Garrison Cadet School,MULTAN

Garrison Cadet School,MULTAN

Comments

Available Office for sale in AL Gafar mall G-11 Markaz Islamabad
1st floor
Size 11/39
CDA transfer
Rs 1coror 50lac fanil
Lift and kitchen boring parking
Bath room
Income Rs 50000/-
Kifayat Hussain
0335-7988272
Online and regular classes
For more details contact us 03007383401
Or visit www.creativesoftec.com
Online and regular classes
For more details contact us 03007383401
Or visit www.creativesoftec.com
Free Seminar on Banking as a Career & English Language
Free Registration till March 05, 2021
For Registration : http://creativesoftec.com/
السلام علیکم ۔میں نے اس سکول سے 1995میں میٹرک کی ۔اگرکوئ میرا کلاس فیلو اس سیشن کا ھو تو وہ مجھ سے رابطہ کرے ۔میرا موبائل نمبر 03006737199ھے ۔دوسرا جتنا محبت ۔پیار خلوص جو اس سکول سے ملا ۔وہ بھلایا نہیں جا سکتا ۔جیلانی صاحب جیسے شفیق استاد ھمیں پڑھاتے تھے ۔اور اس دور میں نۓ آنے والے ٹیچر نصیر صاحب میرے اچھے دوست ھیں ۔جو آج کل وآئس پرنسپل ھیں ۔شاید انہوں نے مجھے بھلا دیا ھے ۔اب یہ میسج دیکھیں گے تو انہیں یاد آجاۓ گا ۔
2006 Matirc

great school founded by prof.nasir sb.....

Operating as usual

17/06/2021
Facebook – log in or sign up 19/04/2021

Facebook – log in or sign up

https://facebook.com/toymania.bwp

Facebook – log in or sign up Create an account or log in to Facebook. Connect with friends, family and other people you know. Share photos and videos, send messages and get updates.

28/12/2020
25/12/2020
16/12/2020
15/12/2020
13/12/2020
11/12/2020
12/04/2019
22/03/2019
Photos from Garrison Cadet School,MULTAN's post 18/03/2019

Photos from Garrison Cadet School,MULTAN's post 22/07/2018

👏👏👏
to all of u
best wishes for future ahead 😊

19/05/2018
Timeline Photos 29/03/2017

Timeline Photos

Timeline Photos 20/12/2016

Timeline Photos

Timeline Photos 09/12/2016

Timeline Photos

Timeline Photos 01/09/2016

Respect your mother

Timeline Photos 28/08/2016

Timeline Photos

Timeline Photos 16/06/2016

Timeline Photos

Timeline Photos 12/06/2016

Timeline Photos

Timeline Photos 07/06/2016

Timeline Photos

Timeline Photos 06/06/2016

Pehli sehri sab ko mubarik

Timeline Photos 06/06/2016

"Aur tm apny rab ki kon kon si naimat ko jhutlao gy" Al-Qur'an
Allah paak ne aik aur mubarik maheena hmaray naseeb mein kiya hai
Khuda hmein dheron naikiyan ikathe karny ki taufeeq dy
Maah e sayam rehmaton aur naimaton sy bharpoor

Timeline Photos 06/06/2016

Timeline Photos

Timeline Photos 16/12/2015

Timeline Photos

Timeline Photos 06/12/2015

Happy birthday to our great sir Imdad Fareed sb
Nd many many happy returnz of the day...
May u live long nd alwayz happy in ur life.....

