بغیر قمیص کے ماتم؟
جب مولا ھادی علیہ السلام کا جنازہ اٹھایا گیا اور مولا عسکری علیہ السلام اپنے بابا کے جنازے کے ساتھ چلے تو عالم یہ تھا کہ مولا عسکری علیہ السلام کے پاؤں میں نعلین نہیں تھی سر کھلا تھا ریش اقدس سے آنسؤوں کی لڑیاں گر رہی تھیں شدت غم سے آپ نے اپنے پیرھن کو آگے سے اور پیچھے سے پھاڑ ڈالا تھا کبھی جنازے کی دائیں جانب چلتے کبھی بائیں جانب ، جب آپ کے شیعوں نے آپ کا یہ عالم دیکھا تو انہوں نے اپنے پیرھن پھاڑ ڈالے اپنے عمامے اتار پھینکے ۔۔۔ الهداية الكبرى
ابو عون الابرش نے مولا عسکری علیہ السلام کو خط لکھا اور کہا کہ اپنے بابا کے جنازے پر اپنا پیرھن چاک کر لینے کو لوگ آپ کی اہانت کا سبب بنا رہے ہیں تو امام ع نے فرمایا
یا احمق ما انت و ذاک
او عقل کے اندھے تیرا اس سے کیا لینا دینا موسی نے ہارون کے لیے اپنا پیرھن چاک کیاتھا کچھ لوگ مومن پیدا ہوتے ہیں مومن رہ کر زندگی گزارتے ہیں اور مومن مرتے ہیں کچھ کافر پیدا ہوتے ہیں کفر پر زندگی گزارتے ہیں کافر مرتے ہیں اور کچھ مومن پیدا ہوتے ہیں ایمان پر زندگی گزارتے ہیں لیکن جب موت آتی ہے تو کافر مرتے ہیں اور تو تب تک نہیں مرے گا جب تک کفر نہ اپنا لے اور تیری عقل متغیر نہ ہو جائے
چنانچہ ایسا ہی ہوا جیسا امام ع نے فرمایا تھا اس کے بیٹے نے اس کی عقل باختہ حماقتوں کی وجہ سے اسے گھر میں قید کر کے اپنی عزت بچانے کی کوشش میں اسے لوگوں سے چھپا لیا اور جب اس کی موت کا وقت قریب آیا تو وہ امامت ہی کا منکر ہو چکا تھا
رجال الکشی ، وسائل الشیعہ
فتوی حافظ بشیر النجفی
سائل
ماتم حسین علیہ السلام میں قمیص اتارنے پر کیا دلیل ہے جبکہ جلوس عزاء ٹی وی پر نشر ہونے سے یا خود جلوسوں میں خواتین کی موجودگی کا علم بھی ہو جن کا مرد کے جسم کو دیکھنا حرام ہے؟
جواب
ایسا کرنے پر کچھ ممانعت نہیں بلکہ اگر ایسی حالت میں غم و حزن کا اظہار ہوتا ہو تو قمیص اتار دینا مرغوب ہے جیسا کہ مختلف زمانوں مختلف تہذیبوں میں رائج عزاء کے مختلف طریقوں میں سے اظہار حزن کے متحقق ہونے کا یہ طریق ہے
مستورات کو ایسی حالت میں مردوں پر نظر کرنے سے اجتناب کرنا چاہئیے جیسا کہ عورت کا پورا جسم ہی نا محرم مرد کے لیے دیکھنا حرام ہے ایسے ہی عورت کے لیے نا محرم مرد کا پورا جسم دیکھنا حرام ہے تو اگر ہم مرد کو منع کریں کہ جسم کا جو حصہ نا محرم عورت پر دیکھنا حرام ہےاسے چھپاؤ تو کیا
Farman-e-Hazrat Ali (A.S) IbN-E-AbU TaLiB (a.s)
Farman-e-Hazrat Ali (A.S) IbN-E-AbU TaLiB (a.s)(14 MasooMeen)
31/08/2020
تفسیر کھیعص اور واقعہ کربلا
سعد بن عبداللہ قمی نے بیان کیا ہے کہ میں نےامام زمان علیہ السلام سے سوال کیا کہ یابن رسول اللہ!
مجھے کھیعص کی تاویل بتائیں کیاہے؟
تو امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف نے فرمایا۔۔
یہ حروف غیبی خبر میں سے ہیں خداوند عالم نے حضرت زکریا علیہ السلام کو انکے بارے میں مطلع کیا ہے اور اس قصہ کو حضرت خاتم النبیین کےلئے نقل کیا ہے..
