11/11/2022
*السلام وعلیکم معزز والدین اور طلباء و طالبات* ۔۔
*سپیریئر سائنس اینڈ کامرس اکیڈمی*۔ غریب اور يتیم و مسکین بچے یہ جو فیس کی وجہ سے پڑھائی سے دور ہے اُن بچوں کو مفت تعلیم یا خصوصی ڈسکاؤنٹ پر ہر سال کی طرح اس سال بھی اچھی تعلیم دینے کے لیے یہ ادارہ کوشش کر رہا ہے۔۔ کوئی ایسا اسٹوڈنٹ جو فیس کی وجہ سے پڑھائی سے دور ہے۔۔
رابطہ کرے 03012579336۔
پرنسپل: محمد جمیل
ایڈریس: ملتان مونٹیسورى اینڈ سکول سسٹم نزد میزان بینک ایم ڈی اے چوک ملتان