09/11/2025
۹ نومبر ۲۰۲۵ — یومِ اقبال
علامہ ڈاکٹر محمد اقبال ہر دور اور ہر نسل کے لیے درخشاں ستارے کی مانند ہیں۔
اقبال وہ شاعر تھے جن کے اشعار آج بھی زمانے بھر میں روشنی بکھیرتے ہیں،
جن کے قلم سے قرآنی افکار و حکمت اشعار کی صورت میں جلوہ گر ہوئیں،
اور جنہوں نے نوجوان کو خودی کے جذبے سے روشناس کروایا۔
15/09/2025
نماز دکھ ،رنج اور تکلیفوں سے نجات دیتی ہے۔
16/06/2025
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”حوض کوثر پر تم لوگوں کا پیش خیمہ ہوں گا اور تم میں سے کچھ لوگ میری طرف آئیں گے جب میں انہیں (حوض کا پانی) دینے کے لیے جھکوں گا تو انہیں میرے سامنے سے کھینچ لیا جائے گا۔ میں کہوں گا اے میرے رب! یہ تو میری امت کے لوگ ہیں۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا آپ کو معلوم نہیں کہ انہوں نے آپ کے بعد دین میں کیا کیا نئی باتیں نکال لی تھیں۔“
بخاری حدیث نمبر: 7049
05/06/2025
On this blessed Day of Arafah, we join you in praying that Allah accepts all our good deeds, forgives our sins, grants us ease in this life and the next, and supports our oppressed brothers and sisters in Gaza and across the world.
The Prophet Muhammad ﷺ said:
“There is no day on which Allah frees more people from the Fire than the Day of Arafah. He comes close and expresses His pride to the angels, saying, ‘What do these people want?’”
— [Sahih Muslim, Hadith 1348]
Eid Mubarak to you and your loved ones. May Allah shower His mercy and blessings upon us all.