Iqbal Model Girls & Boys Higher Secondary School Budhla sant, Multan

Iqbal Model Girls & Boys Higher Secondary School Budhla sant, Multan

Share

Official page Of Iqbal Model School Budhla Sant Multan. Providing quality Education & Train

Iqbal Model Girls & Boys High School was established in 1992. Muhammad Iqbal Chaudhary is School Director and Arshad Mehmood Chaudhary is School Principal. Iqbal Model School is affiliated with Board of Intermediate and Secondary Education, the only school affiliated with BISE Multan in the area. School is also working as Partner School with Punjab Education Foundation to provide free education fo

12/05/2026
Photos from Iqbal Model Girls & Boys Higher Secondary School Budhla sant, Multan's post 31/03/2026

سالانہ رزلٹ 2025-2026
امتحانات کے انعقاد سے لے کر نتائج کی تیاری اور آخر کار شاندار تقریب میں ٹرافیوں اور میڈلز کے ذریعے طلبہ کی حوصلہ افزائی تک یہ پورا سفر منصوبہ بندی، محنت اور مشترکہ کاوشوں کا ثمر رہا۔

تمام طلبہ و اساتذہ کو اس کامیابی پر مبارکباد۔ یہ اعزازات آپ کی محنت کا حقیقی اجر ہیں۔ اللہ تعالیٰ مستقبل میں مزید کامیابیوں سے نوازے۔ آمین۔

Photos from Iqbal Model Girls & Boys Higher Secondary School Budhla sant, Multan's post 09/02/2026

کر مقابلہ راؤنڈ تھری !
الحمدللہ! ہمیں یہ بتاتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ ہمارے طلبہ نے اس مرحلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کے نام درج ذیل ہیں:
🥇 فہد جاوید — پانچویں پوزیشن
🥈 محمد ارحم — چھٹی پوزیشن
🥉 ایشال افضل — ساتویں پوزیشن
🏅 علینہ زینب — آٹھویں پوزیشن
🏅 امسال حیدر — نویں پوزیشن
اس کے علاوہ تمام شریک طلبہ نے بھی قابلِ تحسین اور نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا تمام طلبہ کو سرٹیفیکیٹس دیے گئے جبکہ پوزیشن ہولڈرز کو نقد انعامات سے بھی نوازا گیا۔
ہم دعاگو ہیں کہ ہمارے طلبہ مستقبل میں بھی اسی جوش، محنت اور لگن کے ساتھ کامیابیوں کے نئے باب رقم کریں۔ 🌟

Photos from Iqbal Model Girls & Boys Higher Secondary School Budhla sant, Multan's post 04/02/2026

آج 4 فروری اقبال ماڈل گرلز ہائیر سکینڈری سکول میں یومِ یکجہتیٔ کشمیر (5 فروری) کے حوالے سے ایک مؤثر اور بامقصد اسمبلی کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر طلبہ نے مسئلۂ کشمیر پر مبنی خوبصورت ٹیبلوز پیش کیے جن کے ذریعے کشمیری عوام سے یکجہتی کا بھرپور اظہار کیا گیا اس کے علاوہ متعدد طلبہ نے مدلل اور پُراثر تقاریر کے ذریعے کشمیر کے مسئلے، وہاں کے حالات اور کشمیری عوام کی قربانیوں سے تمام طلبہ کو آگاہ کیا۔ یہ اسمبلی نہ صرف معلوماتی تھی بلکہ اس نے ہمارے دلوں میں کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے لیے ہمدردی، شعور اور یکجہتی کے جذبات کو مزید مضبوط کیا۔ ہم ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ ہم کشمیری عوام کے ساتھ تھے، ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔

کشمیر بنے گا پاکستان — ان شاء اللہ

Photos from Iqbal Model Girls & Boys Higher Secondary School Budhla sant, Multan's post 14/12/2025

Students from grade 1 to 5 who participated in “KAR MUQABLA ONLINE QUIZ -ROUND 2” displayed remarkable performance.

07/12/2025

السلام علیکم! اطلاع دی جاتی ہے کہ اقبال ماڈل سکول بدھلہ سنت کی تمام برانچز کل حسب معمول کھلیں گی اور تمام امتحانات و ٹیسٹ وغیرہ معمول کے مطابق ہوں گے۔ ہمارا کسی بھی قسم کی ہڑتال وغیرہ سے کوئی تعلق ہرگز نہیں ہے۔
تمام بچے مکمل تیاری کے ساتھ سکول میں حاضر ہوں۔ شکریہ
محمد اقبال چوہدری
ارشد محمود

Photos from Iqbal Model Girls & Boys Higher Secondary School Budhla sant, Multan's post 27/10/2025

الحمداللہ ایک اور اعزاز اقبال ماڈل کے نام!!
پنجاب، سندھ اور اسلام آباد کے تمام PEF اسکولز کے درمیان ہونے والے آن لائن کوئز مقابلے "PEF Kar Muqabla" کے چار راؤنڈز میں سے پہلے راؤنڈ میں، اقبال ماڈل گرلز ہائر سیکنڈری اسکول بُدھلا سنت، مُلتان کے 19 طلبہ و طالبات نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ حصہ لیا۔ یہ مقابلہ انگلش، اُردو، ریاضی، جنرل نالج اور سائنس کے ایم سی کیوز پر مشتمل تھا، جہاں ہر سوال کے لیے صرف 45 سیکنڈ کا وقت دیا گیا۔ اس شاندار مقابلے میں ہماری دوسری جماعت کی ہونہار طالبہ ہانیہ ملک نے اپنی قابلیت، اعتماد اور محنت سے دوسری رَنر اَپ پوزیشن حاصل کر کے نہ صرف اپنے والدین بلکہ پورے اسکول کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ تمام شرکاء کو کر مقابلہ پلیٹ فارم کی جانب سے شرکت کے سرٹیفیکیٹس دیے گئے، جبکہ نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والی ہماری اسٹار ہانیہ ملک کو سکول کی جانب سے 1000 روپے نقد انعام اور خصوصی تعریفی سرٹیفیکیٹ پیش کیا گیا۔ یہ کامیابی اس بات کی روشن مثال ہے کہ اقبال ماڈل اسکول کے طلبہ و طالبات نہ صرف نصابی لحاظ سے مضبوط ہیں بلکہ جدید تعلیمی میدانوں میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں۔

ہم اپنی ننھی اسٹار ہانیہ ملک، اُن کے والدین اور محنتی اساتذہ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ دعا ہے کہ اقبال ماڈل اسکول کے یہ ہونہار بچے اگلے راؤنڈز میں بھی اسی طرح کامیابیوں کے جھنڈے گاڑتے رہیں اور اپنے علم و کردار سے روشنی پھیلائیں✨

اقبال ماڈل گرلز ہائر سیکنڈری اسکول - جہاں خواب حقیقت بنتے ہیں

22/10/2025

الحمدلله

16/10/2025

ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ

Photos from Iqbal Model Girls & Boys Higher Secondary School Budhla sant, Multan's post 16/10/2025

ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ

18/09/2025

Masha Allah

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Budhla Sant
Multan
60000

Opening Hours

Monday 18:30 - 20:00
Tuesday 18:30 - 20:00
Wednesday 18:30 - 20:00
Thursday 18:30 - 20:00
Friday 18:30 - 20:00
Saturday 18:30 - 20:00
Sunday 18:30 - 20:00