Saeed Quran Academy

Saeed Quran Academy

Share

With a blend of modern technology and traditional teachings, Saeed Quran Academy aims to connect students of all ages with the Qur'an.

Join Saeed Quran Academy on this transformative journey towards enlightenment and knowledge. Meet Sial Quranic Mastery Institute, a passionate institute for education and spiritual enlightenment. With a vision to make Quranic teachings accessible to learners worldwide, Sial Quranic Mastery Institute is embarking on a major journey to establish an online Quran Academy. With a blend of modern techno

29/08/2024

نیو ملتان اور شاہ رکن عالم گھر پر اپنے بچوں کو قرآن مجید پڑھانے کے لیے رابطہ کریں۔

03/03/2024

سبحان اللہ! صرف ایسی معمولی سی غلطی جس کی پکڑ بھی نہیں۔ اس کے ٹھیک طرح ادا کرنے سے اتنا فائدہ ہے تو پورا قرآن مجید تجوید کے ساتھ پڑھنے پر کتنا اجر اور فائدہ ملے گا۔ میں نے آج سے اپنے چینل پر تجوید کے ساتھ قرآن سکھانے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ دعا کریں اللہ مجھے استقامت نصیب فرمائے۔ آمین
جو حضرات تجوید سیکھنا چاہتے ہیں وہ میرے چینل سے ضرور استفادہ کریں۔ لنک کمنٹ بکس میں موجود ہے۔
*دوران تلاوت غنہ کرنے سے دماغی کینسر سے حفاظت*

ابوالحسن قاسمی

آج انکھوں کے معائنے کے سلسلے میں آنکھوں کے ڈاکٹر کے پاس جانا ہوا ڈاکٹر عمران صاحب تھے پہلے میں نے نظر چیک کروائی نظر چیک کروانے کے بعد ڈاکٹر صاحب نے آنکھوں میں کچھ قطرے ڈالے ، پھر مشین سے چیک کیا پھر دوبارہ قطرے ڈالے پھر چیک کیا تو اسی دوران کہنے لگے کہ آپ کا تلاوت کا معمول کیا ہے ؟ میں نے انہیں بتایا کہ جب میں فجر کی نماز پڑھانے جاتا ہوں تو راستے میں جاتے ہوئے میں سورہ یاسین کی تلاوت کرتا ہوں ، نماز پڑھا کے واپس گھر آتا ہوں تو روزانہ کا معمول ہے کہ ایک پارہ تلاوت کرتا ہوں جو کم از کم ہے اور باقی اذکار اور معمولات بھی اس کے ساتھ ہوتے ہیں وہ کہنے لگے کہ آپ تلاوت کرتے ہوئے ایک تو اونچی آواز سے تلاوت کیا کریں دوسرا یہ کہ بیٹھ کے تلاوت کیا کریں اور تیسرا یہ کہ وہ حروف جن پہ غنہ ہوتا ہے وہ غنہ آپ كو صحیح طریقے سے ادا کرنا ہے میں ان کی بات بہت توجہ سے سن رہا تھا کہنے لگے کہ یہ جو ہم غنہ کرتے ہیں اور آواز ناک میں جاتی ہے تو اس کی وجہ سے آنکھوں کے ارد گرد اور پیشانی پہ جو چھوٹی چھوٹی وینز اور چھوٹی چھوٹی رگیں ہیں ان کا جال پھیلا ہوا ہے غنہ کرنے سے ان رگوں پہ دباؤ پڑتا ہے اور ایک اثر پڑتا ہے ان سے ایک قسم کی لہریں اٹھتی ہیں جو لہریں انسان کو دماغی بیماریوں سے اور کینسر کی بیماری سے محفوظ بھی رکھتی ہیں اور یہ غنہ کرنا ان بیماریوں کا علاج بھی ہے۔
سبحان الله

21/11/2021
Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Multan
60000