Fg Public School Multan Cantt Boys & Girls

Fg Public School Multan Cantt Boys & Girls

Comments

کیا ھم لوگوں کو تمام پبلیکن کا گرینڈ فنگشن کریں اس پر آپ سب لوگوں کی راے درکار ھے اس کے لیے آپ یہ تجویز بھی دہں کس جگہ اور کیا فنڈز لیے جایں
ADMISSIONS OPEN
( FALL-2022 )
Doctor of Pharmacy (PHARM-D)
(Approved By Pharmacy Council of Pakistan)
Doctor of Physiotherapy (DPT)
BS-HND (Nutrition) as Nutritionist
BS-MLT (Medical Lab Technology)
BS-FST (Food Science & Technology)
BS-Biochemistry, Microbiology, Chemistry, Zoology
BSCS, BSIT, BBA
ADP (Arts, Science & Commerce)
Last Date to Apply : 20-9-2022
KAIMS INTERTIONAL INSTITUTE MULTAN
Northern Bypass Near Bosan Road MULTAN
Call @ 03088913331
ADMISSIONS OPEN
( FALL-2022 )
Doctor of Pharmacy (PHARM-D)
(Approved By Pharmacy Council of Pakistan)
Doctor of Physiotherapy (DPT)
BS-HND (Nutrition) as Nutritionist
BS-MLT (Medical Lab Technology)
BS-FST (Food Science & Technology)
BS-Biochemistry, Microbiology, Chemistry, Zoology
BSCS, BSIT, BBA
ADP (Arts, Science & Commerce)
Last Date to Apply : 20-9-2022
KAIMS INTERTIONAL INSTITUTE MULTAN
Northern Bypass Near Bosan Road MULTAN
Call @ 03088913331
پبلیکن بوایز کا واپڈا ٹاؤن ملتان میں دوستوں کے ساتھ اک شام
اب صرف تنخواہ پر گزارا نہ کریں ہمارے ساتھ آئیں اور آن لائن ڈائریکٹ سیل پروجیکٹ کا حصہ بنے اگر آپ کے پاس جی میل اکاونٹ اسمارٹ فون اور انٹرنیٹ ہے ۔آپ آن لائن پیسے کمانا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو بہترین پلیٹ فارم فراہم کریں گے جہاں پر آپ 💴دو ہزار سے تین ہزار 💵کی ڈیلی بیس پے ارننگ کر سکتے ہیں مزید معلومات کے لئے واٹس اپ کریں
03017937020

👆🏻👆🏻👆🏻📱📱
پورے پاکستان میں چیلنج ہے اس سے بہتر اور زیادہ ارننگ دینے والا کوئی پلیٹ فارم نہیں ہے
Salman raza mr shoes wala k grandfather ka inteqal ho gaya ha namaz e janaza aj baad namaz e zohar abdali masjid 1:30 bja ada kiya jae ga
Shirkat farma kar sawab daren hasil karen ameen
An extremely sad news: Father of our Publican Arslan Tufail(2004) passed away. We pray that Allah ta'ala grant him Jannah and provide patience to his family. Our thoughts and prayers are with him and his loved ones.
His Namaz e Janaza will be at GPO Ground tomorrow 9:00 am (Thursday).
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
May Allah rest his soul in eternal peace.
Dear All,
It is humbly requested from you all to please pray for good health of Muhammad Yaseen Khan Sb. (Ex-Priniciple of F.G. Boys Public School, Multan). He is critically ill for last 15 days. Prayers from your end will mean a lot.
Thanks in advance.
87 walay in 2018
Respected School fellows there's a suggestion,everyone must share his or her picture of school days,must be of 9th or 10th class.
87 walay boys
Dear Teacher, Thanks for inspiring hope in me; Igniting my imagination; And instilling in me - a love of learning. Happy Teacher's Day! We will always be thankful to you for all the hard work and efforts you have put in, for educating us. Happy Teacher's Day, stay well.

Publicans Alumni Association
Multan

Operating as usual

15/02/2021

مس خالدہ نزہت کے بھائی اور سینیر پبلکن فہد منصور کے تایا کا بقضائے الہی سے انتقال ہو گیا ہے۔
اٍنا لله وانا إليه راجعون
اللّٰہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

31/12/2020

آج 31 دسمبر اس سال کا آخری دن ھے ، کل بس ایک ھندسہ بدلے گا ، وہی صبحیں وہی شامیں...!
میرے پاس اور تو کچھ بھی نہیں ، آپ سب کے لئے ڈھیر ساری دعائیں ہیں.. دعا کا کوئی رنگ نہیں ھوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ھے.....!

اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھے کہ آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ ، جس میں آپ سب کے لیے.....!
خیرو برکت ھو..!
عزت و وقار ھو..!
راحت و سکون ھو..!
صحت و تندرستی ھو..!
ترقی و خوشحالی ھو..!
اوردنیا و آخرت کی بھلائی ھو...!!

دعا ھے اس"رحیم" سےکہ آپ پر "رحم" فرمائے،
دعا ھےاس"رب العزت" سے کہ آپکی "عزت" کی حفاظت فرمائے،
دعاھے اس"غنی" سے کہ آپکو خوب "نوازے" ،
دعا ھےاس "مالک کائنات" سے کہ آپکو ھر "سچی خوشی" دے،
دعا ھےاس "مشکل کشا" سے کہ آپ سب کی "مشکلات" دورفرمائے...!

آمین یارب العالمین..
❤❤ **💖💖

11/12/2020

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

محمد وسیم 1987 کے پبلیکن اور لیب اسسٹنٹ ایف جی بوائز پبلک سکول تھے۔ اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین

23/11/2020

Dear All,
It is humbly requested from you all to please pray for good health of Muhammad Yaseen Khan Sb. (Ex-Priniciple of F.G. Boys Public School, Multan). He is critically ill for last 15 days. Prayers from your end will mean a lot.
Thanks in advance.

19/11/2020

ملک محمد سدھیر اعوان اور ملک زاہد اعوان کے والد محترم ملک نذیر اعوان بقضائے الہی انتقال فرما گئے ہیں۔
ان اللہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جوار رحمت میں جگہ عطا کرے۔ آمین
ملتان میں جنازہ آج 2 بجے عید گاہ میں ادا کیا جائے گا۔

نمازہ جنازہ ان کے آبائی گاوں خیر پور، چکوال میں صبح 8بجے ادا کیا جائے گا۔

سوگواران
ملک محمد سرھیر اعوان
0300-9631903
ملک محمد زاہد اعوان
03009639392

31°28'25.9"N 74°16'49.8"E 16/11/2020

31°28'25.9"N 74°16'49.8"E

Aoa,
Namaz e Janaza of Kamran Ali Sehgal shall be offered on Monday 16 November at Jamia Mosque G Block Johar Town Lahore after Asr (3:30 PM) Prayer.
Sat Nav link is attached .
31°28'25.9"N 74°16'49.8"E
Block G Phase 1 Johar Town, Lahore, Punjab, Pakistan
https://goo.gl/maps/fKj1e5j5iMWdBZ1t6

31°28'25.9"N 74°16'49.8"E Find local businesses, view maps and get driving directions in Google Maps.

13/11/2020

Our school senior kamran sehgal passed away today in lahore

إِنّا لِلَّهِ وَإِنّاإِلَيهِ رٰجِعونَ

06/11/2020

سر عبدالستار بھی 6 نومبر 2020 کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللّٰہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین۔

06/11/2020

سر عبدالمجید اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ چند دن پہلے ان کا انتقال ہو گیا۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللّٰہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

19/10/2020

Our senior publican required

"A+ blood required for my father in law who is admitted in Mukhtar A sheik hospital Multan please contact 03006356588 or Mr. Harris 03454171528"

10/10/2020

ہمارے سینیر پبلنکنز اسد بھٹہ اور رافع جمال بھٹہ کی والدہ آج بقضائے الہی انتقال فرما گئی ہیں ۔
انااللہ وانا الیہ راجعون
نماز جنازہ کل مورخہ 11-10-2020 بحریہ ٹاؤن روالپنڈی میں ادا کی جائے گی
برائے رابطہ
اسد بھٹہ: 03216300066
رافع بھٹہ: 03006356588

Photos from Fg Public School Multan Cantt Boys & Girls's post 07/10/2020

Group of 1998

06/10/2020

یوم استاد پہ میں نے اپنے بہت ہی قابل اور محترم استاد کو فون کیا اور کہا کہ سر آج میں جو کچھ بھی ہوں آپ کی وجہ سے ہوں۔

بولے، برخوردار ! ہمیں الزام مت دو، ہم نے تمھیں سدھارنے کی پوری کوشش کی تھی !

