پنجاب بورڈز کے امتحانی نظام میں اہم تبدیلیاں
✔عملی امتحان کے پیرز میں
نہم دہم اور پریکٹیکل کے نمبرز ملا کر اگر طالب علم 50 نمبر حاصل کر لیتا ہے تو اسے پاس تصور کیا جائے گا۔
مثلا
نہم حاصل کردہ 08
دہم حاصل کردہ 15
پریکٹیکل حاصل کردہ 27
کل حاصل کردہ 50 تو اسے پاس تصور کیا جاۓ گا
الگ الگ پاس ہونا لاَزم نہی رہا۔
✔اسی ترتیب سے اگر طالب علم مجموعی طور پہ 50 نمبر حاصل نہی کر پایا مگر پریکٹیکل میں پاس ہے تو اسے دوبارہ پریکٹیکل نہی دینا پڑے گا۔ صرف پیپر ہی دینا ہوگا۔
اور اگر پیپرز میں پاس ہے مگر پریکٹیکل میں غیر حاضر یا فیل ہے تو اسے صرف پریکٹیکل ہی دینا ہوگا۔
✔موجودہ نتائج اسی اصول پہ جاری ہوۓ ہیں۔اور سیپلی کے امتحانات بھی اسی اصول پہ منعقد ہونگے۔
Al-Noor Academy
Al-Noor's official page is here , Join us & enjoy learing. give proper time to all the students. Con Al Noor's official page is here..
Join us & Enjoy Learning and shape your character along with the qualities of Self-Confidence, Professional Training in different Fields of Life such as Science, Art's.. So get yourself Registered at the earliest to secure a Distinct place....
16/08/2023
جماعت نہم کے پرائیویٹ سٹوڈنٹس کی رجسٹریشن میں مورخہ 31 اگست تک توسیع
15/08/2023
کلاس نہم رزلٹ 22 اگست کو جاری ہو گا
جبکہ کلاس دہم امتحانات یکم مارچ 2024 سے شروع ہوں گے۔
ادارے کلاس دہم /نہم کے سلیبس کو جلد از جلد مکمل کروائیں کیونکہ قریبا ساڑھے 6 ماہ بعد امتحان شروع ہو گا۔
ری چیکنگ کیا ہے؟
جواب:
ری چیکنگ کےلیے آپ رزلٹ آنے کے 15 یوم کے اندر متعلقہ بورڈ میں درخواست دے سکتے ہیں۔
ری چیکنگ میں سب سے پہلے یہ دیکھا جاتا ہے کہ کیا معروضی سوالات کے نمبر ٹوٹل میں شامل ہیں ؟
دوسرے نمبر پر اس بات کو دیکھا جاتا ہے کہ پیپر کا کوئی کوئی صفحہ miss تو نہیں۔
تیسرے نمبر پر یہ دیکھا جاتا ہے کہ کیا تمام سوالات چیک ہوۓ ہیں اور ان کے نمبر لگا دیے گئے ہیں۔
آخر میں پیپر ری کاؤنٹ کیا جاتا ہے۔ ری کاؤنٹ میں اگر کسی سوال کے مارکس کاؤنٹگ میں رہ جائیں تو صرف وہی بڑھائے جاتے ہیں۔
اگر کسی سوال کے مارکس آپ کے کم لگے ہیں تو وہ وہی رہیں گے۔ پیپر میں کسی بھی سوال کو دوبارہ چیک نہیں کیا جاتا۔
نوٹ: مارکس بڑھ جانے کی صورت میں ری چیکنگ فیس واپس کر دی جاتی ہے۔
رزلٹ کارڈ پر سیکنڈ اینول 2024 کا مطلب یہ ہے کہ بچے کے پاس سپلی کلیئر کرنے کے کل 3 چانسز ہیں
پہلا یہ کہ وہ سیکنڈ اینول 2023 میں امتحان دے جو 15 ستمبر سے شروع ہو گا
دوسرا یہ کہ وہ فرسٹ اینول 2024 میں امتحان دے جو کہ یکم مارچ 2024 سے شروع ہو گا
تیسرا اور آخری چانس سیکنڈ اینول 2024 ہو گا۔
ان تین چانسز میں بچے کےلیے لازمی ہو گا کہ وہ سپلی کلیئر کرے۔
اس کا یہ ہرگز مطلب نہیں کہ بچہ 2023 میں امتحان نہیں دے سکتا۔
میٹرک کا ریزلٹ 31 جولائی کو ہے۔جو امیدوار فیل ہوں گے وہ دوسرےسالانہ امتحان کیلئے سنگل فیس کےساتھ داخلہ فارم 12 اگست تک جمع کراسکیں گے۔ دوسرا سالانہ امتحان 15ستمبر 2023 سےشروع ہوگا۔نئی پالیسی کےمطابق دوسرےسالانہ امتحان میں فریش امیدواربھی داخلہ بھیج سکتےہیں۔
Result Analysis Matric (1st annual 2023)
لاہور بورڈ 74% سے زائد طلباء پاس ( مجموعی رزلٹ بہتر رہا)
سرگودھا بورڈ 82 فیصد سے زائد طلباء پاس (مجموعی رزلٹ شاندار رہا)
