The Right Way Science Academy

The Right Way Science Academy

Share

All kind of information

27/05/2025
Photos from The Right Way Science Academy's post 17/05/2025

"Successfully completed STEM training! Grateful for the knowledge gained, the friendships formed, and the memories made. Here's to a future full of innovation and discovery!"

14/09/2024

یہ ویڈیو درختوں کی اہمیت، استاد کی محبت اور شاگردوں کی زندگی میں استاد کے کردار کو خوبصورتی سے پیش کرتی ہے۔اساتذہ اور تعلیم سے شغف رکھنے والے حضرات ایک بار لازمی دیکھیں ۔۔۔

04/09/2024

ربیع الاوّل کا 🌙چاند نظر آگیا ✨❤️
تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو بہت بہت مبارک ہو 💙

04/09/2024

آٹزم ایک نیورو ڈویلپمنٹل عارضہ ہے جو سماجی رابطے، رویے، اور مواصلات پر اثر انداز ہوتا ہے۔ اس میں افراد کو سماجی بات چیت میں دشواری، بار بار کیے جانے والے رویے، اور حسی حساسیت کا سامنا ہو سکتا ہے۔ آٹزم کی علامات ہلکی سے شدید ہو سکتی ہیں اور ہر فرد مختلف ہوتا ہے۔ اس کی کوئی ایک وجہ نہیں ہوتی؛ جینیاتی اور ماحولیاتی عوامل اس میں کردار ادا کر سکتے ہیں۔ آٹزم کا علاج نہیں، مگر مختلف تھراپیز اور سپورٹ سے زندگی کو بہتر بنایا جا سکتا ہے۔

01/09/2024

خوشخبری ملتان میں میٹرک پاس لڑکیوں کے لئے ہنر سیکھنے کا سنہری موقع، گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ برائے خواتین، جے بلاک ٹی چوک شاہ رکن عالم کالونی ملتان میں دیے گئے تمام کورسز میں داخلے جاری ہیں۔
خواتین ہنر سیکھ کر اپنا گھر چلا سکتی ہیں۔ ہنر سیکھیں اور معاشرے میں مثبت تبدیلیاں لائیں۔

01/09/2024

اساتذہ کے تبادلہ جات کا اب تک کا خلاصہ😜😜
صرف انجوائے کریں وڈیو کو۔ اور چہروں پر مسکراہٹ لائیں ۔
اللہ سب کے لیے اسانیاں پیدا فرمائے آمین ۔
اب تک 28000 ہزار اساتذہ ٹرانسفر کے لیے اپلائی کر چکے ہیں ۔ جو تاریخ کی سب سے بڑی تعداد ہے ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Multan