Azhar Hayat (official)

Azhar Hayat (official)

Share

│█│║▌║││█║▌║▌║ ✔ 2011 ®

"Service before Self" Service before Self.

14/08/2025

🌲❤️🌹🤲🇵🇰🤲🌹❤️🌲
یوم آزادی مبارک
یہ تجدید عہد کا دن ہے کہ ہمیں وطن عزیز کی خدمت کے لئے جس بھی منصب کی ذمہ داری تفویض کی گئی ہے ہم پوری زمہ داری اور وفاداری کے ساتھ اسے نبھائیں اور پاکستان کی سربلندی کے لیے ھمہ وقت مشغول رہیں اور پاکستان سے محبت کو ہر محبت پر فائق رکھیں ۔
🌹پاکستان ذندہ باد🌹

اظہرحیات
شعبہ شماریات
گورنمنٹ علمدار حسین اسلامیہ کالج ، ملتان

08/06/2025

*اگر ہم "عید" کے موقع کو اپنے بچوں کے لیے خوشی، مسرت اور جشن کا موقع نہیں بنائیں گے، تو ہماری اگلی نسل کفر و شرک کے تہواروں کو زیادہ پُر لطف اور لذت* *بخش پائے گی اور اپنی خوشیاں وہاں تلاش کرے گی ۔*

*اپنی عیدیں سو کر ہرگز نہ گزاریں۔ بچوں کے لئے نئی نئی activities کا پلان بنائیں ، کہیں گھومنے اور سیر و تفریح کا پروگرام بنائیں، اگلی نسل ہمارے ان خوشی کے موقعوں کو "BORING" کہہ کر اسکی عظمت کی تخفیف کا شکار نہ ہوجائے۔*

06/04/2025
30/03/2025

السلام علیکم
میری طرف سے تمام اہل اسلام ،عزیز و اقارب،اساتذہ کرام اور طلبہ و طالبات کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں🌙

09/03/2025

انسانیت کی معراج
آپکی وجہ سے کسی اور کا جینا آسان ہو!!!!

02/03/2025

Delivering on another promise, a digitally empowered Punjab. I'm proud to unveil Chief Minister's Laptop Program distribution to 110,000 students, ensuring that every eligible BS( Ist & 2nd Semester) student in Public Sector HED Colleges, All Public sector universities,Medical & Dental Colleges has access to cutting-edge tech! Core i7. 13th Gen 💻

*Eligibility Criteria:*
- _Domicile:_ Punjab
- _BS Students:_ 65%+ in Intermediate
- _Medical & Dental Students:_ 80%+ in Intermediate
Apply now online http://cmlaptophed.punjab.gov.pk
& step into a brighter, tech-driven future! 🎓
For inquiries, reach out at [email protected] (Email)

cmlaptophed.punjab.gov.pk

29/01/2025

𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐒𝐩𝐫𝐢𝐧𝐠 𝟐𝟎𝟐𝟓
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2025ء کے میٹرک تا پی ایچ ڈی پروگراموں کے داخلوں کا آغاز بدھ یکم جنوری 2025 سے ہوچکا ہے۔
If you need more information please WhatsApp me at 03336146605 any time.

14/11/2024

ایک حاملہ عورت اپنے شوہر سے پوچھتی ہے: "آپ کیا چاہتے ہیں، بیٹا یا بیٹی؟"

شوہر جواب دیتا ہے: "اگر بیٹا ہوا تو میں اسے ریاضی سکھاؤں گا، اس کے ساتھ ورزش کروں گا، اسے شکار کرنا سکھاؤں گا اور بہت کچھ۔"

عورت ہنستے ہوئے پوچھتی ہے: "اور اگر بیٹی ہوئی تو؟"

شوہر مسکراتے ہوئے کہتا ہے: "اگر بیٹی ہوئی تو مجھے اسے کچھ بھی سکھانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ وہ مجھے سب کچھ سکھائے گی: کیسے لباس پہننا ہے، کیسے کھانا ہے، کیا کہنا ہے اور کیا نہیں کہنا۔ بہت جلد، وہ میری دوسری ماں کی طرح بن جائے گی۔ اور بغیر کچھ خاص کیے بھی، وہ ہمیشہ مجھے اپنا ہیرو سمجھے گی۔ جب میں اسے 'نہیں' کہوں گا، وہ سمجھ جائے گی۔ اور وہ ہمیشہ اپنے مستقبل کے شوہر کا موازنہ مجھ سے کرے گی۔ چاہے جتنی بڑی ہو جائے، وہ ہمیشہ چاہے گی کہ میں اسے اپنی چھوٹی شہزادی کی طرح ہی پیار کروں۔ وہ دنیا سے میرے لیے لڑے گی، اور اگر کسی نے مجھے تکلیف دی، تو وہ اسے کبھی معاف نہیں کرے گی۔"

عورت، کچھ حیران ہو کر پوچھتی ہے: "کیا تمہارا مطلب ہے کہ تمہاری بیٹی یہ سب کچھ کرے گی، لیکن بیٹا نہیں؟"

شوہر کہتا ہے: "نہیں، نہیں! میرا بیٹا بھی یہ سب کر سکتا ہے، لیکن اسے وقت کے ساتھ یہ سب سیکھنا ہوگا۔ دوسری طرف، بیٹیاں ان خوبیوں کے ساتھ پیدا ہوتی ہیں۔ بیٹی کا باپ ہونا ہر مرد کے لیے حقیقی فخر کی بات ہے۔"

پھر عورت کہتی ہے: "لیکن وہ ہمیشہ ہمارے ساتھ نہیں رہے گی۔"

شوہر نرمی سے جواب دیتا ہے: "ہاں، لیکن ہم ہمیشہ اس کے دل میں رہیں گے، جہاں بھی وہ جائے۔"

بیٹیاں واقعی فرشتے ہوتی ہیں... وہ غیر مشروط محبت اور خیال کے ساتھ پیدا ہوتی ہیں، ہمیشہ کے لیے۔

یہ تحریر اُن تمام خوش نصیب والدین کے لیے ہے جنہیں بیٹیاں عطا ہوئی ہیں۔...😭😭

09/11/2024

صلح کر لو، جاؤ اور کہو،
مجھے افسوس ہے، مجھے پتا ہے کہ میں نے غلطی کی ہے۔
تمہارا حق ہے، میرے لیے تم سے زیادہ قیمتی کوئی نہیں
سچ میں، مجھے یہ اچھا نہیں لگتا کہ ہم ایسے ہی رہیں
صلح کرو، معافی مانگو، اور دل سے معذرت کرو اگر کوئی پیارا آپ سے ناراض ہے اور آپ نے غلطی کی ہے۔ معافی مانگنے سے آپ کی عزت کبھی کم نہیں ہوگی، اور جسے آپ محبت کرتے ہیں، وہ آپ کی بات سننے کے لیے بےتاب ہوگا۔

صلح کر لو، زندگی مختصر ہے، آج ہم ساتھ ہیں، کل اکیلے ہو سکتے ہیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Multan
6000