Ati Media Cell South Punjab - Offical

Ati Media Cell South Punjab - Offical نصب العین: طلبہ میں صحیح اسلامی روح بیدار کرنا جو کہ ان کے قلوب میں عشقِ مصطفی ﷺ کی شمع فروزاں کیے بغیر نا ممکن ہے
(6)

ANJUMAN TALABA -E- ISLAM is a world wide student organization. it started with the view of awakening the spirit of Islam in the hearts of students.

قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ ‏"‏ مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَغْرِسُ غَرْسًا، أَوْ يَزْرَعُ زَرْعًا، فَيَأْكُلُ مِنْهُ طَيْرٌ أَوْ إِن...
23/07/2026

قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ ‏"‏ مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَغْرِسُ غَرْسًا، أَوْ يَزْرَعُ زَرْعًا، فَيَأْكُلُ مِنْهُ طَيْرٌ أَوْ إِنْسَانٌ أَوْ بَهِيمَةٌ، إِلاَّ كَانَ لَهُ بِهِ صَدَقَةٌ ‏"
💚♥️💚

انجمن طلبہ اسلام میڈیا سیل پنجاب جنوبی

دو روزہ تربیتی و تفریحی ٹوور کا ڈیرہ غازی خان دربار پیر امیر شاہ  میں تربیتی سیشن۔سالار طلبہ برادر ڈاکٹر ذیشان سیالوی نا...
20/07/2026

دو روزہ تربیتی و تفریحی ٹوور کا ڈیرہ غازی خان دربار پیر امیر شاہ میں تربیتی سیشن۔
سالار طلبہ برادر ڈاکٹر ذیشان سیالوی ناظم جنوبی پنجاب، سردار عبدالجلیل کھوسہ مرکزی رکن مشاورت، پیر سید شاہ محمد شاہ سابق رہنما، و دیگر کا اظہار خیال۔
مرکزی فنانس سیکریڑی مجاہد حسین بھٹی، و دیگر شریک۔
جنرل سیکریڑی ضلع میقات قریشی و ڈیرہ غازیخان کے انتظامیہ کی طرف شاندار استقبال

میڈیا سیل انجمن طلبہ اسلام پنجاب جنوبی

تشکیلِ یونٹ حضرت ابوذر غفاریؓانجمن طلبہ اسلام ضلع بہاولنگر کے زیرِ اہتمام یونٹ حضرت  ابوذر غفاریؓ کی تشکیل عمل میں لائی ...
20/07/2026

تشکیلِ یونٹ حضرت ابوذر غفاریؓ
انجمن طلبہ اسلام ضلع بہاولنگر کے زیرِ اہتمام یونٹ حضرت ابوذر غفاریؓ کی تشکیل عمل میں لائی گئی۔ اجلاس کی صدارت ضلع ناظم انجمن طلبہ اسلام بہاولنگر یاسر حمید چوہان نے کی، جبکہ کثیر تعداد میں طلبہ نے شرکت کی۔
اللہ تعالیٰ نومنتخب ذمہ داران کو راہِ حق میں استقامت عطا فرمائے اور انہیں فروغِ عشقِ مصطفیٰ ﷺ کے لیے بہترین خدمات سرانجام دینے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

دو روزہ تربیتی و تفریحی ٹوور کا مظفر گڑھ میں تربیتی سیشن۔سالار طلبہ برادر ڈاکٹر ذیشان سیالوی، مجاہد بھٹی مرکزی فنانس سیک...
20/07/2026

دو روزہ تربیتی و تفریحی ٹوور کا مظفر گڑھ میں تربیتی سیشن۔
سالار طلبہ برادر ڈاکٹر ذیشان سیالوی، مجاہد بھٹی مرکزی فنانس سیکریڑی و دیگر شریک۔

میڈیا سیل انجمن طلبہ اسلام پنجاب جنوبی

انجمن طلبہ اسلام ضلع چنیوٹ کے زیرِ اہتمام امین ٹیسٹ و صفہ تربیتی ورکشاپ زیرِ صدارت:- قائدِ پنجاب ڈاکٹر ذیشان سیالوی صاحب...
19/07/2026

