Silsila Aliya Nasiria Naqbia

Silsila Aliya Nasiria Naqbia

Share

Allah ki JostJo men Raho

Photos from Silsila Aliya Nasiria Naqbia's post 06/01/2023

Urs Mobarik 2.3 jan

Photos from Silsila Aliya Nasiria Naqbia's post 06/01/2023

Urs Mobarik BaBa g nasir Ali shah naqeebi

01/12/2022

............ تصورِ شیخ اور فنا فی الشیخ
مرید کے دل میں مرشد کی محبت اور عشق، مرید کے ذہن کو آب و تاب بخشتا ہے. مرید مرشد کی شخصیت کو اپنے اندر جذب کرنے کے لیے تصور کی قوت سے کام لیتا ہے. اس بات کے لیے مرشد کا تصور کرایا جاتا ہے تاکہ تصور کے ذریعے مرشد سے قائم ذہنی تعلق توانا ہوجاے. چنانچہ جب کوئی مرید اپنے مرشد کا تصور کرتا ہے تو مرشد کی صفات اور مرشد کی صلاحیتیں اس کی روح میں گردش کرنے لگتی ہیں. جتنی دیر وہ مرشد کی طرف متوجہ رہتا ہے. مرشد کی صفات اور اس کے انوار مرید کے ذہن کی سطح پر عکس ریز ہوتے رهتے ہیں.

تصور کی مسلسل مشق سے مرید کے اندر ایک ایسی کیفیت مستحکم ہوجاتی ہے جس سے اس کا روحانی ربط ہر وقت مرشد کی ذات سے قائم ہوجاتا ہے. اس کے اندر معرفت الہی کی صلاحیت مسلسل منتقل ہوتی رہتی ہے. ایک وقت ایسا اتا ہے جب مرید اپنے مرشد کا عکس بن جاتا ہے. اس مقام کو تصوف میں "فنا فی الشیخ" کا نام دیا جاتا ہے اور مرشد کے تصور کو تصور شیخ کہتے ہیں.

مرشد کا تصور کئی طریقوں سے کیا جاتا ہے:
١. مرید مراقبہ میں یہ تصور کرتا ہے کہ اس کا مرشد سامنے موجود ہے.
٢. یہ تصور کرتا ہے کہ مرشد اس پر توجہ کر رہا ہے اور علم لہروں کی صورت میں اس کے اندر جذب ہو رہا ہے.
٣. مرشد کی ذات اس کے وجود پر محیط ہے.
٤. وہ ہر وقت اور ہر آن خود کو مرشد تصور کرتا ہے گویا اس کی ذات مرشد کی ذات ہے. یہ طریقہ تمام طریقوں میں اعلی ترین ہے کیونکہ اس میں مرید اپنی ذات کی نفی کر دیتا ہے.

01/12/2022

Jhang urs mobaik at astana abasia nasiria

17/01/2022
08/04/2021

[07/04, 1:12 pm] +92 321 3720200: 👆👆👆👆👆👆👆👆👆
تمام بھائی سلسلہ عالیہ ناصریہ نقیبیہ کے یوٹیوب کے چینل کو سبسکرائب کریں اور سب کو شیئر کریں تاکہ سلسلہ عالیہ کی تعلیمات سب تک پہنچیں۔
لنک
[07/04, 1:12 pm] +92 321 3720200: https://youtube.com/channel/UCez0IVsPRqGYQ-9-R-Z8_Aw

25/02/2021

Jushne nasr pea olia at Sargodha

Photos from Silsila Aliya Nasiria Naqbia's post 08/02/2021

Baba g sarkar ka Visat pholnagar patoki

Photos from Silsila Aliya Nasiria Naqbia's post 04/02/2021

Hazri Darbar shreef Naqeeb ul olia Rh

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Multan
6110