16/04/2024
حالات سب بدل دئے آقا کے نام نے
مجھ پے کرم کئے شاہ خير الانام نے
جس نے مدينہ ديکھا وہ ہوش ميں کہاں
مدہوش کرديا انہيں طيبہ کے جام نے
(Spiritual Leader) Sajada Nasheen Dargha e Aaliyaa Hazoor Syedena Chadar Wali Sarkar R.A Multan Shareef.
16/04/2024
حالات سب بدل دئے آقا کے نام نے
مجھ پے کرم کئے شاہ خير الانام نے
جس نے مدينہ ديکھا وہ ہوش ميں کہاں
مدہوش کرديا انہيں طيبہ کے جام نے
نہ رئيس ہوں نہ امير ہوں
نہ ميں بادشاہ نہ وزير ہوں
در مصطفی ﷺ ہے ميری سلطنت
اسی سلطنت کا فقير ہوں
22/03/2024
بس اپنے دل میں مدینے کی آرزو رکھنا
پھر ان کا کام ہے جذبے کی آبرو رکھنا
Alhamdolillah I'm going to Madinah shareef ❤️
22 , 3 , 24
22/03/2024
سجادہ نشین درگاہ عالیہ حضرت چادر والی سرکار رح صاحبزادہ پیر سید علی حسین شاہ صاحب صاحبزادہ پير سيد نور حسين شاہ صاحب نے نماز جمعہ کے بعد درگاہ عاليہ پر حاضری دی اور آستانہ عالیہ کوٹھی مکی مدنی پر زائرین سے ملاقات کی اس موقع پرخصوصی دعا کی گئ
22/03/2024
سجادہ نشین درگاہ عالیہ حضرت چادر والی سرکار پیر سید علی حسین شاہ صاحب ، ايڈيٹر روزنامہ بدلتا زمانہ ملک محمد اکمل وينس اور محمد بن صادق صاحب کی جانب سے دی گئ محبت اور عقيدت سے مزين دعوت ميں شريک ہوئے ملتان مارکی کے چیف ایگزیکٹوحسن محمود خا ن بھی موجود تھے اس موقع پر خصوصی دعا بھی کی گئ
اللہ کريم ميزبانوں کے علم فضل عمر رزق ميں وسعت برکت عطا فرمائے آمين
19/03/2024
سجادہ نشین درگاہ عالیہ حضرت چادر والی سرکار رح صاحبزادہ پیر سید علی حسین شاہ صاحب صاحبزادہ پير سيد نور حسين شاہ صاحب کے اعزاز ميں محمد شہاب رضا محمد شعيب رضا نے افطار ڈنر ديا ملک انس طاہر ، ذيشان بٹ ، بھی شريک ہوئے اللہ کريم ميزبانوں کے علم فضل عمر اور رزق ميں برکت عطا فرمائے آمين
18/03/2024
ملتان مارکی کے چیف ایگزیکٹوحسن محمود خا ن صاحب کی محبت اور خلوص سے لبريز دعوت پر سجادہ نشین درگاہ عالیہ حضرت چادر والی سرکار پیر سید علی حسین شاہ صاحب شريک ہوئے پیر زین العابدين صاحب،پير غلام محی الدین صاحب ،محمد بن صادق صاحب ياسر شيخ صاحب ، مہر علی مغل صاحب ، ايڈيٹر روزنامہ بدلتا زمانہ ملک اکمل وينس صاحب ،علی افضل صاحب بھی موجود تھے اس موقع پر خصوصی دعا بھی کی گئ اللہ کريم حسن محمود صاحب کے علم فضل عمر رزق ميں برکت عطا فرمائے آمين
11/03/2024
رحمتوں ، برکتوں اور مغفرتوں والے ماہِ کریم کی آمد مُبّــــــــــارک ۔۔ !!
افطار و سحر کے وقت مانگی جانیوالی اپنی دعاؤں میں مجھے بھی شامل کئے رکھنے کی التجاء ہے
10/03/2024
صاحبزادہ پير سيد علی حسين شاہ صاحب سجادہ نشين درگاہ حضرت سيدنا چادر والی سرکار رح نے ملتان ميں حضرت پير اسحق حقانی رح کے عرس مبارک کی تقريبات کا آغاز چادر پوشی سے کيا اس موقع پر خصوصی دعا کی گئ