انجمن طلبہ اسلام ضلع چنیوٹ کے زیرِ اہتمام امین ٹیسٹ و صفہ تربیتی ورکشاپ
زیرِ صدارت:- قائدِ پنجاب ڈاکٹر ذیشان سیالوی صاحب ناظمِ انجمن طلبہ اسلام جنوبی پنجاب
خصوصی خطاب :- فخرِ پاکستان برادر حافظ تنویر عباس سیالوی صاحب سابق مرکزی پریس سیکرٹری انجمن طلبہ اسلام پاکستان
خصوصی شرکت:- قائدِ چنیوٹ برادر محمد حمزہ تھیم ناظمِ ضلع چنیوٹ
متمنی شرکت:- فخرِ چنیوٹ برادر جنید احمد للیرہ جنرل سیکرٹری ضلع چنیوٹ
میڈیا سیل انجمن طلبہ اسلام ضلع چنیوٹ

امین ٹیسٹ انجمن طلباء اسلام جلال پور پیر والا کی تصاویری جھلکیاں۔۔خصوصی شرکت: برادر نوید شہزاد ایڈووکیٹ  جوائنٹ سیکریڑی ...
18/07/2026

امین ٹیسٹ انجمن طلباء اسلام جلال پور پیر والا کی تصاویری جھلکیاں۔۔
خصوصی شرکت: برادر نوید شہزاد ایڈووکیٹ جوائنٹ سیکریڑی انجمن طلبہ اسلام پنجاب جنوبی

انجمن طلبہ اسلام میڈیا سیل پنجاب جنوبی

دو روزہ تربیتی ٹوؤر فورٹ منرو الحمدللہ! انجمن طلبہ اسلام جنوبی پنجاب کے زیرِ اہتمام دو روزہ تربیتی ٹوور کیلئے جنوبی پنجا...
18/07/2026

دو روزہ تربیتی ٹوؤر فورٹ منرو
الحمدللہ! انجمن طلبہ اسلام جنوبی پنجاب کے زیرِ اہتمام دو روزہ تربیتی ٹوور کیلئے جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع (خانیوال،جھنگ،وہاڑی،ملتان اور رحیم یار خان) سے قافلے روانہ ہو چکے ہیں۔ دورہ کی قیادت ناظم انجمن طلبہ اسلام جنوبی پنجاب برادر ذیشان سیالوی اور خصوصی شرکت مرکزی فنانس سیکرٹری انجمن طلبہ اسلام پنجاب جنوبی برادر مجاہد حسین بھٹی صاحب کر رہے ہیں۔

انجمن طلبہ اسلام جلالپور پیر والہ کے زیراہتمام فکر حسین کانفرنس  کی تصویری جھلکیاں، مہر یونس نوناری ممبر مجلس عاملہ جنوب...
17/07/2026

انجمن طلبہ اسلام جلالپور پیر والہ کے زیراہتمام
فکر حسین کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

، مہر یونس نوناری ممبر مجلس عاملہ جنوبی پنجاب، مجاہد اقبال ضلع جنرل سیکریڑی ملتان کے علاوہ طلبہ کی کثیر تعداد شریک۔

میڈیا سیل انجمن طلبہ اسلام پنجاب جنوبی

عَنْ عَائِشَةَ رضي الله عنها قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ ﷺ إِذَا بَلَغَهُ عَنِ الرَّجُلِ الشَّيْءُ لَمْ يَقُلْ: مَا بَالُ ...
16/07/2026

عَنْ عَائِشَةَ رضي الله عنها قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ ﷺ إِذَا بَلَغَهُ عَنِ الرَّجُلِ الشَّيْءُ لَمْ يَقُلْ: مَا بَالُ فُلَانٍ يَقُولُ؟ وَلَكِنْ يَقُولُ: مَا بَالُ أَقْوَامٍ يَقُولُونَ كَذَا وَكَذَا؟

انجمن طلبہ اسلام میڈیا سیل پنجاب جنوبی
#صفرالمظفر

Address

Huzoori Bagh Road
Multan
661100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ati Media Cell South Punjab - Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Ati Media Cell South Punjab - Offical:

Shortcuts

Share