17/01/2024
سوا ل نامہ گیم شو | قسط 40 | ٹھنڈی کوک سی نہاؤ اور جیتو دس ہزار | Sawal Nama Game Show | Sh Mohammad
سوا ل نامہ گیم شو | قسط 40 | ٹھنڈی کوک سی نہاؤ اور جیتو دس ہزار | Sawal Nama Game Show | Sh Mohammad
DescriptionSawal Nama Game Show:This Content Is the property of Sawalnamaa Youtube Channel,Republishing and using this may cause you copyright strike.Some Of...
10/12/2023
Sawal Nama Game Show | Full Episode 33 |
Sawal Nama Game Show | Full Episode 33 |
Sawal Nama Game ShowFull Episode
03/06/2018
کیا یہ اونٹ کونہیں دیکھتےاس کوکیسے پیدا کیاگیا:
"ھیام" اونٹ کولگنے والی ایک بیماری کا نام ہے اس بیماری کے لگنے پراونٹ کھانا پینا ترک کرکے مرتے دم تک مشرق سے مغرب تک سورج کو دیکھتا رہتا ہے، اس کا علاج سانپ کونگلنا ہے۔
یہ بھی معروف ہے کہ بعض دفعہ خود اونٹ سانپ کوکھالیتا ہے جس کے زہر کی وجہ اس کو شدید پیاس لگتی ہے اور اس کی آنکھوں سے آنسو نکلتے ہیں اور ان آنسووں کو چمڑے کی چھوٹی تھیلی میں محفوظ کیا جاتا ہے یہ آنسو دوسرے آنسوں سے مختلف ہوتے ہیں کیونکہ یہ آنسو سانپ کے ڈسنے کا مجرب"تریاق"ہیں۔
سبحان اللہ قرآن کریم کہتا ہے:( فشاربون شرب الھیم)"جہنمی پیاسے اونٹ کی طرح(کھولتا ہوا پانی) پئیں گے" گویا کہ انہوں نے سانپ کا زہر کھایا ہوا ہے اور اونٹ کے پیاس کے اس بیماری کو"ھیام" کہا جاتا ہے۔ اور اللہ فرماتا ہے:( افلاینظرون الی الابل کیف خلقت)" کیا یہ اونٹ کو نہیں دیکھتے جس کوکیسے پیدا کیا گیا"۔