عید مبارک♥
تقبل اللہ منا ومنکم
Imaan k Sathiii
It is an Islamic Eductional Page. Please suggest the page to all your muslim and non-muslim friends (Click on "Share" in the bottom of the left bar)
• Teachings of Quran,
• Teachings of Sunnah,
• Dawat-o-Tableegh of Deen
This page is created to spread message of Islam in the form of Ayat and Hadith of the Day, Video and Audio lectures and much more.
امام ابن حبان رحمه الله فرماتے ہیں :
"البشاشة إدام العلماء وسجية الحكماء ؛ لأن البِشر يطفئ نار المعاندة، ويحرق هيجان المباغضة"
خوشگوار چہرہ ہونا علماء کا لازمہ اور عقلمندوں کی فطرت ہے، کیونکہ خوش طبعی دشمنی کی آگ کو بھجا دیتی ہے اور بغض کے انبار کو جلا ڈالتی ہے۔
[روضة العقلاء : ٧٥]
📢📢 روزے کی فرضیت کے لیے ایمان لازمی شرط ہے
سورہ البقرہ 183
اے لوگوجوایمان لائے ہو!تم پر روزہ رکھنا فرض کردیاگیا جیسے ان لوگوں پر فرض کیاگیا تھاجوتم سے پہلے تھے تاکہ تم بچ جاؤ۔
اور ظاہر ہے یہاں ایمان خالص سے مراد ہے جس کے حامل وہی لوگ ہوتے ہیں جو حقیقتا اللہ کو واحد معبود مانتے ہیں اس کی ذات و صفات ، حقوق و احتیارات کسی کو شریک نہیں کرتے
جو اللہ کے ساتھ شرک کرتے ہیں
ذات کا شرک(فرشتوں کو الله کی بیٹیاں ماننا،عیسی یا عزیر ع کو الله کا بیٹا ماننا،نور من نور الله کی صدا لگانا)
صفات میں شرک( الحی وقیوم ،عالم غیب داتا،دستگیر،مشکل کشا،حاجت روا،غوث اعظم،غریب نواز،گنج بخش،نفع و نقصان کا اختیار رکھنے والا الله کی بجائے کسی اور کا ماننا)
نذرونیاز کا شرک (فلاں کے نام کا شربت،فلاں کے نام کے کونڈے،فلاں کے نام کی گیارہویں،فلاں کا نام کا بکرا،فلاں کے نام کی دیگ)
اختیارات کا شرک
وسیلہ کا شرک
دعا و پکار میں شرک
فرقہ پرستی کا شرک
غیر الله کی قسم کھانے کا شرک
تعویذ،گنڈوں،پتھروں،ستاروں پر یقین رکھنے لا شرک
نفس پرستی کا شرک
مردوں سے شفاعت کی درخواست کرنے کا شرک
نبی ص کو حاضر و ناضر ماننے کا شرک
نبی ص کو مدینہ والی قبر میں زندہ ماننے کا شرک
عذاب و راحت کے معاملے کا جنت جہنم میں ہونے کی بجائے اس دنیاوی قبر میں ہونے پر یقین رکھنے کا شرک
الله کی بات کو چھوڑ کر کسی اور کا کہا ماننے کا شرک(علماء مشائخ)
دین طریقت(صوفیوں کے دین) کو اپنانے کا شرک
اگر یہ سب شرک ہو رہے ہیں تو ایسے شخض کی کوئی عبادت قبول نہیں
رمضان کے روزے ، صلوتہ ، حج ، عمرہ ، اور جتنے بھی نیک اعمال ہیں صرف ایمان والوں کے قبول ہیں
اس لئے رمضان سے پہلے اپنے عقیدے کی اصلاح کریں کیونکہ شرک ایسا گناہ ہے جو نا قابل معافی جرم ہے
کیونکہ اعمال تب ہی قابل قبول ہونگے جب ایمان خالص ہو گا ۔کفر،شرک سے پاک ایمان ورنہ تمام نیک اعمال ضائع ہو جائیں گے
اللہ تعالی نے اپنے پیغمبروں کو اسی بات کی تاکید کی ۔۔۔
سورہ الذمر آیت۔65
اور (اے محمد )تمھاری طرف اور جوتم سے پہلے
پیغمبر گزرے ہیں سب کی طرف یہی وحی بھیجی کہ شرک نہ کرنا ورنہ تمہارے اعمال ضائع ہو جائیں گے اور تم نقصان اٹھانے والوں میں ہو جاو گے۔
معلوم ہوا کہ شرک کرنے والے کے تمام نیک اعمال ضائع ہو جائیں گے ۔اسی لیے ضروری ہے کہ سب سے پہلے عقیدہ کی اصلاح کی جائے ۔
اللہ تعالی کا فرمان ہے ۔
اُس نے تمہارے لیے دین کا وہی طریقہ مقررکیاہے جس کاتاکیدی حکم اُس نے نوح کو دیا اور جس کی وحی ہم نے آپ کی طرف کی ہے اورجس کاتاکیدی حکم ہم نے ابراہیم اورموسیٰ اور عیسیٰ کو دیاتھاکہ دین کو قائم کرواوراس میں تفرقہ نہ ڈالو۔ مشرکین پربہت گراں ہے جس کی طرف آپ اُنہیں دعوت دیتے ہیں، اﷲ تعالیٰ اپنے لیے چن لیتا ہے جس کو چاہتا ہے اوراپنی طرف اُس کوراستہ دکھاتاہے،جورجوع کرتا ہے۔ سورہ الشوری 13
___ﺟﺐ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺮﺍ ﺳﻠﻮﮎ ﮐﻴﺎ ﺟﺎﺋﮯ
ﺟﻮﺍﺏ ﻣﻴﮟ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﺪﺗﺮ ﮐﺎ ﻣﺖ ﺳﻮﭼﻮ
