23/07/2023
پنجاب کے تمام ملازمین کو رننگ بیسک تنخواہ پر 35 فیصد اضافہ مبارک ہو۔۔۔
اپنی تنخواہوں میں اضافہ درج ذیل چارٹ کے ذریعے معلوم کر سکتے ہیں۔۔۔اپنے سکیل کے مطابق جو آپ کی بیسک ہے سفید کلر میں لکھی ہوئی ہے جبکہ اس بیسک کے نیچے جو پیلے کلر میں اضافہ لکھا ہوا ہے۔
23/06/2022
پنجاب کابینہ نے رننگ بیسک پر 15٪ ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس یکم مارچ 2022 سے دینے کی منظور ی دیدی ۔ ماہ جولائی کی جو سیلری اگست میں ملے گی۔اس میں بقایاجات بھی ملیں گے مارچ سے.
25/01/2021
Regarding Preparation of
Of TEACHERS, OFFICERS & OFFICIALS
01/01/2021
بس اب اسی کی کمی رہ گئی تھی
30/12/2020
تمام ٹیچرز جلد از جلد بچوں کے ب فارم بنوائیں ورنہ کسی بھی شہنشاہ کے سامنے پیشی ہو سکتی ہے.
19/12/2020
اساتذہ کرام کے احتجاج کے متعلق وزیر تعلیم کا رد عمل😡