21/03/2026
تمام بھائیوں کو عید مبارک
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shehzad Quranic Online Institute, Tutor/Teacher, Multan.
Shehzad Quranic Online Institute
📖 Learn Quran with Tajweed, Tafseer & Hifz
🧕👨🏫 Male & Female Tutors
🌍 Online Classes for All Ages
🇵🇰 🇸🇦 🇶🇦 🇦🇪 🇬🇧 🇺🇸 🇨🇦
📱 WhatsApp: +92 320 2306098
21/03/2026
تمام بھائیوں کو عید مبارک
21/03/2026
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
🌙✨ عید مبارک ✨🌙
میری جانب سے آپ سب کو عید الفطر کی دلی مبارکباد!
اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کی خوشیاں آپ کی زندگی میں ہمیشہ قائم رکھے، آپ کو صحت، سکون اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین
عید کی خوشیوں میں ایک اہم بات یاد رکھیں:
درودِ پاک پڑھنا مت بھولیے گا ❤️
اللّٰہ ہم سب کی عبادات کو قبول فرمائے اور ہمیں اپنی رحمتوں میں جگہ دے۔
🌸 عید مبارک 🌸
محمد طارق
20/03/2026
اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں
20/03/2026
جامعہ مسجد عطار سمیجہ آباد نمبر 1
20/03/2026
میرے پیج کو فالو کریں شکریہ
19/03/2026
🌙 عید اور خوشیوں کا پیغام 🌙
عید صرف اپنی خوشیوں کا نام نہیں بلکہ یہ دن اُن لوگوں کو یاد رکھنے کا بھی ہے جو ضرورت مند ہیں۔ آئیے اس عید پر اپنے اردگرد کے غریبوں، یتیموں اور مستحق افراد کی مدد کریں۔
آپ کی چھوٹی سی مدد بھی کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لا سکتی ہے۔ اپنی زکوٰۃ، فطرانہ اور صدقہ اُن تک ضرور پہنچائیں جو اس کے حق دار ہیں۔
یاد رکھیں: "اصل عید تب ہوتی ہے جب ہم کسی
اور کی زندگی میں خوشی لے آئیں۔" 🤍
#عید #مدد #انسانیت #خوشی
19/03/2026
عید کے دن یے کام کرنا مستحب ہے
19/03/2026
*عید کی نماز کا طریقہ سیکھنا اور دوسروں کو سکھانا ایک بڑی نیکی اور صدقۂ جاریہ ہے۔*
*افسوس کہ بہت سے لوگ صرف خوشیوں میں مشغول ہو کر اس اہم عبادت کی درست ادائیگی سے غافل رہتے ہیں۔*
*آئیے عزم کریں کہ اس عید پر ہم خود بھی عید کی نماز کا صحیح طریقہ سیکھیں گے اور اپنے گھر والوں اور دوستوں کو بھی سکھائیں گے۔*
19/03/2026
حضرت علامہ مولانا غلام اکبر مدنی صاحب آپ کی محبتوں کا بہت شکریہ
19/03/2026
سلام ان لوگوں کو جو قاری صاحب کی اسطری خدمت کرتے ہیں
افسوس سے کہنا پڑتا ہے ہمارے معاشرے میں دس روپے سے شروع کرتے ہیں اور اخری حد پانچ سو ہوتی ہے اور ان کو دیکھا جاے تو وہ لوگ لاکھوں کروڑوں روپے کے مالک ہیں ۔بس اللہ جس کو ہدایت دے ۔
18/03/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
جامعة المدینہ جوہر ٹاؤن لاہور کے دورہ حدیث شریف کے طالب علم رزلٹ آنے کے ایک دو روز کے بعد زندگی کے امتحان دینے کے لیے رخصت... 🥹
اللّٰه پاک اس امتحان میں عافیت کے ساتھ کامیابی عطا فرمائے ، کامل مغفرت فرمائے ، درس نظامی کی تکمیل کو ان کے لیے ذریعہ نجات بنائے.... 🥺
آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَبِیِّیْن ﷺ