PHF Multan Pakistan Hockey Academy

PHF  Multan  Pakistan         Hockey Academy

Share

Play hockey for country sports evenue

20/07/2021

Neveed alam

21/11/2019
19/10/2019

میری طرف سے پورے پاکستان کو السلام علیکم

کچھ اہم سوالات اور پیغامات اور انکے جواب ہم کو چاہیئے
میرا سب سے پہلا سوال PHF سے ہے کہ ان کا ایک پیچ چل رہا ہے اور صرف ایک ہی پوسٹ دن میں Update کی جاتی ہے اور بہت کم معلومات اس Page سے حاصل ہوتی ہے
خاص طور پر ہاکی کو کوئی فروغ نہیں دے رہا۔ میرا مقصد کسی کو تنقید کرنا نہیں بلکہ ہاکی کو فروغ دینا مقصد ہے
ہمیں کوئی ایسا پلیٹ فارم بنانا ہو گا جہاں صرف ہاکی کو پرموٹ کی جاۓ اور ہاکی کے موجودہ و سابق ہیرو نظر آنے چاہیئے تاکہ بطور رول ماڈل نوجوان نسل کو دیکھانے سے نوجوانوں میں ہاکی کھیلنے کا شوق پیدا ہو اور معلومات ملتی رہے
اور PTV Sports سے بھی گزارش ہے کہ ہاکی کے فروغ میں اہم کردار کریں

(والدین سے بھی گزارش ہے کہ وہ اپنے بچوں کو ہاکی کی طرف متوجہ کریں اور فروغ میں اپنا حصہ ڈالیں)

جس قوم کے میدان آباد ہوں اس قوم کے ہسپتال ویران ہوتے ہیں

اپنی سوچ بدلیں آپکی دنیا بدل جاۓ گی

FROM........................

{M Fareed Uch Sharif BWP}

Photos 15/02/2017
Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


3
Multan