Lahore Academy

Lahore Academy

Share

Highly Qualified And Experienced Staff

24/02/2026

گارڈن ٹاؤن میں بچے پکڑنے والی عورت پکڑی گئی

22/02/2026

Admission Open

11/02/2026

انٹرمیڈیٹ سالانہ 2026 کے داخلوں کی تاریخ
✔️ سنگل فیس: 19 جنوری تا 19 فروری 2026
✔️ ڈبل فیس: 20 فروری تا 03 مارچ 2026
✔️ ٹرپل فیس: 04 مارچ تا 12 مارچ 2026

03/02/2026

*2026 فروری*

کا یہ مہینہ 826 سال بعد آیا ہے.

2026 کے فروری میں4 اتوار 4 پیر 4 منگل 4 بدھ 4 جمعرات 4 جمعہ، اور 4 ہفتہ آئینگے.

یہ ہر 823 سال بعد
صرف ایک بار ہوتا ہے.

ِاسے MiracleInکہا جاتا ہے۔

26/01/2026

*🚨 پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین نے امتحانات اور نتائج کے نئے شیڈول کی منظوری دے دی ہے۔*

🔹 نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات 27 مارچ 2026 سے شروع ہوں گے۔
🔹 دسویں جماعت کا نتیجہ 6 اگست 2026 جبکہ نویں جماعت کا نتیجہ 2 ستمبر 2026 کو متوقع ہے۔
🔹 نویں اور دسویں کے سپلیمنٹری امتحانات 6 اکتوبر 2026 سے ہوں گے۔
🔹 گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات 20 مئی 2026 سے شروع ہوں گے۔
🔹 بارہویں جماعت کا نتیجہ 23 ستمبر 2026 اور گیارہویں جماعت کا نتیجہ 22 اکتوبر 2026 کو متوقع ہے۔
🔹 انٹرمیڈیٹ سپلیمنٹری امتحانات 3 نومبر 2026 سے شروع ہوں گے اور ان کے نتائج 12 جنوری 2027 کو متوقع ہیں۔

*یہ شیڈول پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز پر لاگو ہوگا۔*

19/01/2026
17/01/2026

پنجاب بھر میں نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کا ابتدائی شیڈول جاری کردیا گیا

نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات 27 مارچ 2026 سے شروع ہوں گے

گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات 20 مئی 2026 سے شروع ہوں گے

23/12/2025

Required
AutoCAD Teacher
Contact:03008127993

16/12/2025

Test and Revision Session 2025-26

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Taunsa Road Garden Town Multan
Multan