05/10/2020

Happy Teachers Day

17/09/2020

ملتان میں ہمارے جو پبلیکنز ہیں اگر ان کے گروسری سٹورز ہیں یا ٹک شاپس ہیں تو بتائیں یا اپنا نمںر ایس ایم ایس کر دیں شکریہ
شہریار بھٹی
03216349180

02/09/2020

ماضی کے جھروکوں سے

Photos from Fg Public School Multan Cantt Boys & Girls's post 27/08/2020



پبلیکنز کےلیے ایک اور اعزاز

کچھ روز قبل ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں چار دوستوں نے مل کر اپنے پانچویں دوست کے سامنے اسکی بیوی کو گینگ ریپ کا نشانہ بنایا اور ویڈیوزبھی بنا لی. اس ظلم کے بعد متاثرہ خاندان کی کہیں سنوائی نہ ہوئی لیکن ملتان سے ایک دلیر صحافی اور نجی چینل کے اینکر علی خان نے متاثرہ خاندان کے لئے آواز اٹھانے کا ارادہ کیا. علی خان نے میڈیا کے ذریعے اُن چاروں درندوں کو بے نقاب کیا اور اس واقعے کو حکام بالا تک پہنچایا. ان سب حالات میں علی خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی گئیں لیکن اس بندے نے ہمت نہ ہاری اور بالآخر آج عدالت نے ان چاروں درندوں کو 25،25 سال قید کی سزا سنا دی.

ﷲ پاک علی خان جیسے نوجوانوں کو مزید ہمت عطاء فرمائے. آمین
ملتان کی عوام کو علی خان جیسے بھائیوں پر فخر ہے.

24/08/2020

تمام پبلیکنز سے ایک مشورہ درکار ہے۔ کیا ہم لوگ اپنے اپنے کاموں کی تفصیلات ایک دوسرے سے شیئر کر سکتے ہین؟ تاکہ پبلیکنز ایک دوسرے کے کاموں میں مدد کر سکیں اور جو پبلیکنز بے روزگار ہیں اور ان کی قابلیت کے مطابق اگر کوئی نوکری کسی پبلیکن کے پاس ہو تو وہ کافی مددگار ثابت ہوگا۔

کیا کہتے ہیں آپ لوگ اس بارے میں؟

17/08/2020

1986

13/08/2020

Happy Independence day

Happy Independence day From our Senior Publican Taqi Mustehsan bhai

13/08/2020

Happy Birthday Pakistan

13/08/2020

مس Muteea shakeel کی والدہ کا آج بقضائے الٰہی انتقال ہو گیا ہے۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے آمین

01/08/2020

تمام پبلیکنز کو عید مبارک اللہ پاک آپ سب کی قربانیوں کو قبول فرمائے آمین
اپنی دعاؤں میں اپنے تیچرز کو خاص طور پر یاد رکھیں جو اب اس دنیا میں نہیں رہے اللہ پاک ان کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے اور جو ٹیچرز بیمار ہیں اللہ پاک ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین

24/07/2020

اسکول کی ایک خوبصورت تصویر
اس میں کون کون ہے؟

19/07/2020

سر منیر جاوید اب اس دنیا میں نہ رہے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

اللّٰہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

نماز جنازہ آج شام بعد نماز عصر خالد بن ولید مسجد گارڈن ٹاون میں ادا کی جائے گی

11/07/2020

اس فوٹو میں کون کون ہے؟

05/07/2020

پہچانیں کب کی تصویر ہے یہ؟

01/07/2020
15/06/2020

1979 کی نویں کلاس رضی الدین رضی بھائی کی وال سے

13/06/2020

اگر آپ نے گولی والی لیمن بوتل پی ہوئی ھے،

ریڑھی سے تازہ لـچھے بنوا کر کھائے ہوئے ہیں،

کپڑے کا بستہ استعمال کیا ہوا ھے،

رات کے وقت کالا دھاگہ باندھ کر لوگوں کے گھروں کی کنڈیاں "کھڑکائی" ہوئی ہیں ،

گلی میں بنٹے کھیلے ہوئے ہیں،
ارنڈ کھیلے ہوئے ہیں

سائیکل کے ٹائر کو چھڑی کے ساتھ گلیوں میں گھمایا ہوا ھے،

شب برات پر مصالحہ لگی "چڑچڑ" سمینٹ والی دیوار سے رگڑی ہوئی ھے،

دو روپے والا نیلا نوٹ استعمال کیا ہوا ھے،

استاد سے مار کھائی ہوئی ھے،

ریاضي کا مسئلہ اثباتی حل کیا ہوا ھے،

عاد اعظم نکالے ہوئے ہیں،

پٹھو گرم کھیلے ہوئے ہیں،
کوکلا چھپاکی کھیلی ہوئی ہے
لکن میٹی کھیلی ہوئی ہے
برف پانی کھیلا ہوا ہے
باندر کلا کھیلا ہوا ہے
گلی ڈنڈا کھیلا ہوا ہے

سکول کی آدھی چھٹی کا لطف اٹھایا ہوا ھے،

تختی کو گاچی لگائی ہوئی ھے،
سلیٹ سلیٹی استعمال کی ہوئی ہے

گھر سے آٹا لے جا کر تنور سے روٹیاں لگوائی ہوئی ہیں،
سکول کی دیوار پھلانگی ہوئی ھے،

گلے میں پیسے جمع کیے ہوئے ہیں،

سہ پہر چار بجے "بولتے ہاتھ" دیکھا ہوا ھے،

پی ٹی وی پر کشتیاں دیکھی ہوئي ہیں،

چھت پر چڑھ کر انٹینا ٹھیک کیا ہوا ھے،

بلیک اینڈ وائٹ ٹی وی دیکھا ہوا ھے،

اپنے لینڈ لائن فون کو لکڑی کے باکس میں تالا لگا کر بند کیا ہوا ھے،

میلے میں تین دن تک سائیکل چلتی دیکھی ھے،

کتاب کے لیے ابا جی سے پیسے لیکر عمران سیریز خریدی ہوئی ھے،

بارات میں پیسے لوٹے ہوئے ہیں ،

کسی دشمن کی دیوار پر کوئلے سے بھڑاس نکالی ہو،

پانی کے ٹب میں موم بتی والی کشتی چلائی ہو،

سرکاری ہسپتال سے اپنی ذاتی بوتل میں کھانسی کا کالا شربت اور ہاضمے والا لال شربت بھروایا ہو،

سردیوں میں رضائی میں گھس کر ڈراؤنے قصے سنے ہوں،

سرکٹے انسان کی افواہیں سنی ہوں،

کھڑکھڑاتے ریڈیو پر سیلاب کی تازہ صورتحال سنی ہو،

رسی لپیٹ کر لاٹو چلایا ہو،

سمیع اللہ کو ہاکی کے میدان میں قومی نشریاتی رابطے پر فتح سے ہمکنار ہوتے دیکھا ہو،

گھر کی چھت پر مٹی کا لیپ کیا ہو،

پینٹ پہن کر محلے والوں کی طنزیہ نظروں کا سامنا کیا ہو،

گرمیوں میں چھت پر چھڑکاؤ کیا ہو،

جون جولائی کی تپتی دوپہر میں گلی ڈنڈا کھیلا ہو اور ابا سے مار کھائی ہو

پھولوں کی کڑھائی والے تکیے پر سنہرے خواب دیکھے ہوں ،

گھر کے کسی کونے میں خوش آمدید لکھا ھو ،

ٹی وی پر غلاف چڑھایا ھے،

لالٹین میں مٹی کا تیل بھروایا ھے،
اور سر شام لالٹین کی چمنی صاف کی ہو

ہاتھ والا نلکا چلا کر بالٹیاں بھری ہیں،

ایک روپے میں کریم کی خالی شیشی ری فل کروائی ھے،

یسو پنچو کھیلا ھے،
اڈا کھڈا کھیلا ہے
چالاں کھیلی ہیں

لڈو کھیلتے ہوئے انتہائی خطرناک موقع پر تین دفعہ چھ آیا ھے،

ڈھیلی تیلیوں والی ماچس استعمال کی ھے،

تختی کے لیے بازار سے کانے کی قلم خرید کر اس کی نوک بلیڈ سے کاٹ کر درمیان میں ایک کٹ لگایا ھے،