ڈیہرہ غازی خان 86 فیصد سے زائد طلباء پاس )مجموعی رزلٹ انتہائی شاندار)
ملتان بورڈ 85فیصد طلباء پاس (مجموعی رزلٹ شاندار رہا)
بہاولپور بورڈ 82 فیصد سے زائد طلباء پاس (مجموعی رزلٹ شاندار رہا)
گوجرانوالہ بورڈ 80 فیصد سے زائد طلباء پاس (مجموعی بہترین رہا)
فیصل آباد بورڈ 81 فیصد سے زائد طلباء پاس (مجموعی رزلٹ بہترین رہا)
راولپنڈی بورڈ 77 فیصد سے زائد طلبا پاس ہوۓ۔)مجموعی رزلٹ بہتر رہا)
ڈیرہ غازی خان بورڈ 86.37 فیصد پاس طلباء کے ساتھ ٹاپ پر رہا
ملتان بورڈ 85فیصد پاس طلباء کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا
سرگودھا بورڈ 82.83فیصد پاس طلباء کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا
ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺑﮭﺮ ﮐﮯﺗﻤﺎﻡ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺑﻮﺭﮈﺯ میٹرک 2023 ﮐﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﮐﺎ ﺍﻋﻼن 31 جولائی صبح 10 بجے ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔ ﺭﺯﻟﭧ بورڈ ویب سائٹ اور ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﮯ ﮔﺎ۔
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺳﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﮱ ﺍﭘﻨﺎ ﺭﻭﻝ ﻧﻤﺒﺮ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ''ﺑﻮﺭﮈ ﮐﻮﮈ'' ﭘﺮ ﺑﮭﯿﺠﯿﮟ ﮔﮯ۔
ﺗﻤﺎﻡ ﺑﻮﺭﮈ ﮐﮯ ﮐﻮﮈﺯ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﮨﯿﮟ۔
ﻓﯿﺼﻞ ﺁﺑﺎﺩ 800240
ﮈﯾﺮﮦ ﻏﺎﺯﯼ ﺧﺎﻥ 800295
ﮔﻮﺟﺮﺍﻧﻮﺍﻟﮧ 800299
ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ 800296
ﻻﮨﻮﺭ 80029
ﺑﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭ 800298
ﺳﺮﮔﻮﺩﮬﺎ 800290
ﺳﺎﮨﯿﻮﺍﻝ 800292
ﻣﻠﺘﺎﻥ 800293
اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو
15/07/2023
New Marks Improvement Policy:
1) میٹرک یا انٹرمیڈیٹ پاس کرنے کے بعد دو سال میں چار مرتبہ امپرومنٹ کا امتحان دیا جا کتا ہے مگر اس عرصہ میں ہائر ڈگری میں داخلہ نہیں لیا جا سکے گا۔
2) مارکس Improvement میں مندرجہ ذیل آپشن دیے گئے ہیں
1) Part-1 Complete
2) Part-2 Complete
3) Both Part-1 & Part-2 Complete
4) Subject Wise
سبجیکٹ وائز میں دو آپشن دیے گئے ہیں
i) Subject of Choice (Both Parts)
ii) Subjects of Choice (Any Single Part)
یعنی اب بچہ چاہے تو کسی بھی پارٹ کا کوئی سبجیکٹ Improve کر سکتا ہے یعنی چاہے تو صرف فزکس پارٹ 1 کا پیپر Improve کرے مگر پارٹ 2 فزکس کا پیپر دینا لازمی نہیں ہو گا جیسا کہ پہلے سبجیکٹ وائز امتحان میں کسی مضمون کے دونوں پارٹس کے پیپر دینا ہوتے تھے۔
Via PBCC
10/07/2023
New Improvement policy for Punjab Boards
1: میٹرک/ انٹرمیڈیٹ کرنے کے بعد دو سال کے اندر اندر امپرومنٹ کر سکتے ہیں۔دو سال میں چار چانسز ہوں گے۔
2:اِن دو سالوں میں کسی کلاس میں ایڈمیشن نہیں لیا جا سکتا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Near Gulzar-e/Madina Masjid, Infront Of Khalid Cable Office"MAKAH COLONY" MULTAN
Multan
60000
Opening Hours
| Monday | 16:00 - 20:00 |
| Tuesday | 16:00 - 20:00 |
| Wednesday | 16:00 - 20:00 |
| Thursday | 16:00 - 20:00 |
| Friday | 16:00 - 20:00 |
| Saturday | 16:00 - 20:00 |