Syed Ghadir Abbas Sherazi

Call Directions Website Contact the school

Syed Ghadir Abbas  Sherazi I m Azadar Imam Hussain a.s

برادر سید شمس شیرازی کو وطن واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
18/09/2026

برادر سید شمس شیرازی کو وطن واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

حیدر(ع) کے عشق سے جو دامن بچائے گا.کعبہ میں بھی مرے گا تو دوزخ میں جائے گا.
07/09/2026

حیدر(ع) کے عشق سے جو دامن بچائے گا.
کعبہ میں بھی مرے گا تو دوزخ میں جائے گا.

خاتم النبیین کانفرنس ملتان ٹی ہاؤس میں منعقد ہونے والی عظیم الشان کانفرنس کے استقبالیہ پر جناب عون رضا انجم ایڈووکیٹ اور...
07/09/2026

خاتم النبیین کانفرنس
ملتان ٹی ہاؤس میں منعقد ہونے والی عظیم الشان کانفرنس کے استقبالیہ پر جناب عون رضا انجم ایڈووکیٹ اور سید مجتبیٰ حیدر بخاری ایڈووکیٹ کے ہمراہ

خاتم النبیین کانفرنسملتان ٹی ھاؤس میں منعقد ہونے والی اس بابرکت اور پُروقار عظیم الشان کانفرنس میں شرکت کی سعادت حاصل ہو...
07/09/2026

خاتم النبیین کانفرنس
ملتان ٹی ھاؤس میں منعقد ہونے والی اس بابرکت اور پُروقار عظیم الشان کانفرنس میں شرکت کی سعادت حاصل ہوئی کانفرس کے کامیاب انعقاد پر تمام منتظمین بلخصوص علامہ قاضی نادر حسین علوی صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد
اور خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔

🚨 اہم اطلاع | دعائے خیر کی خصوصی اپیلمرکزی جنرل سیکرٹری مجلس وحدت مسلمین پاکستان  قبلہ علامہ سید حسن ظفر نقوی کی گاڑی کو...
03/09/2026

🚨 اہم اطلاع | دعائے خیر کی خصوصی اپیل
مرکزی جنرل سیکرٹری مجلس وحدت مسلمین پاکستان قبلہ علامہ سید حسن ظفر نقوی کی گاڑی کو پیروسن، ضلع خیرپور میرس میں حادثہ پیش آیا ہے، تاہم قبلہ محفوظ اور خیریت سے ہیں۔ البتہ گاڑی کو کافی نقصان پہنچا ہے۔

استقبالیہ کیمپ مرکزی امام بارگاہ حسین آباد دولت گیٹ ملتان
25/08/2026

استقبالیہ کیمپ
مرکزی امام بارگاہ حسین آباد دولت گیٹ ملتان

استاد بزرگوار علامہ قاضی نادر حسین  کے ہمراہ پروفیسر مولانا عابد حسین صاحب کے ساتھ
24/08/2026

استاد بزرگوار علامہ قاضی نادر حسین کے ہمراہ پروفیسر مولانا عابد حسین صاحب کے ساتھ

چاۓ بانٹنے کی چیز ہے۔ غم، گلے، قہقہے، راز  سب ایک کپ کے گرد گھومتے ہیں۔ سو عشقِ چاۓ دراصل انسانوں کو جوڑنے کا بہانہ ہے۔💐...
23/08/2026

چاۓ بانٹنے کی چیز ہے۔ غم، گلے، قہقہے، راز سب ایک کپ کے گرد گھومتے ہیں۔ سو عشقِ چاۓ دراصل انسانوں کو جوڑنے کا بہانہ ہے۔
💐☕

عید زہرا مبارک
23/08/2026

عید زہرا مبارک

آج مورخہ 22 اگست انشاء اللّه
22/08/2026

آج مورخہ 22 اگست انشاء اللّه

Address

Dolat Gate Chock Multan
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Ghadir Abbas Sherazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Syed Ghadir Abbas Sherazi:

Shortcuts

Share

Category