The Blooming buds' school

Call Directions Contact the school

The Blooming buds' school پہلے تربیت پھر تعلیم
فِی الدُّنۡیَا حَسَنَۃً وَّ فِی الۡاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً
we don’t just teach — 𝘄𝗲 𝗲𝗺𝗽𝗼𝘄𝗲𝗿. Ignite Your Child's Future! with us

25/09/2026

🪥✨ EPL Activity | Tooth Brushing in pg

A fun, hands-on activity helping our little learners develop healthy oral hygiene and self-care habits from an early age. 🦷🌸
Learning Today • Healthy Habits for Tomorrow 🌱


The Blooming buds' school

25/09/2026

🔢✨ Count, Match & Learn! 🎯
A fun-filled Count & Match Activity in KG-1, helping our little learners strengthen their counting, number recognition, matching, and cognitive skills through hands-on learning. 🌟🧠


The Blooming buds' school

25/09/2026

🧍‍♀️🧍‍♂️✨ Know Your Body! 🧠🌟
A fun and interactive Body Parts Activity in KG-2, helping our little learners identify and name different body parts while developing their vocabulary, observation, and learning skills through play. 🎯💡



The Blooming buds' school

17/09/2026

🔢 Numeracy Skill Improvement Activity – PG

Today, our PG students participated in a fun and engaging numeracy activity designed to strengthen their counting, number recognition, and basic mathematical thinking skills. 🌟📚

Learning numbers through play makes learning meaningful and enjoyable! 💡✨

The Blooming buds' school

🇵🇰 قائداعظم محمد علی جناحؒ — ایک ریاست سے بڑھ کر ایک فکری تصور11 ستمبر 1948ء — یومِ وفاتقائداعظمؒ کے نزدیک پاکستان محض ز...
11/09/2026

🇵🇰 قائداعظم محمد علی جناحؒ — ایک ریاست سے بڑھ کر ایک فکری تصور
11 ستمبر 1948ء — یومِ وفات
قائداعظمؒ کے نزدیک پاکستان محض زمین کا ایک ٹکڑا نہیں تھا، بلکہ انسانی وقار، آزادی، انصاف اور اجتماعی خودمختاری پر قائم ایک ایسی ریاست کا وژن تھا جہاں قانون سب کے لیے برابر ہو، حقوق کے ساتھ ذمہ داری ہو، اور ترقی کے ساتھ کردار بھی پروان چڑھے۔
یہ وژن ہمیں ایک گہرا سوال دیتا ہے:
ہم نے پاکستان حاصل کر لیا، کیا ہم اُس فکر، کردار اور مقصد کو بھی حاصل کر سکے جس کے لیے پاکستان بنایا گیا تھا؟
قائداعظمؒ کی اصل میراث صرف ایک آزاد وطن نہیں، بلکہ ایک ایسا وژن ہے جو ہر نسل سے اپنے کردار کے ذریعے پاکستان کی تعمیر کا تقاضا کرتا ہے۔
The Blooming Buds’ School 🇵🇰

The Blooming buds' school

Happy International Literacy Day! Let's empower our communities through education and create a brighter future for all. ...
08/09/2026

Happy International Literacy Day! Let's empower our communities through education and create a brighter future for all.

The Blooming buds' school

🇵🇰 6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰شہداء کی قربانی محض ماضی کا ایک واقعہ نہیں؛ یہ آنے والی نسلوں کے نام ایک خاموش عہد ہے۔...
06/09/2026