خوشخطی کے لیے مارکر کی نب کاٹی ھے،

ہولڈر استعمال کیا ھے،

زیڈ اور جی کی نب خریدی ھے،

فلاوری انگلش لکھی ھے،

گھی کے خالی "پیپے" کو تار سے باندھ کر لوکل گیزر کا لطف لیا ھے،

سر پر تیل کی تہہ اور سرما لگا کر خوبصورت لگنے کی کوشش کی ھے،

ون ٹین کیمرہ استعمال کیا ھے،

ٹچ بٹن والی شرٹ پہنی ھے،

اپنے گھر کی سفیدی کی ھے،

آگ میں کاغذ جلائے ہیں،

بالٹی میں آم ٹھنڈے کر کے کھائے ہیں،

رف کاپی استعمال کی ھے،

کھلی لائنوں والا دستہ خرید کر اس پر اخبار چڑھایا ھے،

گندھے ہوئے آٹے کی چڑی بنائی ھے،

الارم والی گھڑی کے خواب دیکھے ہیں،

بلی مارکہ اگر بتی خریدی ھے ،

مرونڈے کی لذت سے سرشار ہوئے ہیں،

کلاس میں مرغا بنے ہیں،

ہمسائیوں کے گھر سے سالن مانگا ھے،

مہمان کی آمد پر خوشیاں منائی ہیں،

سائیکل کی قینچی چلائی ھے،

والد صاحب کی ٹانگیں دبائی ہیں،

سردیوں میں ماں کے ہاتھ کا بنا سویٹر اور مفلر پہنا ھے،

چھپ چھپ کر سگرٹوں کے سوٹے لگائے ہیں،

امتحانوں کی راتوں میں " گیس پیپرز" کے حصول کے لیے دوستوں کے گھروں کے چکر کاٹے ہیں،

قائد اعظم کے چودہ نکات چھت پر ٹہل ٹہل کر یاد کیے ہیں ،

چلوسک ملوسک، عمرو عیار، چھن چھنگلو، کالا گلاب اور عنبر ناگ ماریا کی کہانیاں پڑھی ہیں،

فرہاد علی تیمور سے متاثر ہو کر موم بتی کو گھور گھور کر ٹیلی پیتھی حاصل کرنے کی کوشش کی ھے،

کاغذ کے اوپر کیل اور لوہ چون رکھ کر نیچے مقناطیس گھمانے کا مزا لیا ھے،

محلے کے لڑکوں کے ساتھ مل کر پانچ وقت نماز کے منصوبے بنائے ہیں،

صبح سویرے ڈول پکڑے گوالے سے دودھ لینے جاتے رھے ہیں،

ہمسایوں کے گھر سے لسی لینے گئے ہیں

برفی کا سب سے بڑا ٹکڑا باوجود گھورتی نظروں کے اٹھانے کی جسارت کی ھے،

میلے میں موت کا کنواں دیکھا ہے

میلے میں شرے والی بندوق سے غبارے پھاڑے ہیں

لاٹری میں کنگھی نکلی ھے،

سردیوں کی تراویح میں پنکھے چلا کر مسجد سے فرار ہوئے ہیں،

رات کو آسمان کے تارے گنے ہیں،

سائیکل پر نئی گھنٹی لگوائی ھے،

زکام کی صورت میں آستینوں سے ناک پونچھی ھے،

ڈیموں(بھڑ) کو دھاگا باندھ کر اڑایا ہوا ھے،

شہد کی مکھیوں کے چھتے میں پتھر مارا ہوا ھے،

مالٹے کے چھلکے دبا کر اس سے دوستوں کی آنکھوں پر حملہ کیا ہوا ھے،
ٹی ڈی کے کی کیسٹ استعمال کی ہے

وی سی آر استعمال کیا ہے
نئے نوٹ سے وی سی آر کا ہیڈ صاف کیا ہے

ڈبیوں والے مفلر کو گلے میں لپیٹ کر فخر محسوس کیا ہے

ٹیڈی پیسہ پانچ دس پچیس پچاس پیسے استعمال کیے ہیں

اور صبح سویرے گلی میں کسی کے درود شریف پڑھتے ہوئے گزرنے کی آواز سنی ھے

اس کا ایک ہی مطلب ھے کہ اب آپ بوڑھے ہو رھے ہیں۔

کیونکہ یہ ساری چیزیں اس وقت کی ہیں

جب زندگیوں میں عجیب طرح کا سکون ہوا کرتا تھا
لوگ ہنسنے اور رونے کی لذت سے آشنا تھے
لڑائی کبھی جنگ کا روپ نہيں دھارتی تھی۔

