Muhammad Suleman Azam

Directions Website

Muhammad Suleman Azam I am Muhammad Suleman Azam. It's My Official Page .

27/09/2026

جگر گوشہ حضور شیخ الاسلام صاحبزادہ پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری مدظلہ العالی کو آپ کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ دعا گو ہیں اللہ رب العزت خانوادہ حضور شیخ الاسلام کو سلامت رکھے۔

Happy Birthday Sahabzada Prof. Dr. Hassan Mohiuddin Qadri

27/09/2026
آج ان شاءاللہ
22/09/2026

آج ان شاءاللہ

20/09/2026

نائب ناظمِ اعلیٰ تنظیمات سنٹرل پنجاب علامہ رانا محمد ادریس قادری صاحب کے فرزندِ ارجمند علامہ رانارضاء المصطفیٰ قادری کو سات سالہ علومِ شریعہ کی ڈگری (شہادۃ العالمیہ ) کامیابی سےمکمل کرنے پر مرکزی نظامتِ دعوت منہاج القرآن انٹرنیشنل کی پوری ٹیم کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

تحریک منہاج القرآن کہروڑپکا کے زیرِ اہتمام منہاج القرآن اسلامک سنٹر کہروڑپکا میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلہ میں ماہ...
18/09/2026

تحریک منہاج القرآن کہروڑپکا کے زیرِ اہتمام منہاج القرآن اسلامک سنٹر کہروڑپکا میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلہ میں ماہانہ درسِ عرفان القرآن کا روح پرور اجتماع منعقد ہوا، جس میں اہلِ علاقہ، تحریک منہاج القرآن کے کارکنان، نوجوانوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

اجتماع سے علامہ محمد سلیمان اعظم، فاضل منہاج یونیورسٹی لاہور نے خصوصی خطاب کیا۔ انہوں نے قرآن و سنت کی تعلیمات، محبت و اطاعتِ رسول ﷺ اور سیرتِ مصطفیٰ ﷺ کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی اور شرکاء کو حضور نبی اکرم ﷺ کی تعلیمات کو اپنی عملی زندگی کا حصہ بنانے کی تلقین کی۔

اس موقع پر حافظ وقار قادری، مرکزی ناظم تنظیمات بہاولپور ڈویژن، چوہدری غفار سمبل، ضلعی صدر تحریک منہاج القرآن لودھراں، اور محترم اللہ یار، ضلعی ناظم تحریک منہاج القرآن لودھراں نے بھی خصوصی شرکت کی۔

اجتماع میں عوام کی کثیر تعداد نے انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ خصوصی خطاب سماعت کیا۔ پروگرام کے اختتام پر ملک و ملت کی سلامتی، امن و خوشحالی اور امتِ مسلمہ کے لیے خصوصی دعا کی گئی، جبکہ منتظمین کی جانب سے تمام شرکاء کے لیے لنگر کا وسیع انتظام بھی کیا گیا

اللہ سلامت رکھے شہزادوں کو
16/09/2026

اللہ سلامت رکھے شہزادوں کو

محبتوں اور اتحاد کا سفر راولپنڈی ، مَری ، حسن ابدال اور سرائے عالمگیر کے تاریخ ساز کامیاب پروگرامز پر جملہ تنظیمات کو کر...
16/09/2026

محبتوں اور اتحاد کا سفر
راولپنڈی ، مَری ، حسن ابدال اور سرائے عالمگیر
کے تاریخ ساز کامیاب پروگرامز پر جملہ تنظیمات کو کروڑوں بار مبارک
صاحبزادہ پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری

Address

Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Suleman Azam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share