18/05/2026
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *01 ذوالحجہ 1447ھ* 💎
🔖 *18 مئی 2026ء* 💎
🔖 *05 جیٹھ 2083ب* 💎
🌄 *بروز سوموار Monday* 🌄
🌙 *ذوالحجہ کے افضل دن!*
🔹 *نبی کریم ﷺ نے فرمایا ان دنوں کے عمل سے زیادہ کسی دن کے عمل میں فضیلت نہیں۔ لوگوں نے پوچھا اور جہاد میں بھی نہیں۔ آپ نے فرمایا کہ ہاں جہاد میں بھی نہیں سوا اس شخص کے جو اپنی جان و مال خطرہ میں ڈال کر نکلا اور واپس آیا تو ساتھ کچھ بھی نہ لایا (سب کچھ اللہ کی راہ میں قربان کر دیا)*🔹
📗«صحیح بخاری-969»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
#دعا #نماز #صبر
18/05/2026
✨ رب کی جانب سفر ✨
کتنے عجیب ہیں ہم…
تھوڑا سا دکھ ملے تو لوگوں سے شکایت کرتے ہیں،
مگر بےشمار نعمتوں پر
اپنے رب کا شکر ادا نہیں کرتے۔ 🌸
سوچو…
اگر اللہ چاہے تو
ایک لمحے میں سب کچھ چھین لے،
اور اگر وہ مہربان ہوجائے
تو بگڑی ہوئی تقدیر بھی بدل دے۔ 🤍
اس لیے کبھی مایوس مت ہونا…
تمہارا رب تمہاری دعائیں سنتا ہے۔ 🌙
وہ تمہارے آنسو بھی جانتا ہے،
اور دل کی خاموش باتیں بھی۔ 🤲
بس صبر کرو،
نماز سے جڑے رہو،
اور اللہ پر بھروسہ رکھو… ✨
کیونکہ
اللہ جب دیتا ہے
تو حساب سے نہیں،
اپنی رحمت سے دیتا ہے۔ 💫
#صبر #نماز #دعا
17/05/2026
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
Asslamo alaikum
To learn Quran majeed with tejveed online plz follow my page
jazak Allah
MashAllah This is physical class to learn Quran majeed with tejveed
17/05/2026
*السلام؏ـ͜ليڪم ورحمة اللّـہ̣̥ وبࢪڪاته*
🌙✨ عشرۂ ذوالحجہ کی تیاری کرلیں ✨🌙
اللہ تعالیٰ کے سب سے بابرکت دن آنے والے ہیں۔
یہ وہ دن ہیں جن میں نیکیوں کا اجر کئی گنا بڑھا دیا جاتا ہے۔ 🤍
🕋 اپنے دل، وقت اور معمولات کو عبادت کے لیے تیار کرلیں۔
📖 قرآن سے تعلق مضبوط کریں
🤲 استغفار اور دعا کی کثرت کریں
🌿 ذکرِ الٰہی کو معمول بنائیں
🕌 نمازوں کی پابندی کریں
🌙 نفلی عبادات اور روزوں کا اہتمام کریں
⭐ خصوصاً یومِ عرفہ کے روزے کی تیاری کریں
❌ فضول مصروفیات، سوشل میڈیا اور وقت کے ضیاع سے بچیں
✅ ان دنوں کو اللہ کی رضا حاصل کرنے کا ذریعہ بنائیں
🌸 ہوسکتا ہے یہ مبارک عشرہ ہماری زندگی بدل دے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں عشرۂ ذوالحجہ کی قدر کرنے اور خوب
عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤍
17/05/2026
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *29 ذوالقعدہ 1447ھ* 💎
🔖 *17 مئی 2026ء* 💎
🔖 *04 جیٹھ 2083ب* 💎
🌄 *بروز اتوار Sunday* 🌄
🐐 *بال اور ناخن نہ کاٹنا!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’جس شخص کے پاس ذبح کرنے کے لئے کوئی ذبیحہ ہو تو جب ذوالحجہ کا چاند نظر آ جائے، وہ ہرگز اپنے بال اور ناخن نہ کاٹے، یہاں تک کہ قربانی کر لے (پھر بال اور ناخن کاٹے۔)*🔹
📗«صحیح مسلم-5121»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
17/05/2026
❤️Welcome to Al-suffah online Quran Academy
🙆𝐍𝐨 𝐍𝐞𝐞𝐝 𝐭𝐨 𝐛𝐞 𝐰𝐨𝐫𝐫𝐢𝐞𝐝 𝐦𝐨𝐫𝐞 𝐚𝐛𝐨𝐮𝐭 𝐤𝐢𝐝𝐬'𝐐𝐮𝐫𝐚𝐧𝐢𝐜 𝐄𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧:
OUR COURSES:
✅Basic Noorani Qaidah With Tajweed
✅Quran Reading with Tajweed
✅Memorization Of Quran
✅Translation of Quran
✅Quranic prayers
✅Prayer/Namaz
✅Six kalma's/And Much more
✅(Trial Session Available)
🔆We are offering quality services all over the world for all age and gender groups
Contact WhatsApp #00923205931159
#تجوید
16/05/2026
❁ *`قربانی کی استطاعت نا ہو تو`* ❁
روایت ہے سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے
`رسول اللہ ﷺ نے فرمایا`
مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں اس امت کے لیے اضحٰی کے دن کو عید قرار دوں کسی آدمی نے آپ ﷺ سے عرض کیا اللہ کے رسول ﷺ! مجھے بتائیں اگر میں دودھ دینے والی بکری جو کہ مجھے کسی نے عطیہ کی ہے کے سوا کوئی جانور نہ پاؤں تو کیا میں اسے ذبح کر دوں؟ فرمایا نہیں لیکن تم (عید کے روز) اپنے بال اور ناخن کٹاؤ مونچھیں کتراؤ اور زیر ناف بال مونڈ لو اللہ کے ہاں یہ تمہاری مکمل قربانی ہے۔
*`مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1479 (الشيخ زبير على زئي: إسناده حسن)`*
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
16/05/2026
*السلام علیکم*۔۔۔
آپ سب کو یاددہانی کروانی ھے کہ *ان شآءاللہ17مئی بروز اتوارکو پاکستان میں 29 ذی القعدہ ھوگی* اور ذی الحج کا چاند نظر آسکتا ھے اس لیئے ھم سب اپنے ناخن و بال اتوارکےدن تک تراش لیں کیونکہ ذی الحج کاچاند نظر آنے کے بعد قربانی تک (کچھ روایات میں عید کی نماز تک )ناخن و بال نہ تراشنا مسنون بھی ھے ، مستحب بھی۔۔اور باعث اجر ثواب بھی۔۔اور *حدیث سے پتہ چلتا ہے کہ جو لوگ قربانی کی استطاعت نہی رکھتے وہ بھی اس عمل سے قربانی کا اجر پا لیتے ہیں
۔