10/12/2023
آئی ایس او پاکستان ملتان ڈویژن یونٹ سلارواہن میں دعائیہ پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں دعائے عہد کی تلاوت کی اور اہمیت و فضیلت بیان کی گئی۔ پروگرام میں ممبران و محبین نے شرکت کی۔ پروگرام کا باقاعدہ اختتام دعائے سلامتی امام زمانہ عج سے کیا گیا۔
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن، شعبہ اطلاعات
🛑Follow on Us
Instagram:
https://instagram.com/imc_multan.official?igshid=OGQ5ZDc2ODk2ZA==
Twitter:
https://x.com/isopakmultan?t=PJQC_5c6i7zDsp6786AmuA&s=09
Whatsapp:
https://chat.whatsapp.com/H643ntKXuLI98NaC0jP6q6
09/12/2023
09/12/2023
09/12/2023