UMPS

UMPS

Share

We are here to provide your children "Quality Education" to unleash their hidden talent so that they can become whatever they want to be.

We will help them so that they can "Enlighten" us in society. www.facebook.com/umps7581

28/05/2026
27/05/2026
23/03/2026

23 مارچ — ایک عہد، ایک دن، ایک عزم 🇵🇰
23 مارچ 1940… وہ تاریخی دن جب پاکستان کی بنیاد رکھی گئی۔
یہ صرف ایک تاریخ نہیں، ایک نظریہ ہے… ایک خواب ہے… ایک جدوجہد کی علامت ہے۔
23 مارچ… حقیقی اسلامی فکر کی ترجمانی کا دن
23 مارچ… حب الوطنی کے عہد کی تجدید کا دن
23 مارچ… اس مٹی سے محبت کے اظہار کا دن، جس نے ہمیں شناخت دی
آئیں! ہم عہد کریں کہ پاکستان کو ایک مضبوط، باوقار اور حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔
یا اللہ! ملکِ پاکستان کو تا قیامت سلامت رکھ، اس کی حفاظت فرما۔ آمین 🤲

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Near Karachi Hotel, Opposite Old Railway Station, Sher Shah Road, Muzafarabad
Multan