Asad Raoof

Asad Raoof الحمدللہ علی کل حال

26/04/2024

آپ آئے ہیں مجھ سے ملنے کو
بیٹھیے بندوق لے کر آتا ہوں

23/04/2024

ایک جملہ اکثر بول دیتے ہیں
کہ نیکی کا زمانہ نہیں رہا
نیکی کا زمانہ ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا
نیکی کا صلہ لوگ نہیں دیتے
نیکی کا صلہ ہمیشہ رب دیتا ہے
نیکی صرف اللہ کی رضا کیلئے کی جاتی ہے
انسانوں سے صلہ کے لئے نہیں
آپ اپنے حصے کی اچھائیاں کرتے رہیں
بنا تجارت کئے.!

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Raoof posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share