07/03/2021
جب تجھے معلوم ہی ہے کہ اللّٰہ غنی اور بے نیاز ہے
اور ہر کوئی اس کے سامنے مفلس و عاجز ہے
تو تجھے شرم نہیں آتی کہ غنی کو چھوڑ کر مفلس اور عاجز کے سامنے سوال کرتا ہے؟
تجھے جو کچھ مانگنا ہے اللہ سے مانگ۔
عین الفقر، ص: 189، حضرت سلطان باہو (رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ)
www.alfaqr.net
www.sultanbahoo.net
09/01/2020
نه علم نه دانش نه حقیقت نه یقین
چون کافر درویش نه دنیا و نه دین
منافق کو علم و دانش حاصل ہوتا ہے نہ حقیقت و یقین منافق درویش کافر کا کافر ہی رہتا ہے- وہ دنیا کا ہوتا ہے نہ دین کا -
عین الفقر، ص : 209، حضرت سلطان باھُو ( رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ )
www.alfaqr.net
www.sultanbahoo.net
09/01/2020
تصور اسم اللہ ذات سے نفس ہوا ہوس کو چھوڑ دیتا ہے اور واحدانیت خدا کی طرف رجوع کر لیتا ہے-
نور الھدیٰ ، ص : 103، حضرت سلطان باھُو رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
www.alfaqr.net
www.sultanbahoo.net