Jameel ul Quran Academy

Jameel ul Quran Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jameel ul Quran Academy, Education, Multan.

11/08/2026
بئر غرس : ۔یہ کنواں مسجد قبا سے مشرق میں تقریبا 800 میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وصیت کے...
21/07/2026

بئر غرس : ۔یہ کنواں مسجد قبا سے مشرق میں تقریبا 800 میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وصیت کے مطابق آپ کو وصال کے بعد اسی مبارک کنویں کے پانی سے غسل دیا گیا۔
اس کے پانی سے حضور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ وضو فرمایا کرتے اور اس کا پانی نوش بھی فرماتے۔
پہلے اس کا پانی کڑوا تھا لیکن جب پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےاس میں اپنا لعاب دہن ڈالا تو اسکا پانی میٹھا ہوگیا۔
ایک روایت کے مطابق آپ علیہ السلام نے اس میں شہد بھی ڈالا ہے۔
اس کا پانی آج بھی جاری ہے عاشقان رسول یہاں حاضر ہوکر پانی پیتے اور برکت کے لئے ساتھ بھی لیجاتے ہیں۔
اللہ پاک ہم سب کو بھی یہاں کی بار بار حاضری نصیب فرمائے آمین۔
#کنواں #بئرغرس

15/07/2026

جمیل القرآن اکیڈمی کے زیر اہتمام ہونے والی

عظیم الشان محفل حسن قرأت میں

ایک ساتھ چار قاری قرآن تلاوت کررہے ہیں سماعت فرمائیں

وڈیو کو صدقہ جاریہ کی نیت سے شئیر کریں پیج کو لائیک اور فالو ضرور شکریہ

[ انبیاء کرام اور ان کی نشانیاں ]کھجور کا درخت ۔۔۔۔۔حضرت آدم علیہ السلام کے زمین پر آمد کے بعد انہیں کھیتی باڑی اور درخت...
29/06/2026

[ انبیاء کرام اور ان کی نشانیاں ]
کھجور کا درخت ۔۔۔۔۔
حضرت آدم علیہ السلام کے زمین پر آمد کے بعد انہیں کھیتی باڑی اور درخت لگانے کی تعلیم دی گئی، کھجور کا درخت ان کی زندگی اور رزق کی اہم نشانی بنا۔
قلم اور کتابچہ ۔۔۔۔۔۔
حضرت ادریس علیہ السلام، دنیا کے پہلے انسان تھے، جنہوں نے قلم کے ذریعے لکھنا سکھایا اور کپڑے سینے کی شروعات کی۔
کشتی ۔۔۔۔۔
حضرت نوح علیہ السلام نے اللہ کے حکم سے ایک عظیم الشان کشتی بنائی، جس سے خدا پر ایمان رکھنے والے اور ہر جانور کا ایک ایک جوڑا طوفانِ نوح سے محفوظ رہا۔
آندھی اور طوفان ۔۔۔۔۔
حضرت ہود علیہ السلام کی نافرمان " قوم عاد" پر اللہ نے 7 راتیں اور 8 روز مسلسل تیز اور تباہ کن آندھی کا عذاب نازل کیا۔
اونٹنی ۔۔۔۔۔
حضرت صالح علیہ السلام کی قوم کے مطالبے پر اللہ نے پہاڑی چٹان سے ایک معجزاتی اونٹنی پیدا کی، جسے بعد میں انہوں نے شہید کر دیا تھا۔
آگ کا الاو ۔۔۔۔۔۔
حضرت ابراہیم علیہ السلام کو نمرود نے ایک بہت بھڑکتی آگ میں پھینکا لیکن، اللہ کے حکم سے آگ ان کے لیے سلامتی والا باغ بن گئی۔
پتھروں کا عزاب ۔۔۔۔۔
حضرت لوط علیہ السلام کی قوم بدامنی، طوالت اور گناہء کبیرہ کی وجہ سے ان کی قوم کی بستی الٹ دی گئی، اور ان پر پکی مٹی کے پتھروں کی بارش ہوئی۔
دنبہ یا بھیڑ ۔۔۔۔۔
حضرت اسماعیل علیہ السلام جب اپنے بیٹے، حضرت ابراہیم علیہ السلام کو اللہ کی راہ میں قربان کرنے لگے، اللہ نے جنت سے ایک دنبہ بھیج کر ان کی جگہ فدیہ فرمایا۔
نقش قدم ۔۔۔۔۔
حضرت اسحاق علیہ السلام، حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دوسرے بیٹے تھے، جن کی نسل سے بنی اسرائیل کے کئی انبیاء پیدا ہوے۔
کمیص یا کرتا ۔۔۔۔۔
حضرت یعقوب علیہ السلام کا کرتا جب، حضرت یوسف علیہ السلام کی آنکھوں سے لگایا گیا، شدید رونے سے چلی جانے والی بینائی واپس لوٹ آئی۔
پہاڑ ۔۔۔۔۔
حضرت ہارون علیہ السلام، حضرت موسیٰ علیہ السلام کے چھوٹے بھائی اور مددگار تھے، جو کوہِ طور کے واقعات اور سفرِ صحرا میں اپنے بڑے بھائی کے ساتھ رہے۔
عصا اور سانپ ۔۔۔۔۔۔۔
حضرت موسیٰ علیہ السلام کا عصا [ لاٹھی ] اللہ کا معجزہ بن کر ایک بہت بڑا اژدہا بن جاتا تھا، جس نے فرعون کے جادوگروں کے جھوٹ کو نگل لیا تھا۔
ترازو ۔۔۔۔۔۔
حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم ناپ تول میں کمی کرنے کی عادی تھی، جس پر آپ نے اپنی قوم کو عدل و انصاف کرنے کی تاکید کی تھی۔
ریت کی

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jameel ul Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category