Azeem Institute of Technology

Azeem Institute of Technology

Share

AIOIT (Institute of Information Technology) is renowned worldwide for the best quality of IT education, training and IT solutions.

15/05/2026

طویل چھٹیاں: فائدہ یا تعلیمی نقصان؟
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 22 مئی سے اگست تک کی چھٹیوں کا فیصلہ۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ تعلیمی معمولات کی بحالی کے لیے اس فیصلے پر نظرثانی کی جائے تاکہ بچوں کا قیمتی وقت ضائع ہونے سے بچ سکے۔۔

16/03/2026

عظیم فیوچر ٹیک انسٹیٹیوٹ اینڈ اکیڈمی اف سائنس ،کامرس،انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ آرٹس گلگشت کالونی میں سالانہ افطار ڈنر میں الحاج پیر سید عظیم الدین شاہ زیب استانہ درگاہ حضرت سید عظیمُ الدین گیلانیؒ
دولت گیٹ، ملتان
حضرت سید قائمُ الدین شاہ گیلانیؒ
ٹرینی شریف، سیون شریف
، ضیاء انصاری سربراہ سلسلہ انصاریہ پاکستان،سید جواد عظیم، سید عاشر عظیم ،سید فواد عظیم،محمد کامران انصاری،ندیم صدیقی،شاہ ولی راجپوت،پروفیسر عامر عابدی،پروفیسر محمد رمضان انصاری اور دیگر عمائدین نے شرکت کی ۔۔

Photos from Syed Azeem UD-Din Shah's post 04/02/2026
04/02/2026

سلسلہ انصاریہ پاکستان کے سربراہ ضیاء انصاری عظیم اکیڈمی آف سائنس، کامرس اینڈ ارٹس کے ڈائریکٹر سید عاشر عظیم گیلانی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ۔ ان کے ہمراہ ریٹائرڈ پرنسپل محمد شفیق انصاری ، غلام محی الدین انصاری صدر ملتان سوشل کونسل ملتان اور محمد کاشف لاڈلہ جنرل سیکرٹری ملتان سوشل کونسل ملتان ان کے ۔۔ہمراہ ہیں

Photos from Azeem Institute & Academy of Science,Commerce & Arts's post 04/02/2026
04/02/2026
04/02/2026

Azeem Institute & Academy of Science,Commerce & Arts Azeem Institute of Technology

04/02/2026

Azeem Institute of Technology Azeem Institute & Academy of Science,Commerce & Arts

شبِ برات کی اہم فضائل:
مغفرت اور معافی کی رات
شبِ برات کو اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کی بخشش فرماتا ہے۔ روایت ہے کہ اس رات اللہ اپنے بندوں کی طرف نظر فرماتا ہے اور جنہوں نے دل سے توبہ کی ہو انہیں معاف کر دیتا ہے۔
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول ﷺ نے فرمایا:
“اس رات اللہ تعالیٰ دیکھتا ہے، اور دیکھتا ہے کہ کون معافی مانگ رہا ہے، کون رزق مانگ رہا ہے، کون نجات چاہ رہا ہے۔” (سنن ابن ماجہ)
رزق میں برکت
اس رات کی عبادت اور دعا سے رزق میں برکت آتی ہے اور آنے والے سال کے لیے زندگی میں آسانیاں پیدا ہوتی ہیں۔
گناہوں کی معافی
جو شخص اس رات میں عبادت کرے، اللہ تعالیٰ اس کے پچھلے گناہوں کو معاف کر دیتا ہے، اگرچہ یہ ہمیشہ کی معافی نہیں بلکہ اس شخص کی نیت اور استغفار پر منحصر ہے۔
دعا کی قبولیت
شبِ برات وہ رات ہے جس میں بندے کی مخلصانہ دعا اللہ کے حضور زیادہ قبول ہوتی ہے۔ بہت سے علماء فرماتے ہیں کہ اس رات میں قرآن کی تلاوت، نفل نماز، اور استغفار کرنے سے دعا جلدی قبول ہوتی ہے۔
روحانی پاکیزگی
یہ رات دل و دماغ کی صفائی، روحانی سکون اور اللہ کی یاد میں مشغول ہونے کی بہترین رات ہے۔ عبادت کرنے سے انسان کے دل میں خشوع اور اللہ کی محبت بڑھتی ہے۔
مستحب اعمال
نماز نفل پڑھنا (خاص طور پر رات کو)
قرآن کی تلاوت
استغفار اور توبہ
دعائے مغفرت اور دعا برائے رزق
صدقات دینا اور محتاجوں کی مدد کرنا

Azeem Academy Of Science, Commerce & Arts Azeem Institute & Academy of Science,Commerce & Arts Azeem Akedmy Azeem Akedmy Azeem Institute of Technology

03/05/2025
03/05/2025

Azeem Institute of Technology

Azeem Institute & Academy of Science,Commerce & Arts
0300-4849078

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


303-B Academy Street Opp. PTCL Exchange Nearby EOBI Office Gulgasht Colony
Multan
60000