13/06/2024
Al Furqan Online Academy
For teaching the Quran Pak.
13/06/2024
جب نماز کے لیے طواف کعبہ رک سکتا ہے تو ہمارے کام کیوں نہیں رک سکتے زرا سوچیئے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں حاضر ہو کر ہم کیا جواب دیں گے وہاں کوئی بھی عذر قبول نہیں کیا جائے گا
07/06/2024
اللہ کرے ہم سب اس بات کو سمجھے اور اس پر عملدرآمد بھی کریں آج کی اہم بات جمعہ مبارک ہو اسکو اپنے دوستوں کو بھی ضرور شیئر کریں اور ثواب کمائے ہو سکتا ہے ہماری وجہ سے کوئی اس پر عمل کر لے جزاک اللہ خیرا کثیرا
صلی اللہ علی سیدنا محمد و علی آلہ و اصحابہ و سلم
31/05/2024
بہت ہی مجرد عمل ہے اپ بھی ضرور آزمائیں گا اور اس طرح کی اچھی اچھی اسلامک پوسٹ کیلئے ہمارے پیج کو لائیک فالو اور شئیر کجیئے جمعہ مبارک
20/05/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Multan