Govt. Higher Secondary School Bahadarpur

Govt. Higher Secondary School Bahadarpur

Share

The school is one of the oldest educational institute in Jalalpur Pirwala.

It is giving education from Play Group to 12th classes and producing best results in the district.

Operating as usual

29/08/2024

Big shout out to my newest top fans! 💎 Muhammad Arif

Drop a comment to welcome them to our community,

Photos from Govt. Higher Secondary School Bahadarpur's post 09/07/2024

الحمدللہ ثم الحمدللہ
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بہادرپور ضلع ملتان
اپنی شاندار روایات کو برقرار رکھے ہوئے ہیں
سالانہ امتحان 2024 میں
دہم کلاس کا 100 فیصد رزلٹ
کل طلبہ 51
نتیجہ 100 فیصد
سکول ٹاپرز:
راحب مہدی کانجو 1131
حسین احمد ڈیپال 1102
7 طالب علم 1000 سے اوپر
11 طالب علم +A گریڈ میں پاس ہوئے

یہ نمایاں کارکردگی، ہمارے اساتذہ کی محنت اور قابلیت کا منہ بولتا ثبوت ہے
پرنسپل ادارہ، جناب چوہدری محمد سرور صاحب کی رہنمائی میں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بہادرپور ، ضلع ملتان کے صف اول کے اداروں شمار ہو رہا ہے

ان شاءاللہ
ہم اپنی محنت کا سفر ہمیشہ جاری رکھیں گے

20/04/2024

A Sad News

ایک عہد جو تمام ہوا

محترم ماسٹر ایاز احمد سومرو صاحب
حاضر سروس EST گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول بہادرپور
قضا الہی سے وفات پا گئے ہیں
انا للہ وانا الیہ راجعون

ان کی نمازِ جنازہ آج 3 بجے بہادرپور میں ادا ہوگی

تمام شاگرد اور اہل علاقہ سے التماس ہے
نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
اور
استادِ محترم کے بلند درجات کے لیے دعا فرمائیں

Photos from Govt. Higher Secondary School Bahadarpur's post 02/04/2024

ان للہ واناالیہ راجعون

ہمارے ادارے کے سابق معلم
ہمارے پیارے دوست
محترم جناب محمد ارشد صاحب SSS(Math)
عباسیہ ہائر سکینڈری سکول بہاولپور
بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں
نماز جنازہ آج 2 اپریل ، دوپہر 2 بجے ، مرکزی جنازہ گاہ چوک فوارہ بہاولپور میں ادا کی جائے گی

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے
تمام سوگواران ، عزیز واقارب کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔

Photos from Govt. Higher Secondary School Bahadarpur's post 02/06/2023

Happy Retirement ceremony
Congratulations Mr. Shaukat Ali Zahid sb SSS BS-18

Shaukat Zahid

محترم و معزز سر شوکت علی زاہد صاحب نے 14 سال سے زیادہ عرصہ ہمارے ادارے میں گزرا
آپ نے اس عرصہ میں سیکنڈری کلاسز اور ہائیر سیکنڈری کلاسز کے سینکڑوں طلباء کو تعلیم و تربیت کی
بہادرپور اور گرد و نواح کے طلباء و والدین ہمیشہ آپ کے ممنون و مشکور رہیں گے

آپ نے ادارے میں بطور انچارج پرنسپل بھی اپنی خدمات دیں
آپ کو ہمیشہ سنہری حروف میں یاد کیا جائے گا

اللہ آپ کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے
آمین

Photos from Govt. Higher Secondary School Bahadarpur's post 22/03/2023

الحمداللہ
ہمارے ادارے گلاب اپنے جوبن پر
اور
سکول سٹاف گلاب کے ساتھ گلاب ہو رہے ہیں

07/11/2022

ہمارے ادارے کے سابق معلم

*اعجاز انور صاحب SSS کیمسٹری QAED بہاولپور*
کا قضاء الہی سے انتقال ہوگیا ہے
*انا للّٰہ وانا الیہ راجعون*

ان کی نماز جنازہ
آج مورخہ 7 نومبر 2022بروز سوموار دن 2 بجے گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی
بلمقابل بغداد کیمپس بہاولپور
میں ادا کی جائے گی

جنازہ میں شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں

24/05/2022
09/03/2022

Best Educational Atmosphere

05/03/2022

الحمدللہ ۔۔۔۔ پھولوں سے مہکتا ادارہ

04/03/2022

یا اللہ
ملک پاکستان کو دہشتگردی سے محفوظ فرما
آمین

Photos from Govt. Higher Secondary School Bahadarpur's post 02/03/2022

الحمد للّٰہ
5 کمروں پر مشتمل نئی عمارت تعمیر کے آخری مراحل میں ہے
جو نئے تعلیمی سال میں طلبہ کے استعمال میں ہوگی
ان شاءاللہ

School Education Department, South Punjab

29/06/2021

حکومت کے تازہ اعلان کے مطابق
پنجاب بھر کے سکولوں میں
موسم گرما کی چھٹیوں کا آغاز یکم جولائی سے ہوگا اور یکم اگست تک سکول بند رہیں گے۔

18/04/2021

جماعت نہم و دھم فرسٹ ائیر اور سکینڈ ائیر کے تمام طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ مورخہ 19-04-2021 بروز پیر صبح 07:30 پر مکمل SOPs کے ساتھ سکول میں حاضر ہوں

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#ریٹائرمنٹ  #تقریب #بہادرپور
Feelings of a 20 years old student of GHSS Bahadarpur  Kausar Abbas Khan BlochHe gave a true message for the current stu...

Location

Category

Website

Address


Multan
59300