Al Jannat Group Of Schools & GR Academic system Of Science

Al Jannat Group Of Schools & GR Academic  system Of  Science

Share

leading high school in area.Affiliated with bise Multan.Under supervision of education expert M.kashif Ashiq 03006870019,03336103124,03106135778.

06/01/2025

موجودہ نہم کلاس کے لیے جن بچوں نے اس سال پہلی دفعہ 9 کلاس کا امتحان دینا ہے.
تمام پنجاب بورڈز کا پیپر ایسا ہی ہوگا

06/01/2025
05/01/2025

الجنت گروپ آ ف سکولز گلشن شجاعت اسماعیل آ باد ملتان
سالانہ تتائج کی جھلک۔۔
سال 2025 کے لئے پلے گروپ تا کلاس نہم داخلہ جاری ہے۔۔

Photos from Al Jannat Group Of Schools & GR Academic  system Of  Science's post 03/01/2025
Photos from Al Jannat Group Of Schools & GR Academic  system Of  Science's post 03/01/2025

Annual Result Ceremony of Al jannat Group of schools
JANNAT CAMPUS

25/11/2024

Stanciling and leaf printing activity......

Photos from Al Jannat Group Of Schools & GR Academic  system Of  Science's post 10/05/2024

عید ملن پارٹی۔۔سکول ھذا میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔۔جس میں طلباء وطالبات نے ایک دوسرے کو عید کی مبارک باد دی اور اس اسلامی تہوار کو مذہبی طریقہ سے گزارنے پر ایک دوسرے کے خیالات کو آ پس میں شیئر کیا۔۔۔

03/03/2024

*میٹرک کا امتحان دینے والے طلباء کیلئے چند مفید تجاویز :

1. کمرہ امتحان میں کم ازکم 30 منٹ پیپر شروع ہونے سے پہلے پہنچے۔
2. پیپر کیلئے گھر سے نکلتے وقت رولنمبر سلپ اور جیومیٹری بکس(پین، مارکر، رولر، انک، کیلکولیٹر وغیرہ) لازمی چیک کر لیں۔
3.تیاری کے دوران معروضی سوالات بار بار دہرائیں۔
4. پیپر ملتے ہی اسے اچھی طرح پہلے پورا پڑھیں۔ جلدبازی سے گریز کریں۔
5. وہ سوال جو سب سے اچھا یاد ہو اسے سب سے پہلے حل کریں۔
6. لکھائی اور پریزینٹیشن کا خاص خیال رکھیں۔ پریزینٹیشن آپکو ہر پیپر میں 5 نمبر اضافی دلا سکتی ہے۔ آپکے ٹوٹل مارکس میں صرف پریزینٹیشن سے 40 نمبرز کا فرق پڑ سکتا ہے۔
7. کسی بھی قسم کی مشکل سے بچنے کیلیے ہر سیکشن میں جو سوال آپ نے کرنے ہیں ان کا انتخاب پہلے سے ہی کر لیں تاکہ بعد میں آپ کو پیپر حل کرنے میں آسانی رہیں۔
8. گھڑی اپنے ساتھ رکھیں اور کوشش کریں کہ پورا پیپر وقت ختم ہونے سے 10 منٹ پہلے ختم کرلیں۔ باقی 10 منٹ پیپر کو ریوائز کریں۔
9. پیپرز کے دوران نیند اور پڑھائی کی روٹین کو بیلنس رکھیں۔ کم ازکم 6 گھنٹے لازمی سوئیں۔
10. اپنے آپ پہ اور اللہ پہ کامل یقین رکھتے ہوئے بھرپور محنت کریں ۔

اللہ پاک سب طلباء و طالبات کو عظیم کامیابی عطا فرمائے ۔آمین

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Gulshan E Shajat Mil Phatak Ismail Abad Near Madarsatul Madina Multan
Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00