Mufti Arslan Qadri

Mufti Arslan Qadri

Share

This page has been created for the publication of Quran and Sunnah and rejection of falsehood

25/09/2024

تفسیر جلالین سبق 39 بمع اغراض مفسر

20/09/2024
17/09/2024

آپ نے یہ مکھی اکثر دیکھی ہوگی جو ہمیشہ غلاظت پر ہی بیٹھتی ہے کبھی خوشبودار پھولوں پر نظر نہیں آتی
پہلے واضح کردوں یہ چرسی نما انسان اکثر جعلی پیروں اور مزارات پر ہونے والی خرافات کے خلاف بولتا ہے
اور میں خود ان خرافات کے خلاف ہوں
لیکن آج جب دنیا بھر میں کروڑوں عاشقان رسول اپنے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کا میلاد نہایت عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں وہیں یہ گٹر کا کیڑا ڈھونڈ ڈھونڈ کر کہیں کوئی غلط کام ہورہا ہو کہیں کوئی غیرشرعی کام ہو رہا ہو وہ اپنے پلیٹ فارم پر اپلوڈ کرکے اپنی زہنی گندگی منہ کے زریعے ابل رہا ہے
اس چرسی کو عقیدت و احترام سے دنیا بھر میں پڑھا جانے والا درود و سلام نظر نہیں آیا دو لڑکیاں شیر کی اواز نکالتی نظر اگئیں اور انکو دلیل بناکر یہ عاشقان رسول پر بھونکنا شروع ہوگیا اور یقیناً یہ خود نہیں بولتا بلکہ اسکو چابی لگائی جاتی ہے پھر یہ بولتا ہے
جو غلط ہے وہ غلط ہے لیکن اللہ کا شکر ہے ہم شہد والی مکھیوں کی مانند ہیں انکی طرح گٹروں پر زندگی نہیں گزارتے۔

17/09/2024

مفہوم حدیث ۔ جو عورت اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتی ہے، اس کے لیے حلال نہیں کہ تین دن سے زیادہ کسی کا سوگ منائے، سوائے اپنے شوہر کی وفات پر کہ اس کے سوگ کی مدت چار مہینے دس دن ہے"۔
(سنن ترمذی، حدیث نمبر: 1195)
لہذا آج جو کہتے ہیں کہ 12 ربیع الاول کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی تو سوگ کرو ، آخر وہ کیوں حدیث رسول کی مخالفت کا سبق دے رہے ہیں

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Mumtaz Abaad
Multan
60600