25/09/2015

Sorry for delay
Garrison college got 3rd position in multan
Thats the least we can repay our great institute by encouraging parents to get their kids admit in this precious institute
Thanks

25/09/2015

Eid mubarik to all worthy members, muslims and their families as well

Timeline Photos 06/09/2015

Timeline Photos

17ستمبر 2005 ء کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارتی حکام نے قیدیوں کا ایک گروپ پاکستانی حکام کے حوالے کیا-اس گروپ میں مختلف نوعیت کے قیدی تھے-ان کے ہاتھوں میں گٹھڑیوں کی شکل میں کچھ سامان تھا جو شاید ان کے کپڑے وغیرہ تھے-لیکن اس گروپ میں ساٹھ پینسٹھ سالہ ایک ایسا پاکستانی بھی شامل تھا-جس کے ہاتھوں میں کوئی گٹھڑی نہ تھی-
جسم پر ہڈیوں اور ان ہڈیوں کے ساتھ چمٹی ہوئی اس کی کھال کے علاوہ گوشت کا کوئی نام نہیں تھا-اور جسم اس طرح مڑا ہوا تھا جیسے پتنگ کی اوپر والی کان مڑی ہوتی ہے-خودرو جھاڑیوں کی طرح سرکے بے ترتیب بال جنہیں دیکھ کر محسوس ہوتا تھا کہ طویل عرصے تک ان بالوں نے تیل یا کنگھی کی شکل تک نہیں دیکھی ہو گی-اور دکھ کی بات کہ پاکستان داخل ہونے والے اس قیدی کی زبان بھی کٹی ہوئی تھی لیکن ان سارے مصائب کے باوجود اس قیدی میں ایک چیز بڑی مختلف تھی اور وہ تھیں اس کی آنکھیں جن میں ایک عجیب سی چمک تھی-پاکستانی حکام کی طرف سے ابتدائی کارروائی کے بعد ان سارے قیدیوں کو فارغ کردیا گیا-سارے قیدی اپنے اپنے گھروں کو روانہ ہو گئے-لیکن یہ بوڑھا قیدی اپنے گھر جانے کی بجائے ایک عجیب منزل کی تلاش میں نکل کھڑا ہوا-کانپتے اور ناتواں ہاتھوں سے وہ ٹوٹے ہوئے الفاظ لکھ لکھ کر اپنی منزل کا پتہ پوچھتا رہا اور ہر کوئی اسے ایک غریب سائل سمجھ کر اس کی رہنمائی کرتا رہا-اور یوں 2005 ء میں یہ بوڑھا شخص پاکستان آرمی کی آزاد کشمیر رجمنٹ تک پہنچ گیا وہاں پہنچ کر اس نے ایک عجیب دعوی- کردیا-اس دعوے کے پیش نظر اس شخص کو رجمنٹ کمانڈر کے سامنے پیش کردیا-کمانڈر کے سامنے پیش ہوتے ہی نہ جانے اس بوڑھے ناتواں شخص میں کہاں سے اتنی طاقت آگئی کہ اس نے ایک نوجوان فوجی کی طرح کمانڈر کو سلیوٹ کیا اور ایک کاغذ پر ٹوٹے ہوئے الفاظ میں لکھا
”سپاہی مقبول حسین نمبر 335139 ڈیوٹی پر آگیا ہے اور اپنے کمانڈر کے حکم کا منتظر ہے“کمانڈر کو کٹی ہوئی زبان کے اس لاغر ، ناتواں اور بدحواس شخص کے اس دعوے نے چکرا کے رکھ دیا-کمانڈر کبھی اس تحریر کو دیکھتا اور کبھی اس بوڑھے شخص کو جس نے ابھی کچھ دیر پہلے ایک نوجوان فوجی کی طرح بھرپور سلیوٹ کیا تھا-کمانڈر کے حکم پر قیدی کے لکھے ہوئے نام اور نمبر کی مدد سے جب فوجی ریکارڈ کی پرانی فائلوں کی گرد جھاڑی گئی اور اس شخص کے رشتہ داروں کو ڈھونڈ کے لایا گیا تو ایک دل ہلا دینے والی داستان سامنے آئی -اور یہ داستان جاننے کے بعد اب پھولوں، فیتوں اور سٹارز والے اس لاغر شخص کو سلیوٹ مار رہے تھے-اس شخص کا نام سپاہی مقبول حسین تھا-65 ء کی جنگ میں سپاہی مقبول حسین کیپٹن شیر کی قیادت میں دشمن کے علاقے میں اسلحہ کے ایک ڈپو کو تباہ کرکے واپس آرہا تھا کہ دشمن سے جھڑپ ہو گئی-سپاہی مقبول حسین جو اپنی پشت پر وائرلیس سیٹ اٹھائے اپنے افسران کے لئے پیغام رسانی کے فرائض کے ساتھ ہاتھ میں اٹھائی گن سے دشمن کا مقابلہ بھی کر رہا تھا مقابلے میں زخمی ہو گیا-سپاہی اسے اٹھا کر واپس لانے لگے تو سپاہی مقبول حسین نے انکار کرتے ہوئے کہاکہ بجائے میں زخمی حالت میں آپ کا بوجھ بنوں، میں دشمن کا مقابلہ کرتے ہوئے آپ کیلئے محفوظ راستہ مہیا کرتا ہوں-ساتھیوں کا اصرار دیکھ کر مقبول حسین نے ایک چال چلی اور خود کو چھوٹی کھائی میں گرا کر اپنے ساتھیوں کی نظروں سے اوجھل کرلیا- دوست تلاش کے بعد واپس لوٹ گئے تو اس نے ایک مرتبہ پھر دشمن کے فوجیوں کو آڑے ہاتھوں لیا- اسی دوران دشمن کے ایک گولے نے سپاہی مقبول حسین کو شدید زخمی کردیا- وہ بے ہوش ہو کر گرپڑا اور دشمن نے اسے گرفتار کرلیا- جنگ کے بادل چھٹے تو دونوں ملکوں کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا تو بھارت نے کہیں بھی سپاہی مقبول حسین کا ذکرنہ کیا-اس لئے ہماری فوج نے بھی سپاہی مقبول حسین کو شہید تصورکرلیا-بہادر شہیدوں کی بنائی گئی ایک یادگار پر اس کا نام بھی کندہ کردیا گیا-ادھربھارتی فوج خوبصورت اور کڑیل جسم کے مالک سپاہی مقبول حسین کی زبان کھلوانے کیلئے اس پر ظلم کے پہاڑ توڑنے لگی-اسے 4X4فٹ کے ایک پنجرا نما کوٹھڑی میں قید کردیا گیا- جہاں وہ نہ بیٹھ سکتا تھا نہ لیٹ سکتا تھا-دشمن انسان سوز مظالم کے باوجود اس سے کچھ اگلوانہ سکا تھا-سپاہی مقبول حسین کی بہادری اور ثابت قدمی نے بھارتی فوجی افسران کو پاگل کردیا-جب انہوں نے دیکھا کہ مقبول حسین کوئی راز نہیں بتاتا تو وہ اپنی تسکین کیلئے مقبول حسین کو تشدد کا نشانہ بنا کر کہتے ”کہو پاکستان مردہ باد“ اور سپاہی مقبول حسین اپنی ساری توانائی اکٹھی کرکے نعرہ مارتا پاکستان زندہ باد، جو بھارتی فوجیوں کو جھلا کے رکھ دیتا-وہ چلانے لگتے اور سپاہی مقبول کو پاگل پاگل کہنا شروع کردیتے اور کہتے کہ یہ پاکستانی فوجی پاگل اپنی جان کا دشمن ہے اورسپاہی مقبول حسین کہتا ہاں میں پاگل ہوں---ہاں میں پاگل ہوں--- اپنے ملک کے ایک ایک ایک ذرّے کے لئے---ہاں میں پاگل ہوں اپنے ملک کے کونے کونے کے دفاع کیلئے--- ہاں میں پاگل ہوں اپنے ملک کی عزت و وقار کے لئے--- سپاہی مقبول حسین کی زبان سے نکلے ہوئے یہ الفاظ دشمنوں کے ذہنوں پر ہتھوڑوں کی طرح لگتے- آخر انہوں نے اس زبان سے بدلہ لینے کا فیصلہ کرلیا انہوں نے سپاہی مقبول حسین کی زبان کاٹ دی اور اسے پھر 4x4 کی اندھیری کوٹھڑی میں ڈال کر مقفل کردیا-سپاہی مقبول حسین نے 1965ء سے لیکر 2005ء تک اپنی زندگی کے بہترین چالیس سال اس کوٹھڑی میں گزار دیئے اب وہ کٹی زبان سے پاکستان زندہ آباد کا نعرہ تو نہیں لگا سکتا تھا لیکن اپنے جسم پر لباس کے نام پر پہنے چیتھڑوں کی مدد سے 4x4 فٹ کوٹھڑی کی دیوار کے ایک حصے کو صاف کرتا اور ا پنے جسم سے رستے ہوئے خون کی مدد سے وہاں پاکستان زندہ باد لکھ دیتا-یوں سپاہی مقبول حسین اپنی زندگی کے بہترین دن اپنے وطن کی محبت کے پاگل پن میں گزارتا رہا- آئیں ہم مل کر آج ایسے سارے پاگلوں کو سلیوٹ کرتے ہیں

