Wal zoha Quran academy

Wal zoha Quran academy

Share

Learn to read Quran online. Our online Quran tutors equip students with the skill to read the Quran correctly and enhance students to memorize Quran, Salat

15/07/2025
29/01/2020

Assalam o alaikum
We are teaching online Holy Qur'an via Skype by screen sharing.
One by one classes of half hour each,20 minutes for Qur'an lesson or Norani Qaida & 10 minutes for Mamaz ,Kalimah,prayers and short surahs 3 to 5 days classes in a week.according to your schedule time.English & female tutors are also available
what's app contact # +923077881530
Jazak Allah Khair!

29/12/2019

🌸🌀جہنم میں داخل کرنے والی چیز

🌈♠رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بیشک لوگوں کو سب سے زیادہ جہنم میں داخل کرنے والی چیز اَجْوَفَانِ ہے۔ لوگوں نے کہا: اے اللہ کے رسول! اَجْوَفَانِ سے کیا مراد ہے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: شرمگاہ اور منہ۔ پھر آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کیا تم جانتے ہو کہ لوگوں کو سب سے زیادہ جنت میں داخل کرنے والی چیز کون سی ہو گی؟ اللہ تعالیٰ کا ڈر اور حسن اخلاق۔

📘 مسند احمد 9557

19/12/2019

(آنکھوں کی محرومی پر جنت؟)🌹🍁

وَعَن أَنَسٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: قَالَ اللَّهُ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى: إِذَا ابْتَلَيْتُ عَبْدِي بِحَبِيبَتَيْهِ ثُمَّ صَبَرَ عَوَّضْتُهُ مِنْهُمَا الْجنَّة يُرِيد عَيْنَيْهِ.

انس ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :
’’ اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے فرمایا : جب میں اپنے بندے کو اس کی دو چیزوں یعنی دونوں آنکھوں سے محروم کر کے آزماتا ہوں اور وہ اس پر صبر کرتا ہے تو
میں ان کے عوض اسے جنت عطا کرتا ہوں ۔‘‘

(رواہ البخاری ۔ مشکوة؛1549)🌹

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہی ہے آرزو تعلیمِ قرآں عام ہوجائے
ہر اک پرچم سے اونچا پرچمِ اسلام ہوجائے

آن لائن قرآن پاک پڑھنے کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
whatsapp # +923077881530

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Khanewal
Multan
58200