ساؤتھ پنجاب پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن ہیڈ آفس

  • Home
  • Pakistan
  • Multan
  • ساؤتھ پنجاب پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن ہیڈ آفس

ساؤتھ پنجاب پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن ہیڈ آفس South punjab private schools H.o

پنجاب حکومت نے محکمہ اسکول ایجوکیشن میں اہم تبادلے کر دیےسی ای او ایجوکیشن ملتان طاہرہ عزیز کی خدمات اسکول ایجوکیشن ڈیپا...
04/09/2026

پنجاب حکومت نے محکمہ اسکول ایجوکیشن میں اہم تبادلے کر دیے

سی ای او ایجوکیشن ملتان طاہرہ عزیز کی خدمات اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے سپرد

سی ای او ایجوکیشن مظفرگڑھ نزہت پروین کو سی ای او ایجوکیشن ملتان تعینات کر دیا گیا

سی ای او ایجوکیشن کوٹ ادو محمد کاظم خان کا مظفرگڑھ تبادلہ

محمد کاظم خان کو سی ای او ایجوکیشن مظفرگڑھ تعینات کر دیا گیا

پرنسپل گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول شاہ جمال عبدالحفیظ کو سی ای او ایجوکیشن کوٹ ادو مقرر کر دیا گیا

محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے تمام تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

تمام افسران کو فوری طور پر نئی ذمہ داریاں سنبھالنے کی ہدایت

03/09/2026

چیئرمین لاہور بورڈ ڈاکٹر بدرالاسلام کے مطابق نویں جماعت میں کامیابی کا تناسب 46.51 فیصد رہا۔

ان کا کہنا ہےکہ نویں جماعت میں 2 لاکھ 80 ہزار 676 امیدوار شریک ہوئے جن میں سے ایک لاکھ 23 ہزار 543 امیدوار کامیاب قرار پائے۔

*♨️ پنجاب بورڈ - نہم کلاس**2026 ری چیکنگ شیڈول اور طریقہ کار**ری چیکنگ کا مکمل طریقہ:*1.  بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر جائی...
03/09/2026

*♨️ پنجاب بورڈ - نہم کلاس*
*2026 ری چیکنگ شیڈول اور طریقہ کار*

*ری چیکنگ کا مکمل طریقہ:*

1. بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر جائیں۔
2. پھر "𝚁𝚎𝚌𝚑𝚎𝚌𝚔𝚒𝚗𝚐" کے سیکشن میں داخل ہوں اور اپنا رول نمبر، ذاتی معلومات اور متعلقہ مضامین منتخب کریں۔
3. چالان فارم حاصل کریں، پرنٹ نکالیں اور مقررہ فیس بینک میں جمع کروائیں۔
4. فیس جمع ہونے کے بعد رسید اور درخواست آن لائن جمع کروائیں۔
5. آپ کی درخواست پر کارروائی مکمل ہونے پر آن لائن یا بذریعہ 𝚂𝙼𝚂 آگاہ کیا جائے گا۔

*اہم نکات:*

- فی پرچہ ری چیکنگ فیس تقریباً 1300 روپے ہے۔
- ری چیکنگ کا مطلب صرف دوبارہ گنتی اور سوالات کے نشان لگانے کی تصدیق ہے، دوبارہ مارکنگ نہیں کی جاتی۔
- اگر کسی پرچے میں نمبر تبدیل ہوتے ہیں تو نیا رزلٹ کارڈ جاری کیا جاتا ہے۔
- مقررہ تاریخ کے بعد درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔

📢 *نوٹ:* آخری تاریخ کے بعد درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔ تمام امیدوار وقت پر کارروائی مکمل کریں۔

01/09/2026

نویں جماعت کے سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کل 2 ستمبر صبح 10 بجے جاری ہوں گے؛ تمام طلبہ و طالبات کے لیے کامیابی اور روشن تعلیمی سفر کے لیے نیک تمنائیں۔

22/08/2026

24 اگست 2026 سے پنجاب بھر کے سکول پیر تا جمعہ نئے اوقاتِ کار کے مطابق کھلیں گے؛ والدین، طلبہ اور سکول عملہ متعلقہ شفٹ کے نوٹیفائیڈ اوقات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنا شیڈول ترتیب دیں۔

03/07/2026
01/07/2026

Punjab Govt has announced 100,000 (1 Lac) e-bikes for employees and students.
Subsidy Amount

Total subsidy amount is Rs. 70,000/-, that include the following:

Downpayment
Registration of Bike Fee
Monthly Instalment

The estimated monthly instalment will be Rs. 2100/-. This instalment plan is interest-free.
Initially, the students will get 100000 e-bikes on easy instalments, and later on, the government employees will also be included in this scheme.

Who will get the E-bikes?

Initially, the students will get 100000 e-bikes on easy instalments, and later on, the government employees will also be included in this scheme.

29/05/2026
20/05/2026

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات 25 مئی سے 31 جولائی تک ہونگی، وفاقی سرکاری تعلیمی ادارے 3 اگست کو دوبارہ کھلیں گے، نوٹیفیکیشن

Address

20/e Officers Colony Eid Gah
Multan
60000

Opening Hours

Monday 10:00 - 16:00
Tuesday 10:00 - 16:00
Wednesday 10:00 - 16:00
Thursday 10:00 - 16:00
Friday 10:00 - 16:00
Saturday 10:00 - 16:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ساؤتھ پنجاب پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن ہیڈ آفس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share