Madrisa Arbia Islamia Anwar-e-Mustafa

Madrisa Arbia Islamia Anwar-e-Mustafa

Share

Madrisa Arbia Islamia Anwar-e-Mustafa
Suraj Kund Road Rangeel Pur
Multan

Photos from Madrisa Arbia Islamia Anwar-e-Mustafa's post 24/11/2025

ملتان کی معروف سماجی شخصیت رانا محمد عاشر اور ان کی ٹیم نے مدرسہ ہذا کے طلباء کے لئے گرم کمبل عطیہ کیے. دعا ہے اللّه تعالٰی رانا صاحب , ان کی ٹیم اور معاونین کو اس کار خیر پر اجر عظیم عطا فرمائے.آمین

10/10/2025

مدرسہ ہذا کے سابق صدر مدرس قاری محمد اقبال صاحب کے چھوٹےصاحبزادے محمد محسن صاحب جو کہ سخت علیل ہیں اور نشتر ہسپتال میں داخل ہیں تمام دوست دعا فرمائیں کہ اللہ تعالیٰ صاحبزادہ صاحب کو شفاء کلی عطا فرمائے اور عمر خضری عطا فرمائے.
آمین

25/09/2025

حضرت علامہ قاری محمد بلال خطیب اعظم رحیم یارخان فاضل مدرسہ عربیہ اسلامیہ انوار مصطفےٰ رنگیل پور ملتان.
اللہ تعالیٰ قاری صاحب کو مزید برکت عطا فرماۓ آمین

25/09/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

03/08/2025

😭😭انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭😭
قبلہ مفتی غلام مصطفیٰ رضوی جامعہ انوار العلوم ملتان
اللّٰہ کریم استاذ محترم کے درجے بلند فرمائے اور مساعیہ دینیہ قبول فرمائے آمین 😭😭😭

12/04/2025

اللہ تعالٰی حضرت کے درجات بلند فرمائے. آمین

24/02/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
بہت ہی پیارے انتہاٸی ملنسار مولانا قاری محمد اسماعیل خان مہروی صاحب رضاۓ الہی سے وفات پا گٸے ہیں
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جاۓ گا

24/10/2024

ہم چادر تطہیر کی ہر تار کے قائل
اللہ کے بتائے ہوئے معیار کے قائل

سلمان ہو،مقداد ہو،یا حضرتِ حر ہو
ہم آل کے ہر ایک طرفدار کے قائل

سرکار کی پہچان میں آویں گے وہ فوراً
ہوویں گے جو سرکار کے گھر بار کے قائل

آ دیکھ!کہ ہم بیٹھے علی پاک کے نوکر
غدار کہاں ہوتے ہیں سردار کے قائل

ہم موت کو یونہی تو نہیں آنکھیں دکھاتے
ہم حضرتِ عباس علمدار کے قائل

لڑنے کی نہیں،بات ہے توفیق کی محسن
صد شکر کہ ہم آپ کے ہر یار کے قائل

11/09/2024

اللہ تعالیٰ جس حال میں رکھے خوش رہا کریں کیونکہ جو زندگی آپ گزار رہے ہیں ہو سکتا ہے کہ وہ زندگی کسی خواب ہو🖤🥺

25/02/2024
Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Suraj Kund Road Rangeel Pur Multan
Multan
60000