Mera Diwan

Mera Diwan

Share

Multan

13/11/2025

Please follow it's page ✅

🛜

08/11/2025

Please like @ share page

🛜

17/09/2023

اکثر وہ لوگ ﺟﻮ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﭘﯿﺮﻭﮞ ﺗﻠﮯ ﺳﮯ ﺯﻣﯿﻦ کھینچنے میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں اور اس کو زندگی کا حصہ اور خوشی سمجھتے ہیں ان کو یہ ضرور سمجھ لینا چاہیئے کہ جب وقت پلٹتا ہے تو پھر ایسے لوگوں ﮐﻮ ﮐﮩﯿﮟ ﭘﺎﺅﮞ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ بھی ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻼ ﮐﺮتی۔

16/09/2023

چھوڑ کر جاتے ہوئے،مجھ پر بہت ہنستا تھا وہ
لوگ لیکن اب بتاتے ہیں اسے افسوس ہے۔۔۔

16/09/2023

اب تو پانچ منٹ کے اندر چہرے بدلے جاتے ہیں!!
جیون مٹی ہو جاتا تھا۔۔۔ایک محبت ہوتی تھی۔۔

16/09/2023

میرا تو دل بھی نہیں لگ رہا تمہارے بغیر۔۔۔
اور اک تم جسے میری کوئی ضرورت نہیں۔۔۔💔

16/09/2023

زرا پھر سے تو کہنا۔۔۔۔۔۔۔۔کیا؟؟؟
محبت تم کرو گے۔۔۔۔۔۔۔۔تم؟
ارے چھوڑو،چلو جاؤ،تمیں تو نیند آتی ہے۔۔۔۔۔

16/09/2023

دل کسی وجہ سے دکھی ہے مگر
کچھ بھی ایسا نہیں تم سے کہیں۔۔
تم کو آتا نہیں کہ ہم سے کہو!!
ہم سے ہوتا نہیں تم سے کہیں۔۔۔

16/09/2023

کچھ روز میرا فون اگر بند رہے تو
کر کر کے مجھے یاد برا حال نہ کرنا
سمجھاتی رہی مجھے کو یہی دیر تلک بات۔۔
جب تک میں تمھیں خود نہ کروں کال نہ کرنا۔۔۔💔

16/09/2023

میں تجربوں میں گھیرا بدنصیب آدمی ہوں،
گنوا دیئے ہیں کئی یار آزمانے میں۔۔

16/09/2023

اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا،
کون بدبخت تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے!!

16/09/2023

میں تیرا یار ہوں،دشمن بھی جانتے ہیں تیرے۔۔۔
تو یار ہے،تو مجھے یار کیوں نہیں لگتا؟

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Multan
GULGASHT