19/07/2026
تحریک فدایان ختم نبوت پاکستان کے زیراہتمام اصلاحی فکری وتربیتی *ختم نبوت* سیشن بعنوان ۔ *جدید زرائع ابلاغ اور قادیانیت کاتعاقب* سے امیر احرار سید عطاءاللّٰہ شاہ ثالث بخاری مدظلہ فکرانگیز اظہار خیال فرمارہے ہیں ۔انکے ساتھ تحریک فدایان ختم نبوت کے مرکزی امیر ڈاکٹر حافظ خبیب احمد جمال و ناظم عمومی قاری محمد عباس ارشد و قاری محمد بلال قادری تشریف فرما ہیں ۔