Govt. Jame-ul-Aloom High School

Govt. Jame-ul-Aloom High School In this page, you will get information about different activities of school like sports, functions and other kind of activities.

فخر کے ساتھ، تمام اساتذہ نے سکالر گاؤن پہن کر اپنے علم اور محنت کی نمائندگی کی۔ 📚🎓
24/02/2026

فخر کے ساتھ، تمام اساتذہ نے سکالر گاؤن پہن کر اپنے علم اور محنت کی نمائندگی کی۔ 📚🎓

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔ خبر غم گورنمنٹ جامع العلوم ہائی سکول نیو ملتان کے سینئر سائنس ٹیچر محترم جناب حافظ ع...
01/02/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔ خبر غم
گورنمنٹ جامع العلوم ہائی سکول نیو ملتان کے سینئر سائنس ٹیچر محترم جناب حافظ عبد الوکیل حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کرگئے ہیں ۔۔ اناللہ وانا الیہ رجعون ۔۔۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر 2 بجے چونگی نمبر8 والی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔۔۔

On behalf of MAVEN Academy, heartfelt congratulations to Muhammad Umair of Class 9-B for securing third position in Tale...
19/01/2026

On behalf of MAVEN Academy, heartfelt congratulations to Muhammad Umair of Class 9-B for securing third position in Talent Hunts 2025 and winning a cash prize of 3,000 rupees.

Congratulations as well to the respected Principal and all the teachers whose guidance and hard work made this achievement possible

18/12/2025

✨ ہمارے اسکول کی نئی شان ✨
باؤنڈری دیوار پر خوبصورت پینٹنگز اور شاندار گیٹ نے اسکول کو ایک حسین تعلیمی ماحول میں بدل دیا ہے۔
یہ کامیاب تبدیلی ہمارے معزز پرنسپل صاحب کی محنت، وژن اور خصوصی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔
🌿 ایک خوبصورت اسکول، روشن مستقبل �

گورنمنٹ جامع العلوم ہائی اسکول نیو ملتان میں 6 ستمبر کو شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں معزز مہمانانِ گرامی سید م...
08/09/2025

گورنمنٹ جامع العلوم ہائی اسکول نیو ملتان میں 6 ستمبر کو شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں معزز مہمانانِ گرامی سید محمود نبی (ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن ملتان ڈویژن)، ڈاکٹر سفدر حسین واگا (سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی)، شیخ محمد رفیق (ڈی ای او سیکنڈری)، اور سابق پرنسپل احمد یار سیال صاحب شریک ہوئے۔
اس موقع پر بہترین رزلٹ پر اساتذہ کو اسناد پیش کی گئیں اور سولر ڈونیشن دینے والے اساتذہ کو بھی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔
چار محترم اساتذہ ریٹائر ہوئے:
محمد رفیق رحمانی صاحب، مظہر حسین صاحب، سمیع اللہ شاہ صاحب اور رانا محمد امجد علی صاحب۔
ایک استاد ریشنلائز ہوئے: سجاد حسین سیال صاحب۔
اور ڈاکٹر محمد یوسف صاحب کو ہیڈ ماسٹر کے عہدے پر ترقی کا اعزاز ملا۔
یہ دن ہمارے ادارے کی تاریخ میں سنہری یادگار کے طور پر ہمیشہ قائم رہے گا۔ 🌸📚✨"**

الحمد للّٰہ ♥️
20/08/2025

الحمد للّٰہ ♥️

20/08/2025

✨ الحمد للّٰہ ثم الحمد للّٰہ ✨
📚 BISE 9th 1st Annual 2025 📚
🏆 شاندار کامیابیاں 🏆
544/555
540/555
534/555
530/545
523/545
516/555
509/555
🌹 یہ شاندار رزلٹ گورنمنٹ جامع العلوم ہائی سکول نیو ملتان کے طلباءکی محنت اور اساتذہ کی رہنمائی کا نتیجہ ہے۔ 🌹

محترم استاد سجاد حسین سیال کے گورنمنٹ جامع العلوم ہائی سکول نیو ملتان میں آخری دن اور گورنمنٹ ہائی سکول جام پور ایسٹ ملت...
15/08/2025

محترم استاد سجاد حسین سیال کے گورنمنٹ جامع العلوم ہائی سکول نیو ملتان میں آخری دن اور گورنمنٹ ہائی سکول جام پور ایسٹ ملتان میں پہلے دن کو یادگار بنانے کے لیے محبت اور احترام کے لمحات کو تصویروں میں قید کیا گیا۔

یوم آزادی کے پرمسرت موقع پر دسویں جماعت کے طلبہ کواسناد اور کلاس انچارجز کو اعزاز کے ہار پیش کر کے ان کی محنت اور کامیاب...
15/08/2025

یوم آزادی کے پرمسرت موقع پر دسویں جماعت کے طلبہ کو
اسناد اور کلاس انچارجز کو اعزاز کے ہار پیش کر کے ان کی محنت اور کامیابی کا جشن منایا گیا۔

یومِ آزادی کا دن، عزمِ نو کا پیغامسبز ہلالی پرچم، اتحاد کی پہچانہمارا اسکول گواہ ہے، محنت اور محبت کاآؤ مل کر عہد کریں —...
15/08/2025

یومِ آزادی کا دن، عزمِ نو کا پیغام
سبز ہلالی پرچم، اتحاد کی پہچان
ہمارا اسکول گواہ ہے، محنت اور محبت کا
آؤ مل کر عہد کریں — پاکستان کی خدمت کا”
پاکستان ہمیشہ زندہ آباد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Consistency is key! 💯 Our school's matric results continue to impress year after year.This Year Numbers of A+ Students =...
29/07/2025

Consistency is key! 💯 Our school's matric results continue to impress year after year.
This Year Numbers of A+ Students = 45
Highest A+ in District Multan

Address

Near Madni Park "T" Block, New Multan
Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Jame-ul-Aloom High School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category