01/01/2024
السلام علیکم ! محترم والدین سکول میں نٸی کلاسز کا آغاز 10 جنوری 2024 سے ہو گا - نٸے کورس اور دیگر واجبات کی اداٸیگی کے لیے سکول آفس صبح 8:00 سے دوپہر 1 بجے تک کھلا رہے گا- نیز سکول میں نٸے داخلے جاری ہیں 31 جنوری 2024 تک نٸے داخلوں کے لیے داخلہ فیس فری ہے -
راٸزنگ سٹار سکول فرید آباد کالونی ملتان