🇵🇰 6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰
شہداء کی قربانی محض ماضی کا ایک واقعہ نہیں؛ یہ آنے والی نسلوں کے نام ایک خاموش عہد ہے۔
انہوں نے وطن کی سرحدوں کی حفاظت اپنے لہو سے کی، تاکہ ہم آزادی کی فضا میں اپنے مستقبل کی تعمیر کر سکیں۔
مگر تاریخ کا اصل سوال یہ نہیں کہ انہوں نے وطن کے لیے کیا دیا؟
اصل سوال یہ ہے کہ ہم ان کی قربانی کے بعد وطن کے لیے کیا کر رہے ہیں؟
آج وطن کا دفاع صرف سرحدوں کی حفاظت نہیں؛ فکر کی حفاظت، سچ کی پاسداری، علم کا فروغ، اخلاق کی بقا اور قومی وحدت کا تحفظ بھی دفاعِ وطن ہے۔
کیونکہ شہید اپنی جان دے کر تاریخ بناتا ہے، مگر زندہ قوم اپنے کردار سے اس تاریخ کو معنی دیتی ہے ۔
آئیے شہداء کی قربانیوں کو صرف یاد نہ کریں، بلکہ اپنے حصے کی ذمہ داری ادا کریں—علم حاصل کریں، سچ کا ساتھ دیں، اختلاف میں احترام رکھیں اور پاکستان کو اپنے عمل سے مضبوط بنائیں۔

🕊️ شہداء کو سلام — پاکستان پائندہ باد! 🇵🇰
The Blooming Buds’ School 🏫
The Blooming buds' school

30/08/2026

🌙 Eid Milad-un-Nabi Mubarak ﷺ
On Saturday our students commemorated the blessed birth of Prophet Muhammad ﷺ with naats, speeches, and a beautiful message of peace, love, and compassion.
May the teachings of our beloved Prophet ﷺ inspire our children to spread kindness, peace, and compassion in their lives.
✨ Special Appreciation ✨
ہم ان تمام بچوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے میلادِ رسول ﷺ میں بھرپور جذبے کے ساتھ شرکت کی۔ Well done, dear Bloominaries! 🌟
ان کی تیاری میں تعاون اور حوصلہ افزائی کرنے والی تمام ماؤں کو بھی خصوصی خراجِ تحسین۔ آپ کی محبت اور محنت قابلِ قدر ہے۔ ❤️
اور جو بچے اس بار حصہ نہ لے سکے، وہ اگلے موقع پر ضرور آگے بڑھیں—ہر بچے میں ایک منفرد صلاحیت ہے، بس اسے اعتماد کے ساتھ سامنے لانے کی ضرورت ہے۔ 🌱✨

The Blooming buds' school

راز کبریا، نور خدا، موثر کا اتم اثروہ تجلی حق، امام ھدی، خیرالبشرمدح مصطفی کے لئے بس یہی بہتربعد از خدا بزرگ توی قصہ مخت...
26/08/2026

راز کبریا، نور خدا، موثر کا اتم اثر
وہ تجلی حق، امام ھدی، خیرالبشر
مدح مصطفی کے لئے بس یہی بہتر
بعد از خدا بزرگ توی قصہ مختصر

📝 پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

آیة المنافق ثلاث: اذا حدث کذب و اذا وعد اخلف و اذا اؤتمن خان.

منافق کی تین نشانیاں ہیں

1۔ جب بات کرے تو جھوٹ بولے
2۔ جب وعدہ کرے تو خلاف ورزی کرے
3۔ جب اسے امین بنیا جاے تو خیانت کرے

صحیح مسلم(اسلام 360 کے مطابق حدیث نمبر 211 انٹرنیشنل # 59)

✓ہر جھوٹے، ہر خائن، ہر دھوکاباز، ہر مکار اور ہر ظالم سے برائت کے اظہار کے ساتھ

*میلاد سید المرسلین، شفیع المذنبین، خاتم النبین، امام الانبیاء،خیر البشر، امام ,کامل و اکمل و اتم مصداق رحمت خدا یعنی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ( بابی انت و امی یا رسول اللہ ) کی عاشقان رسالت کی خدمت میں مبارک عرض ہے

✓🤲🏻 اللہ ہمیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا پیرو بننے کی توفیق عطا فرماے
آمین
منجانب :
دی بلومنگ بڈز سکول
The Blooming buds' school

تمام امت مسلمہ کو عید میلاد النبی مبارک ہو
25/08/2026

تمام امت مسلمہ کو عید میلاد النبی مبارک ہو

Address

VIP Colony Near Masjid Salman Farsi Suraj Miani Multan
Multan
VIPCOLONYSURAJMIANIMULTAN

Telephone

+923326052751

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Blooming buds' school posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Blooming buds' school:

Shortcuts

Share