19/06/2026
📚 SUMMER ASSESSMENT 2026 📚
Dear Students,
The Summer Assessment will be held on 22 June 2026.
As you prepare for your assessments, stay confident, remain focused, and give your best effort. Remember, success comes through hard work, dedication, and determination.
We believe in your abilities and wish you great success in your upcoming assessments.
🌟 Good Luck to All Our Dear Students! 🌟
"Your hard work today is the foundation of your success tomorrow."
---
📚 سمر اسسمنٹ 2026 📚
محترم طلباء!
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سمر اسسمنٹ 22 جون 2026 کو منعقد ہوگی۔
اپنی تیاری مکمل رکھیں، خود پر اعتماد کریں اور محنت و لگن کے ساتھ اسسمنٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں۔ یاد رکھیں کہ کامیابی محنت، عزم اور مستقل مزاجی سے حاصل ہوتی ہے۔
ہمیں آپ کی صلاحیتوں پر مکمل یقین ہے اور ہم آپ کے روشن مستقبل کے لیے دعاگو ہیں۔
🌟 تمام عزیز طلباء کے لیے نیک تمنائیں اور بہت سی دعائیں! 🌟
"آج کی محنت ہی کل کی کامیابی کی بنیاد ہے۔"
#کامیابی #تعلیم #محنت