Muhammad Shahbaz Bosan

Muhammad Shahbaz Bosan Wearing a smile is the best makeup you can ever get🙂🌝

درخت سے گرنے والا کوئی ایک پتا ایسا نہیں۔🩵"جس کا علم اُسے نہ ہو۔🩷"تو پھر تم کیسے سوچ سکتے ہو۔💛"کہ وہ تمہاری آنکھوں سے گر...
03/06/2025

درخت سے گرنے والا کوئی ایک پتا ایسا نہیں۔🩵"

جس کا علم اُسے نہ ہو۔🩷"

تو پھر تم کیسے سوچ سکتے ہو۔💛"

کہ وہ تمہاری آنکھوں سے گرنے والے آنسوؤں کو۔❤️

رائیگاں جانے دے گا......؟

`اطمینان رکھو............!!`💎😇

02/06/2025

_*جو ایک اندھیرے سوراخ میں چیونٹی کی بھی پرورش کرتا ہے کیا تم سمجھتے ہو کہ وہ تمہیں بھول جائے گا-💐❣️🔏💟*

02/06/2025

کسی کی زندگی میں خوشیوں کا رنگ بھرنے کے لئے آپ کا ذہین، امیر اور خوبصورت ہونا بالکل ضروری نہیں، صرف احساس رکھنے والا دل چاہئے✨💛

02/06/2025

‏زندگی کسی کو مفت میں سبق نہیں دیتی, جب آپ کہتے ہیں " زندگی نے مجھے سکھایا " ، یقیناً آپ نے اس کی بہت بڑی قیمت ادا کی ہو گی .💯😔💔

‏ہمیں  قبیلے  سے  کچھ  مختلف بنایا  گیا ہمارے  سِینے  میں  پتّھر  نہیں  لگایا  گیایہ کِس کو ڈُھونڈنے دشتِ وَفا میں آئے ہ...
18/11/2023

‏ہمیں قبیلے سے کچھ مختلف بنایا گیا
ہمارے سِینے میں پتّھر نہیں لگایا گیا

یہ کِس کو ڈُھونڈنے دشتِ وَفا میں آئے ہو
یہاں تو کوئی نہیں مُدّتوں سے آیا گیا

ہمارے شہْر میں اِک حُجرۂ سُخن ہے جہاں!
دِیا بجھایا ہَوا نے تو دِل جلایا گیا

اظؔہر ادیب

" آپ لوگوں کو کھو دیں گے یہ بات خطرناک نہیں ہے، آپلوگوں کو خوش کرتے کرتے خود کو کھو دیں گے، یہ بات خطرناک ہے" ~ام عمارہ ...
13/11/2023

" آپ لوگوں کو کھو دیں گے یہ بات خطرناک نہیں ہے،
آپلوگوں کو خوش کرتے کرتے خود کو کھو دیں گے، یہ
بات خطرناک ہے"

~ام عمارہ

آخر کو ہنس پڑیں گے کسی ایک بات پررونا تمام عمر کا ____  بے کار جائے گا🌝
13/11/2023

آخر کو ہنس پڑیں گے کسی ایک بات پر
رونا تمام عمر کا ____ بے کار جائے گا🌝

:جس شخص سے تکلیف کے سوا تمہیں کچھ نہ ملے وہ کیسے تمہارے حق میں بہتر ہو سکتا ہے!!
06/11/2023

:
جس شخص سے تکلیف کے سوا تمہیں کچھ نہ ملے وہ کیسے تمہارے حق میں بہتر ہو سکتا ہے!!

03/11/2023

‏" وقت دریا کی طرح ہے۔ آپ ایک ہی پانی کو دو بار نہیں چھو سکتے، کیونکہ جو بہاؤ گزر چکا ہے وہ پھر کبھی نہیں گزرے گا، اپنی زندگی کے ہر لمحے سے لطف اندوز ہوں۔ "

➖ ڈاکٹر عبدالکلام

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Shahbaz Bosan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category