محترم والدین
اسلامُ علیکم!
ہم سکول انتظامیہ اور ٹیچرز آپ کے بے حد مشکور ہیں کہ آپ نے ہمارے بچوں کو دو ماہ سے زیادہ عرصہ کے لئے سنبھالے رکھا ۔ اس دوران آپ کو یقیناً پریشانی بھی ہوئی ہوگی۔ ہمارےبچوں نے آپ کو کچھ ستایا بھی ہوگا تھوڑا سا پریشان بھی کیا ہوگا جس کے لئے ہماری تمام تر ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں۔ لیکن آپ کو یہ سُن کر اب خوشی ہوگی کہ 15 اگست سے سکول ری اوپن ہورہے ہیں اور آپ کی پریشانیاں دور ہونے میں محض دو دن باقی ہیں۔ ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ اگلے سال موسمِ گرما کی تعطیلات تک ہم آپ کو مزید پریشان نہیں ہونے دیں گے۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ پہلے ہی دن سے ہمارے بچوں کو سکول بھیجیں گے اور بلا ناغہ بھیجیں گے۔ لیکن اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ابھی تھوڑی سی کسر رہ گئی ہے تو وہ بڑے شوق سے پوری کرلیں۔ جب کسر پوری ہوجائے تو پھر بھیج دیجئے گا۔ 😂😂
The Galaxy Group of Colleges and Schools
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Galaxy Group of Colleges and Schools, High School, Bhutta Colony Opposite To Timber Market, Multan.
Operating as usual
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سورج میانی۔ امتحانی عملہ کی مجرمانہ غفلت۔ پیپر ایک گھنٹہ دیر سے شروع اور وقت سے پہلے چھین لیا جاتا ہے جسکی وجہ سے سینکڑوں طالبات کا مستقبل داؤ پر
25 مارچ 2024 سے فرسٹ ایئر کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہورہا ہے۔ میٹرک کے پریکٹیکلز بھی کروائے جائیں گے۔
Happy Iqbal Day!
“Our Epic School Trip Journey!"♥️
Picnic Day celebrated at The Galaxy Toddlers💕
Welcome back to school❤️
Recognition activity at The Galaxy Toddlers (Al-mustafa Campus)
تمام اہلِ وطن کو یومِ آزادی مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ ہمیں آزادی کی نعمت کی قدر کرنے اور اس ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
خداکرےکہ میری ارضِ پاک پراترے
وہ فصلِ گُل جسے اندیشۂِ زوال نہ ہو
آمین!
یکم اگست 2023 سے فرسٹ ایئر کلاسز کا آغازہورہا ہے۔ پہلے پچاس سٹوڈنٹس کے لئے صرف تین ہزار ماہانہ فیس۔ نہم میں 470 یا زیادہ مارکس کی صورت میں بالکل فری ایجوکیشن۔ 490 سے زیادہ مارکس پر نہ صرف فیس معاف ہوگی بلکہ دو ہزار ماہانہ سکالرشپ بھی دیا جائے گا۔ لہذا دیر مت کیجئے اور فوراً اپنا نام
رجسٹرڈ کروائیں۔فیس شیڈول مندرجہ ذیل ہے۔
450 to 469 marks in 9th : (2000 per month)
430 to 449 marks ……….: (2500 per month)
410 to 429 marks ……….: (3000 per month)
390 to 409 marks ………..: (3500 per month)
370 to 389 marks …………: (4000 per month)
350 to 369 marks …………: (4500 per month)
330 to 349 marks …………. (5000 per month)
310 to 329 marks ………….: (5500 per month)
290 to 309 marks………….: (6000 per month)
Below 290 marks ………….: (7000 per month)
دو مئی 2023 سے فرسٹ ایئر کلاسز کا آغازہوچکا ہے۔ فرسٹ ائیر میں ایڈمشن 9th کے رزلٹ کی بنیاد پر دیا جارہا ہے۔ لہذا 10th کے رزلٹ کا انتظار کئے بغیر فرسٹ ایئر میں ایڈمشن لیں اور اپنا قیمتی وقت بچائیں۔ کلاسز کے ساتھ ساتھ بچوں کو 10th کے پریکٹیکلز بھی کروائے جائیں گے۔ پہلے ساٹھ سٹوڈنٹس کے لئے صرف تین ہزار ماہانہ فیس۔ نہم میں 470 یا زیادہ مارکس کی صورت میں بالکل فری ایجوکیشن۔ 490 سے زیادہ مارکس پر سٹوڈنٹس کی حوصلہ افزائی کے لئے نہ صرف فیس معاف ہوگی بلکہ ان کو دو ہزار ماہانہ سکالرشپ بھی دیا جائے گا۔ لہذا دیر مت کیجئے۔ اس سہولت سے فائدہ اُٹھائیں اور فوراً اپنا نام
رجسٹرڈ کروائیں۔فیس شیڈول مندرجہ ذیل ہے۔
دو مئی 2023 سے فرسٹ ایئر کلاسز کا آغازہورہا ہے۔ فرسٹ ائیر میں ایڈمشن 9th کے رزلٹ کی بنیاد پر دیا جائے گا۔ لہذا 10th کے رزلٹ کا انتظار کئے بغیر فرسٹ ایئر میں ایڈمشن لیں اور اپنا قیمتی وقت بچائیں۔ کلاسز کے ساتھ ساتھ بچوں کو 10th کے پریکٹیکلز بھی کروائے جائیں گے۔ پہلے پچاس سٹوڈنٹس کے لئے صرف تین ہزار ماہانہ فیس۔ نہم میں 470 یا زیادہ مارکس کی صورت میں بالکل فری ایجوکیشن۔ 490 سے زیادہ مارکس پر سٹوڈنٹس کی حوصلہ افزائی کے لئے نہ صرف فیس معاف ہوگی بلکہ ان کو دو ہزار ماہانہ سکالرشپ بھی دیا جائے گا۔ لہذا دیر مت کیجئے۔ اس سہولت سے فائدہ اُٹھائیں اور فوراً اپنا نام
رجسٹرڈ کروائیں۔فیس شیڈول مندرجہ ذیل ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Bhutta Colony Opposite To Timber Market
Multan
60000
GHSS Kot Mela Ram
Multan, 6000
We believe that a happy child is a successful one. We are committed to providing a positive, safe and stimulating environment for children to learn, where all are valued. We intend that all children should enjoy their learning, achieve their potential and
Hassanabad, Khanewal Road
Multan
Heaven Flower School is a financially assisted school registered by PEF providing quality education
Ghulsahn E Multan Samjhabad#1 Street #5
Multan, 66000
Our mission is to be a progressive,high-quality education system that connects students with intelle
Chah Naseem Wala, Moza Kotla Abu Al Fateh PO Industrial Estate
Multan
An Institution which believes on quality education. No compromise on study.
Multan, 66000
sameer public model Girls and Boys high school hamid pur kanora multan...
Bosan Road, Near Chungi # 9
Multan, 60700
La Salle Higher Secondary School (Multan) has been providing educational services to the youths of Multan and its outskirts since 11th January 1960.
مکول کلاں تونسہ شریف
Multan, 320320320
مکول کلاں کی عوام کےلیے اچھا وقت جو کے اچھی سوچ اچھی تعلیم بلومنگ ہائی سکول
147, Taunsa Street, Garden Town
Multan
British International School System Updated Page About Al-Khaliq Campus