Dr A Q Khan School System Iqraa Campus

Dr A Q Khan School System Iqraa Campus We Believe In Concepts because the Great People were not the Toppers

Heartiest Happy Independence Day to all Pakistaniz from IQRAA CAMPUS TEAM DR A Q Khan school system
14/08/2020

Heartiest Happy Independence Day to all Pakistaniz from IQRAA CAMPUS TEAM DR A Q Khan school system

26/07/2020

🤔 لمحہ فکریہ
1000 سے 1500 روپے فیس وصول کرنے والے اسکولوں کی خدمات
10 روپے فی گھنٹہ
اسکول میں پانچ گھنٹے روزانہ قیام کے دوران مہیا کی جانے والی سہولیات مندرجہ ذیل ہیں.
1. عمارت، باتھ رومز کی سہولت
2. عمر اور ذہنی استعداد کی بنیاد پر الگ الگ کمروں میں بٹھانے کی سہولت
3. ہر کمرے میں روشنی اور پنکھے کا انتظام
4. بجلی جانے کی صورت میں جنریٹر اور متبادل انتظام
5. پینے کے لیے ٹھنڈے اور صاف پانی کی سہولت
6. چھوٹے بچوں کی فطری ضروریات سے نمٹنے کا انتظام
7. بچے بہترین اساتذہ کی پانچ گھنٹے نگرانی میں
8. اساتذہ کی بچوں کو تعلیم و تربیت مہیا کرنا
9. مضامین کے لحاظ سے الگ الگ استاد
10. کلاس ورک ، ہوم ورک، نصاب کی تکمیل، امتحانات کا انعقاد، نتیجہ کا اجراء۔ سماجی ماحول کی تربیت۔ نشت و برخواست کے آداب۔ مختلف نفسیاتی رجحانات کی تربیت۔ حوصلہ افزائی کے لیے مختلف قسم کے پروگرامز۔ والدین کے لیے آگاہی پروگرامز۔ لائبریری ، پریکٹیکل لیب، کمپیوٹر لیب وغیرہ
اور یہ سب سروسز صرف 10 روپے فی گھنٹہ؟؟؟
اس سروس کو دینے والے ادارے جو محنت و جانفشانی سے وجود میں آتے ہیں اور حوصلہ مندی کے ساتھ اپنی خدمات کو جاری و ساری رکھے ہوئے ہیں. طویل لاک ڈآون کے باعث کچھ تو ختم ہوگئے اور کچھ ختم ہونے کے قریب ہیں۔ ان اداروں سے 10 روپے گھنٹہ میں خدمات حاصل کرنے والی عوام کسی حد تک خوش بھی ہیں کہ دس روپے گھنٹہ کے خرچے سے آزادی ملی۔ روزانہ 30، 40 روپے بچ ہی رہے ہیں. بچےکا جیب خرچ ہی سہی، تعلیم تو اہم ہے نہیں ہمارے لیے .
عمارت، تعلیمی انتظام ، نصاب، اساتذہ کی ٹیم ،تعلیم دینے کا جوش و جذبہ۔ سب تباہ ہوگئے۔
خدا بھلا کرے ان والدین کا جنھوں نے خود اپنے بچوں کے اداروں کو عدم تعاون کے باعث تباہ کرڈالا۔ اسکول انتظامیہ کو مافیا ، ڈاکو، لٹیرے اور نا جانے کون کون سے تمغوں سے نوازا. 10روپے گھنٹہ کی سروس دینے والے یہ ادارے اب ماضی کا قصہ ہوتے جا رہے ہیں اور جو رہ جائیں گے انکی فیس کم از کم 4000 سے شروع ہو گی. یہ ادارے متوسط اور غریب عوام کا مقدر ہیں. اس سے چائلڈ لیبر کے رجحان میں اضافہ ہوگا یا پھر سیاسی پارٹیوں کے نعرے لگانے والے سیاسی کارکن پیدا ہونگے، ہر حال میں نقصان ہمارے طبقے کا ہی ہے.
والدین کی گفتگو سن کر دل خون کے آنسو روتا ہے لیکن پھر جب یہ حدیث نبوی صل اللہ یاد آتی ہے کہ "انمابعثت معلما" مجھے معلم بنا کر بھیجا گیا ہے.
توپھر عزم جواں ہو جاتا ہے، مشن یاد آجاتا ہے.
والدین سے گزارش ہے کہ حالات کو سمجھیں بالآخر نقصان آپ کا ہے. لہٰذا اسکولز کے ساتھ تعاون کریں. اگر آپ اساتذہ کی عزت کریں گے توآپ کے بچے بھی عزت کرنا سیکھیں گے. اپنے اسکول میں رابطہ کریں. اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو.

Request to all parents
05/04/2020

Request to all parents

Annual PTM session 2019 -2020
09/03/2020

Annual PTM session 2019 -2020

25/12/2019
20/12/2019

Winter Break
21st December 2019
To
5th January 2020

Trip flash back❣️
16/12/2019

Trip flash back❣️

Allah SWT hum sub ko gham e oulad sa mahfooz rakhay Ameen
16/12/2019

Allah SWT hum sub ko gham e oulad sa mahfooz rakhay Ameen

IQBAL’s message for youth Too Shaheen ha Basera kr paharon ki chatanon pr
09/11/2019

IQBAL’s message for youth
Too Shaheen ha Basera kr paharon ki chatanon pr

Address

Main Sabza Zaar Colony , Bosan Road
Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr A Q Khan School System Iqraa Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Dr A Q Khan School System Iqraa Campus:

Shortcuts

Share

Category