27/07/2015

hello guys .... its a big news for all students either they are studying or are ex .... our beloved school has maintained its position in education sector.... you are the pride to the School May you succeed in every aspect of life ,,, our prayers are with you ...

Mobile Uploads 24/07/2015

Congratx to all....
Itx proud for all of us that once again our school got 2nd position in Multan board in Matriculation Examz....
Congratx to Muhammad Mahd Raza.....he got 1077 marks in Matriculation....👏👏

Timeline Photos 03/09/2014

Admin

Timeline Photos 02/09/2014

Timeline Photos

21/08/2014

Great achivmnt by Garrison cadet school.....
Mahad Raza got 539 marks in 9th class,....
Great achivmnt by the school nd faculty of our school

Location

Category

Website

Address


Shahshams Colony O/s Coca Cola Factory Multan
Multan
60000

Other High Schools in Multan (show all)
Al-Azhar Science Girls High School Al-Azhar Science Girls High School
Mumtaz Abad
Multan, 60000

Perfect Muslim Public High School and Collage Lar Multan Perfect Muslim Public High School and Collage Lar Multan
Basti Lar
Multan, ADDA LAR

High quality pure and great education by much hardworking teachers and professors under the control of a much hard working, ambitious and pious headmaster.

The Educators Al-Qadir Campus The Educators Al-Qadir Campus
Aziz Hotel Chowk, Railway Road,
Multan, 60000

La Salle High School Multan La Salle High School Multan
Chungi No. 9, Bosan Road
Multan

La Salle Higher Secondary School, Multan La Salle Higher Secondary School, Multan
Chungi No. 9, Bosan Road
Multan

For God, For Right !

Zakariya Public School Multan Zakariya Public School Multan
Mouza Neelkot, Saidan Wala, Bosan Road Multan
Multan

My School Work My School Work
Multan, 60000

PakLand Ideal Public High School (PIPS) PakLand Ideal Public High School (PIPS)
560-D Shah Rukn-e-Alam Colony Multan
Multan, 60000

Since 1997 PIPS has emerged as a very famous institute for its non-compromising agenda on quality education. Starting from class Play Group to class 10th.

New Haven Public School Multan New Haven Public School Multan
17-18 Block I Shah Rukn E Alam Colony Near Ansari Chowk Multan
Multan, 60000

An educational institute, which provides quality education and best educational services

Islamia Sadiq Public School System Islamia Sadiq Public School System
Islamia Sadiq Public School,muhala Awan Pura, Multan
Multan, ISPSS561

City Grammar School City Grammar School
Pul Tahirabad Adda Laar Bahawalpur Road
Multan, 60600

Education is the most powerful weapon which you can use to change the world.

Garrison grammar schools&colleges Garrison grammar schools&colleges
New Shah Shams Colony Vehari Road
Multan, 6000

Admisson open