رشتے اور تعلقات جھوٹی انا کے مقابل طاقتور تھے

تب غریب کوئی بھی نہیں ہوتا تھا

کیونکہ سب ہی غریب تھے۔

مجھے فخر ھے کہ میرا تعلق اس دور سے ھے

جب نہ کسی کے پاس موبائل تھا نہ کوئی اپنی لوکیشن شیئر کر سکتا تھا
لیکن سب رابطے میں ہوتے تھے
سب کو پتا ہوتا تھا کہ اس وقت کون کہاں ھے کیونکہ سب کا نیٹ ورک ایک ہوتا تھا

یہ دولت بھی لے یہ شہرت بھی لے لو
بھلے چھین لو مجھ سے میری جوانی
مگر مجھ کو لوٹا دو
بچپن کا ساون
وہ کاغذ کی کشتی
وہ بارش کا پانی

کیا آپ نے یہ سب انجوائے کیا ہے؟

جواب ضرور دیجئے گا

جزاک اللہ خیرا و احسن الجزا

09/06/2020

ہمارے سینیئر پبلکن فہد منصور اور حسیب منصور کی والدہ اور مس خالدہ نزہت کی بھابھی کا بقضائے الٰہی انتقال ہوگیا ہے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
نمازِ جنازہ بعد نماز مغرب ملٹری ڈیری فارم میں ادا کیا جائے گا۔
برائے رابطہ
فہد منصور 03219647793

03/06/2020

FBISE Islamabad Press Release regarding fake news of promotion form.
https://www.fbise.edu.pk/notifications/press%20release.pdf

23/05/2020

Eid Mubarak to all my Publicans and their families. May this eid brings happiness and in reward of our prayers in Ramzan ALLAH surely ends this corona pandemic.

15/05/2020

سر الطاف (لیب اسسٹنٹ) آج بقضائے الٰہی انتقال فرما گئے ہیں۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

اللّٰہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Videos (show all)

Happy Independence day
PUBLICANS WEEKLY MEETING & EID MILN
پبلیکنزنے ہردور میں ہرشعبے میں اپنا لوہا منوایا ہے ملیے ایسی ہی ایک ہونہار پبلیکن فائقہ خان سے

Location

Category

Telephone

Website

Address


Sher Shah Road
Multan
60700

Other Schools in Multan (show all)
La Salle Higher Secondary School Multan La Salle Higher Secondary School Multan
Bosan Road
Multan

For God For Right

KAPS-Multan Cantt KAPS-Multan Cantt
Fort Colony
Multan

Contact Admin: http://www.facebook.com/apsacs.pakistan

Sakhi Zain ul Abideen Public School Sakhi Zain ul Abideen Public School
Sarwar Shah Kot
Multan

آئیں دیکھیں ھم فروغ تعلیم کے لیے کس قدرکوشاں ھیں

How To Make Money Online Steps. How To Make Money Online Steps.
H. 18 Street B Z Block Sharukn E Alam Coloni
Multan, 60000

Traditionally, making money has been connected with and limited to the conventional "offline" manner.

The One School Tatay Pur The One School Tatay Pur
Kothay Wala Road Tatay Pur
Multan, 6100

ZAVIA School Multan - KIDS campus ZAVIA School Multan - KIDS campus
Multan

Education is not preparation for life; education is life itself.

The Educators Company Operated Campus  277 Shamsabad Multan The Educators Company Operated Campus 277 Shamsabad Multan
277 Shamsabad
Multan, 60000

THE EDUCATORS aims to provide a quality learning experience for students and quality training for th

Dar-e-Arqam Schools Shujabad Dar-e-Arqam Schools Shujabad
Choti Neher, Shujabad
Multan, 560000

"Excellence in this world and the world hereafter"

Spark of hope for special child Spark of hope for special child
Multan

Welcome to our page I'm starting Institue for a special child. special needs schools are for kids wh

Ibn e Rushd Averroes Academy Multan Ibn e Rushd Averroes Academy Multan
Al Quresh Housing Society Phase 3
Multan, 30000

Assalamulaikum We are Educational Institute. We offer Freelancing Training for enthusiastic Students

W**d Valley school Multan W**d Valley school Multan
Tariqabad Opposite Sanat Zar
Multan, 66000

Leader's of tomorrow