اور وہ اس طرح ہے کہ حضرت زکریا علیہ السلام خداوندعالم سے چاہتے تھے کہ اسماء پنجتن کی انکوتعلیم دے اس لئے حضرت جبرائیل ان پر نازل ھوئے اور انکو اسماء پنجتن کی تعلیم دی..
اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت علی علیہ السلام اور حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا، حضرت امام حسن علیہ السلام ، کے اسماء کو یاد کرنے سے حضرت زکریا ع کا غم و غصہ خوشی میں تبدیل ھوجاتا تھا..
لیکن جب زکریا صرف امام حسین علیہ السلام گے نام کویاد کرتے تھے توانکی آنکھوں سے آنسوجاری ھوجاتے تھے حضرت زکریا نے سوال کیا کہ جب چارنام سنے تو خوشحال ہوا ھوں ، لیکن جب پانچوا نام سناتو بےساختہ گریہ کیا..
اسکی کیاعلت تھی؟
خداوند متعال نے اس قصہ کی ان کو خبر دی فرمایا..
کھیعص میں سے..
کاف، سے مراد نام کربلا..
ھا " سے مراد شھادت امام حسین علیہ السلام..
اور یا ، سے مراد نام یزید ملعون اور یہ وہ ظالم ہے جو امام حسین ع پر اور انکے گھرانہ پر ظلم و جور کریگا..
عین، سے مراد ہے عطش اور تشنگی امام حسین علیہ السلام روز عاشورا..
صاد، سے مراد صبر امام حسین ع ہے جب حضرت زکریا ع نے یہ سب واقعہ ذات حق سے سنا تو تین دن مسجد سے جدا نہیں ھوئے اور اس میں لوگوں کے داخل ھونے کو منع کردیا...
گویا تین دن حضرت زکریا اکیلے امام حسین علیہ السلام کےواقعہ کی یاد میں سوگ و عزاداری کرتے رہے
بحوالہ
کمال الدین وتمام النعمہ،ج2ص- 461. باب 43.
حلیة الابرار، ج6ص- 219.
بحارالانوار، ج52ص- 84، باب، 19.
چھپکلی کیا ہوتی ہے 😷
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں۔🙏
"چھپکلی ناپاک اور مسخ شدہ ہے جب تم اس کو مارو تو غسل کرو" 😬
مولا امام حضرت محمد باقر علیہ السلام کے زمانے میں دیوار پر ایک چھپکلی اپنے منہ سے بار بار زبان نکال رہی تھی
مولا نے اپنے پاس بیٹھے ہوئے ایک شخص سے فرمایا :
جانتے ہو یہ چھپکلی کیا کہہ رہی ہے؟
اس نے کہا مجھے معلوم نہیں ہے
مولانے فرمایا کہ یہ کہہ رہی ہے کہ اگر تم نے (ثالث) کو برا بھلا کہا تو میں علیؑ کو برا بھلا کہوں گی۔
اس شخص نے حیران ہو کر پوچھا:
مولاؑ اس چھپکلی کو آپ کے دادامولا علی علیہ السلام سے کیوں کر دشمنی ہے؟؟
مولا نے فرمایا بنوامیہ کا جو بھی شخص مرتا ہے تو
اللہ تعالی اس کو مرنے کے بعد چھپکلی کی شکل میں مسخ کردیتا ہے بیشمااااار🖐🖐🖐
عبدالمالک بن مروان کا انجام
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں🙏
عبدالمالک ابن مروان کی موت کا جب وقت ہوا تھا تو اللہ تعالی نے اس سے مسخ شدہ کرکے چھپکلی کی شکل دے دی تھی 🙌
وہ اپنے سب گھر والوں کے سامنے مسخ ہوکر چھپکلی بن گیا تھا اور ادھر ادھر چلا گیا اس کے گھر والوں نے شرمندگی سے بچنے کے لئے
ایک شہتیر کے ٹکڑے (لکڑی کا ٹکڑا ) کو اس کی قامت کے مطابق ڈھالا اور اس پر ذرہ (لوہے کی جیکٹ) چڑھا دی 😂😂 لعنت بے شمار 🖐🖐🖐
اور لوگوں کو یہ باور کرایا کہ یہ عبدالمالک کا جنازہ ہے پھر انہوں نے عبدالمالک کی جگہ اس لکڑی کے شہتیر کو دفنا دیا 🙌
مولا امام محمد باقر علیہ الصلاۃ والسلام فرماتے ہیں کہ اس راز سے اس کے اہل خانہ یا پھر ہم اہل بیتؑ ہی واقف ہیں۔
بحوالہ کتاب ❤❤
اصول کافی جلد نمبر 8
صفحہ نمبر 232 🙏
مومنین تو پھر یہ حال ہوتا ہے محمد وآل محمد کے دشمنوں کا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Multan
60000