Al Kashif Online Quran Institute

Al Kashif Online Quran Institute I am Qari Muhammad Kashif if You Want to Learn Quran at Home Then You Can Trust our Institute 😇🥰

19/03/2026

میری آنکھیں تو اس قابل نہیں ہیں یا نبی ﷺ پھر
بھی 😔🙏
عطاء ہو آپکا دیدار مجھے عیدی عطاء کر دے 🥺
.com/

28/06/2024
اے صبا مصطفی ﷺ سے کہہ دینا   غم کے مارے سلام کہتے ہیں
12/06/2024

اے صبا مصطفی ﷺ سے کہہ دینا
غم کے مارے سلام کہتے ہیں

خیالِ پاک بھی آئے تو امتی کے لیےادب یہ ہے کہ پڑھے ان پہ بار بار درود💚محبت سے ایک بار درودِ پاک پڑھ لیجئے 💚صَلّی اللہُُ ...
31/05/2024

خیالِ پاک بھی آئے تو امتی کے لیے
ادب یہ ہے کہ پڑھے ان پہ بار بار درود💚

محبت سے ایک بار درودِ پاک پڑھ لیجئے 💚

صَلّی اللہُُ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّم
صَلَّی اللّٰهُ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّآلِـهٖ وَسَلَّمْ
صَلَّی اللّٰهُ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّآلِـهٖ وَسَلَّمْ💚💚 سب احباب 313بار دورود پاک پڑھ کر بتا دیں جزاک اللہ خیرا 💚💚

خزاں کو حکم ہے داخل نہ ہو طیبہ کی گلیوں میںاجازت ہے نسیم آئے صبا آئے بہار آئے (صَلَّی اللّٰہُ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم)
31/05/2024

خزاں کو حکم ہے داخل نہ ہو طیبہ کی گلیوں میں
اجازت ہے نسیم آئے صبا آئے بہار آئے

(صَلَّی اللّٰہُ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم)

دل چاہتا ہے اپنے آقاجان ﷺ کو حال دل سُنائیںکس طرح سے گُزر رہے ہیں ایام وہ سُنائیں(پیارے کریم آقاجان ﷺ اِن حُشک آنکھوں کو...
24/05/2024

دل چاہتا ہے اپنے آقاجان ﷺ کو حال دل سُنائیں
کس طرح سے گُزر رہے ہیں ایام وہ سُنائیں

(پیارے کریم آقاجان ﷺ
اِن حُشک آنکھوں کو نمی دیجئے
قسمت کے ماروں کا مقدر سنوار دیجئے
آقاجانﷺ نظرِ کرم کیجئے

کچھ پل بیٹھا کرو۔۔۔🙂بزرگوں کے پاس۔۔۔۔❤‍🩹ہر چیز " گوگل " سے نہیں ملا کرتی🥹✍🏻🥀
24/05/2024

کچھ پل بیٹھا کرو۔۔۔🙂

بزرگوں کے پاس۔۔۔۔❤‍🩹

ہر چیز " گوگل " سے نہیں ملا کرتی
🥹✍🏻🥀

*دنیا کے ناکام ترین لوگ اس وقت دنیا کے سامنے اپنی بہن ، بیوی ، بیٹی نچا کر امیر ترین ہو رہے ہیں جسے سادہ الفاظ میں فیملی...
24/05/2024

*دنیا کے ناکام ترین لوگ اس وقت دنیا کے سامنے اپنی بہن ، بیوی ، بیٹی نچا کر امیر ترین ہو رہے ہیں جسے سادہ الفاظ میں فیملی ولاگرز یا یوٹیوبرز کہتے ہیں حالانکہ حدیث میں ایسے شخص یا لوگوں کے لئے " دیوث " کے الفاظ استعمال کیئے گئے ہیں جس پر جنت کو حرام کیا گیا ہے*

*رکھتے ہیں* اپنی یاد سے آباد میرا ♡︎دِل*یہ مجھ پہ نصیر عنایت رسول اللّٰہ ﷺ کی۔*♡︎آپ یاد آئیں تو پھر یاد نہ آئے کوئیغیر ک...
18/05/2024

*رکھتے ہیں* اپنی یاد سے آباد میرا ♡︎دِل
*یہ مجھ پہ نصیر عنایت رسول اللّٰہ ﷺ کی۔*♡︎
آپ یاد آئیں تو پھر یاد نہ آئے کوئی
غیر کی یاد میرے دل سے بھلائے رکھنا🥰❣️

*پھرے* کب تلک ہم در بدر بے ٹھکانے *کہاں جائے ہم اپنے دل کی سنانے..............🙏🏻😭🫀*
18/05/2024

*پھرے*
کب تلک ہم در بدر بے ٹھکانے
*کہاں جائے ہم اپنے دل کی سنانے..............🙏🏻😭🫀*

Address

New Multan Colony X Block Near Behari Colony
Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Kashif Online Quran Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category