18/12/2023
حقیقت پر مبنی 🤐
BZU Multan Official Page/Group PSF BZU Multan "Official" IFSN - BZU BZU Confessions BZU Multan (Official Group) BZU Media & Photography Society - MAPS The Islamia University of Bahawalpur Pakistan
13/10/2023
Ma sha ALLAH boss
Tasla infinity solar HLE 6KW
PV capacity 7000
With warranty
Ishaq& son's
03157381101
03020778557
26/11/2022
زکریا یونیورسٹی میں ایل ایل بی کے امتحانات لینے پر پابندی عائد....
جب تک کیس کا فیصلہ نہیں ہوجاتا امتحانات نہیں لیئے جا سکتے... ساہیوال کالجز میں لاء کالج کے الحاق پر علی ظفر کی اپیل مسترد...
03/11/2022
Msf leader Mahar JaNi Baba Msf BZU Bhondi Organization. MSF (PML-N) BZU Multan Official Page/Group Bahauddin Zakariya University Multan (0fficial_Page) Voice of Multan
13/10/2022
ذمہ دار کون......... گورنمنٹ یا ادارے
Civil Engineering BZU BZU Multan Official Page/Group BZU fun Tym BZU Media & Photography Society - MAPS BZU Bhondi Organization. Bilawal Bhutto Zardari
15/09/2022
سپریم کورٹ میں بہاوالدین زکریا یونیورسٹی سے منسلک جعلی لا کالجز سے متعلق کیس کی سماعت
سپریم کورٹ نے بہاوالدین زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
وائس چانسلر بتائیں کہ عدالتی حکم پر تین سال میں عملدرآمد کیوں نہیں کیا گیا ؟ سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے بہاولدین زکریا یونیورسٹی سے منسلک جعلی لا کالجز اور داخلہ کے معاملے پر ایف ائی اے سے رپورٹ طلب کرلی ۔
وائس جانسلر صاحب اپ کو کونسی غلط فہمی ہے جسٹس مظاہر علی اکبر
تین سال میں اپ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں کیا جسٹس مظاہر علی اکبر
لیگل ڈائریکٹوریٹ کو ابھی تک طالب علموں کا ریکارڈ کیوں فراہم نہیں کیا گیا جسٹس اعجاز الاحسن
اگر ریکارڈ میں ٹمپرنگ ہوئی تو سارے اندر جائیں گے جسٹس اعجاز الاحسن
ریکارڈ کی فراہمی میں جان بوجھ کر تاخیر کی جا رہی ہے جسٹس اعجاز الاحسن
سپریم کورٹ کے حکم پر بہاوالدین زکریا یونیورسٹی نے 32 لا کالجز کا الحاق ختم کرنا تھا وکیل پاکستان بار
2018 سے اج تک یونیورسٹی نے ایک بھی لا کالج کی منظوری ختم نہیں کی وکیل پاکستان بار کونسل
یونیورسٹی کی جانب سے تمام ریکارڈ لے کر ائے ہیں وکیل یونیورسٹی
سارا ریکارڈ اج ہی فراہم کردہں گے وکیل یونیورسٹی
دوران سماعت خاتون وکیل نسریں مجید چوہان عدالت کے سامنے پیش
وکلا کی جعلی ڈگریوں کو چیلنج کرنے والے وکلا کو نشانہ بنایا جا رہا ہے خاتون وکیل
احسن بھون کی ڈگری چیلنج کرنے پر وکیل محمد ندیم کو سی آئی اے نے اٹھا لیا خاتون وکیل
وکیل کو قتل کے مقدمے میں پھنسا دیا گیا خاتون وکیل
جعلی ڈگریوں کے حوالے سے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کریں جسٹس اعجاز الاحسن
جعلی ڈگری کا معاملہ سپریم کورٹ اس کیس میں پہلے اٹھا چکی ہے وکیل
عدالت نے کیس کی مزید سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی
جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی
31/07/2022
"بارش دو طرح کی ہوتی ہے " 💔
سال 2014 میں زکریا یونیورسٹی میں ایڈمیشن ہوا. یونیورسٹی کی ہر شام قوسِ قزح کے رنگ لیے نمودار ہوتی اور بہت سی یادیں لیے ڈھل جاتی.
دسمبر کی ایک شام مین کیفے پر بیٹھے ہلکی ہلکی بارش اور یونیورسٹی کی ٹھنڈ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دوست نے کہا "تمہیں پتہ ہے بارش دو طرح کی ہوتی ہے ".
ایک وہ جو یونیورسٹی میں ہوتی ہے جس کی خوشبو ہمیں اپنی طرف کھینچتی ہے. جان سے پیارے دوستوں کے ساتھ اس بارش میں گزارے چند لمحے ہمارے ذہن میں ہمیشہ کے لیے نقش ہوجاتے ہیں.
ایک وہ بارش جو اس یونیورسٹی سے باہر ہوتی ہے. وہ عام بارش ہے.
آج آٹھ سال ہوگئے زندگی کی دوڑ میں اتنا مصروف ہوا کہ پھر کبھی یونیورسٹی کی وہ بارش دیکھنا نصیب نہ ہوا. وہ دوست بھی یاد آتا ہے اور یونیورسٹی کی بارش بھی.
اب سمبھ میں آیا کہ بارش واقعی دو طرح کی ہوتی ہے..
اپنے بہترین دوست کو ٹیگ ضرور کریں ❤️
22/06/2022
انا للہ واناالیہ راجعون ۔
ہمارے پیارے استاد محترم ڈاکٹر عمران شریف چوہدری صاحب اب ہم میں نہیں رہے۔
اللہ کریم مغفرت فرمائے اور ان کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے ۔ ان کے اہل خانہ کو اور ہم سب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
انتہائی دکھ ہوا ۔
شالا جنت مکانی !!
آمین یا رب اللعالمین!
BZU Confessions BZU Multan Official Page/Group BZU BZU Confessions & Crushes Bzu photograpy Bahauddin Zakariya University Multan (0fficial_Page) Multan Lahore Grammar School, Multan Link
27/05/2022
پروفیسر ڈاکٹر عمران شریف چوہدری صاحب ڈین فیکلٹی آف آرٹس اینڈ سوشل سائنسز انتہائی نازک صورتحال میں ہسپتال میں داخل ہیں۔ تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ ڈاکٹر صاحب کے لئے خصوصی دعا کریں کہ اللّٰہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو بیماری سے شفاء اور صحت والی زندگی عطا فرمائے، آمین