Shani International 2134

Directions Website

Shani International 2134 Shani International Overseas Employment Promoters

19/09/2026

EXCLUSIVE COMMUNITY GATHERING & DINNER of O.E.P’s in Multan Shah Jahan Grill.

ملتان۔۔۔19 ستمبر 2026ملتان اتحاد ملتان کے چیئرمین اقبال سلیمی،صدر شاہجہان خان،بانی شکیل خان،جنرل سیکرٹری اقبال تکبیر،ساب...
19/09/2026

ملتان۔۔۔19 ستمبر 2026
ملتان اتحاد ملتان کے چیئرمین اقبال سلیمی،صدر شاہجہان خان،بانی شکیل خان،جنرل سیکرٹری اقبال تکبیر،سابق ممبر سی ای سی راو محمد خالد،سیکرٹری انفارمیشن رانا عبدالقدیر شاھد شیخ یونس،محمد آصف،معین مغل،شیخ عمران،غلام عباس بھٹوامیدوار سی ای سی محمد اسحاق ودیگرعہدیداران و اراکین کی جانب سے آل پاکستان لائن گروپ اور اسکے اتحادیوں آل پاکستان شاہین گروپ،آل پاکستان پروموٹرز گروپ،آل پاکستان یونایئڈڈ گروپ عقیل اعوان گروپ اور ملتان زون کے پروموٹرز کے اعزاز میں ایک شاندار ڈنر تقریب شاہجہان گرل ملتان میں منعقد کی گئی جسمیں ملتان سے 75 پروموٹرز اور راولپنڈی اسلام آباد،کراچی ،لاھور آئے پروموٹرز کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔مجموعی طور پر 150 کے قریب پروموٹرز نے شرکت کی۔ لاھور سے مرکزی چیئرمین لائن گروپ سید اطہر اقبال شاہ،مرکزی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر فیصل خان،رانا عرفان ممتاز،میاں سہیل ستار،عبدالرشید ،شبیر بنڈالہ ،عتیق الرحمان و دیگر احباب ،کراچی سے ساوتھ زون لائن گروپ کے صدر امیدوار سی ای سی ریئس نزیر احمد،فیض احمد بھٹی،غوث بخش بھٹی،جعفر حسین سہروردی،جمیل شاہ،محمد منیر و دیگر احباب،راولپنڈی سے اسد حفیظ کیانی صاحب، عقیل اعوان صاحب،نوید احمد گوندل،خواجہ مسعود صاحب، نیک محمد صاحب،عبدالرزاق صاحب،سرفراز ظہور چیمہ صاحب ودیگراحباب نے شرکت کی۔ملتان اتحاد ملتان نے مشترکہ پینل کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ھوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ حسب سابق ملتان سے بھرپور کامیابی دلوایئں گے۔تقریب سے اطہر اقبال شاہ،اسد حفیظ کیانی،محمد اسحاق ،عقیل اعوان،نوید گوندل،سرفراز ظہور چیمہ،اقبال سلیمی،ریئس نزیر احمد،رانا عبدالقدیر شاھد نے خطاب کرتے ھوئے کہا کہ اقتدار میں آکر پروموٹرز کے مسائل حل کریں گے۔امیگریشن آرڈی ننس میں ترمیم،اداروں میں پروموٹرز کی عزت بحال کرایئں گے،انہوں نے کہا کہ شاندار تقریب کا انعقاد کرکے ملتان اتحاد نے دل جیت لیئے۔کامیاب پروگرام کے انعقاد پر معزز مہمانان گرامی نے ملتان اتحاد ملتان سے اظہار تشکر کیا۔

الحمداللہ ❤️
18/09/2026

الحمداللہ ❤️

15/09/2026

Address

34-Babar Market Near Babar Cinema Kutchery Road
Multan
60000

Opening Hours

Monday 10:00 - 17:00
Tuesday 10:00 - 17:00
Wednesday 10:00 - 17:00
Thursday 10:00 - 17:00
Friday 10:00 - 16:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shani International 2134 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share