ﺑﻟﮑﮧ ﻧﻴﮑﯽ ﮐﯽ ﻧﻴﺖ ﮐﺮ ﻟﻮ __________
ﮐﻴﻮﻧﮑﮧ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﻴﮟ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ہے-
( ﻭَﻟَﺎ ﺗَﺴْﺘَﻮِﻱ ﺍﻟْﺤَﺴَﻨَﺔُ ﻭَﻟَﺎ ﺍﻟﺴَّﻴِّﺌَﺔُ ۚ
ﺍﺩْﻓَﻊْ ﺑِﺎﻟَّﺘِﻲ ﻫِﻲَ ﺃَﺣْﺴَﻦُ )
ﺑﮭﻼﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﺍﺋﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﻧﮩﻴﮟ ﮨﻮﺳﮑﺘﯽ
ﺍﻭﺭ ﺑﺮﺍﺋﯽ ﮐﻮ ﺍﭼﮭﮯ ﻃﺮﻳﻘﮯ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﮐﺮ ﺩﻭ ۔ ♡
ایک تیرے سِوا کون ھے جو مجھے اُمید دے
ایک تیرے سِوا کون ھے جس سے اُمید رکھوں
ایک تیرے سِوا کون ھے جو حزن میں بشارت دے ....بے قراری کو قرار دے....
کون ھے تیرے سوا جو ہجر وفراق میں یقینِ وصال دے
کیا کوئی ھے تیرے سِوا جو تشنگی ٔصحراۓ دل پر اپنی محبت کا ابر لادے کہ دل کو سیراب کردے
کیا ھے کوئی تیرے سِوا جو وحشتوں میں سکینت ھو
کوئی نہیں تیرے سِوا جو درد کا درماں ھو
کون ھے .... کوئی نہیں .... ایک تیرے سِوا کوئی نہیں .....
تو میری محبتوں کا مستحق .... میری شدتوں کا رازدار
میرے کرب سے تو آشنا .....
گر تو آشنا ھے تو کافی ھے تْو
لا الہ الا ھْو
If you don’t have the ability to compete with the pious in righteous deeds, compete with sinners in seeking Allah’s forgiveness.
Lord! Make my fast in it one of those who truly fast, my prayers those of who truly pray, and awaken me from the sleep of the inattentive, grant me forgiveness for my sins in it, O Lord of the Worlds, and do forgive me, O One Who forgives criminals.
🌴🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌴
*Hadith Of The Day*
🌴🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌴
💠 *روزہ داروں کے لیے جنت میں مخصوص دروازہ*
💎حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو حَازِمٍ، عَنْ سَهْلٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: ""إِنَّ فِي الْجَنَّةِ بَابًا، يُقَالُ لَهُ: الرَّيَّانُ، يَدْخُلُ مِنْهُ الصَّائِمُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، لَا يَدْخُلُ مِنْهُ أَحَدٌ غَيْرُهُمْ، يُقَالُ: أَيْنَ الصَّائِمُونَ؟ فَيَقُومُونَ، لَا يَدْخُلُ مِنْهُ أَحَدٌ غَيْرُهُمْ، فَإِذَا دَخَلُوا أُغْلِقَ، فَلَمْ يَدْخُلْ مِنْهُ أَحَدٌ"".
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، جنت کا ایک دروازہ ہے جسے ریان کہتے ہیں قیامت کے دن اس دروازہ سے صرف روزہ دار ہی جنت میں داخل ہوں گے، ان کے سوا اور کوئی اس میں سے نہیں داخل ہو گا، پکارا جائے گا کہ روزہ دار کہاں ہے؟ وہ کھڑے ہو جائیں گے ان کے سوا اس سے اور کوئی نہیں اندر جانے پائے گا اور جب یہ لوگ اندر چلے جائیں گے تو یہ دروازہ بند کر دیا جائے گا پھر اس سے کوئی اندر نہ جا سکے گا۔
(Sahih Bukhari Hadees # 1896)
🌴🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌴
You will never truly understand the struggles of another person. Remember to realize how hard your own struggles are for you, the other person feels the same way about his life. We are all trying to make our way in this world so make it easy on everyone.
Shaytan will always try to trick you into thinking that Allah has forgotten about you. Don’t listen to the lies, get back on track! The blessings of Ramadan is here so please use it to strengthen your relationship with Allah!
🌷روزے دار کیلئے دو خوشیاں🌷
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان بھی ہے کہ :
"روزے دار کو دو خوشیاں ملتی ہیں ایک افطاری کے وقت اور دوسری رب سے ملاقات کے وقت ہو گی۔"
(صحیح بخاری)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Multan
60000