Taleemi Web

Taleemi Web

Share

Taleemi Web — Sharing authentic education news, teaching updates, job alerts, and learning opportunities for students, teachers, and the community.

Empowering knowledge for everyone! (Personal Entity)

05/08/2026

📚 تعلیمی ویب (Taleemi Web) میں خوش آمدید! 🇵🇰

یہ صرف ایک فیس بک پیج نہیں، بلکہ ہر استاد، طالب علم اور تعلیم سے محبت کرنے والے فرد کی آواز ہے۔

✅ اساتذہ کے مسائل
✅ سرکاری نوٹیفکیشنز اور اپڈیٹس
✅ تعلیمی خبریں
✅ مفید رہنمائی اور معلومات
✅ تعلیم کی بہتری کے لیے مثبت سوچ

اگر آپ بھی تعلیم سے جڑے ہیں تو آج ہی Taleemi Web کو Follow کریں اور اس ویڈیو کو اپنے ساتھی اساتذہ کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔

03/08/2026

موجودہ حالات کے بارے میں یہ ایک بہت اہم پوسٹ ہے.
میں سب سے یہی گزارش کروں گا کہ دور جدید کے ساتھ چلنے کے لیے ارٹیفیشل انٹیلیجنس سب سے اہم ہتھیار ہے.
جو ٹیچرز یا کوئی بھی individual ارٹیفیشل انٹیلیجنس سیکھے گا وہ باقی ان لوگوں کو پیچھے چھوڑ دے گا جو ارٹیفیشل انٹیلیجنس کے بارے میں نہیں جانتے.
یہ بات میں پورے دعوی کے ساتھ کر رہا ہوں یہ 10 سب سے ہم ٹولز کے بارے میں جاننے کے لیے کمنٹ باکس میں AI لکھیں.

03/08/2026

جب تک تمام اساتذہ یونینز کےدھڑے ایک جگہ پر اکٹھے نہیں ہوتے اساتذہ کمیونٹی یونہی پستی رہے گی اور ان کے ساتھ زیادتیاں ہوتی رہیں گی۔
اسی طرح حقوق چھینے جاتے رہیں گے
چاہے رول 17 اے کا خاتمہ ہے
چاہے پینشن کے کٹوتی ہو
چاہے ڈسپیرٹی ریڈکشن الانس کا جاری نہ کرنا ہو
چاہے سکول پرائیویٹائزیشن ہو
چاہے وزیر تعلیم کی جانب سے اساتذہ پر بے بنیاد الزامات هوں

Unless all factions of the teachers' unions unite, the teaching community will continue to suffer and face injustices. Rights will continue to be stripped away— whether it is the abolition of Rule 17-A, pension deductions, the failure to issue the Disparity Reduction Allowance, the privatization of schools, or baseless allegations leveled against teachers by the Education Minister.
Taleemi Web

02/08/2026

Taleemi Web
عنقریب وہ دن آنے والا ہے جب دنیا پاکستان کی ترقی کی مثال دیا کرے گی

02/08/2026

پاکستان میں سب سے زیادہ ذمہ داری سب سے کم تنخوا سب سے کم عزت یہ ہے مقام پاکستان میں استاد کا جو قومیں اپنے اساتذہ کی عزت نہیں کرتی وہ کبھی عزت کما نہیں سکتی۔

02/08/2026
31/07/2026

جب تک افسر کا بچہ —
سرکاری سکول میں نہیں پڑھتا —
تعلیم کبھی نہیں بدلے گی —
یہ سچ ہے کڑوا ضرور ہے۔ 😤
As long as an official's child does not study in a government school, education will never change—this is the truth, however bitter it may be.

Taleemi Web

30/07/2026

السلام علیکم
صبح بخیر دوستو۔ یہ دیکھیں صبح کا کتنا پیارا پیارا نظارہ ہے۔ دل خوش ہو جاتا ہے ایسا منظر دیکھ کے۔
تعلیمی ویب
Taleemi Web

29/07/2026

تمام اساتذہ کرام بتائیں کہ آپ کی تن-خواہ میں کتنا اضافہ ہوا ہے؟
تاکہ اندازہ لگایا جا سکے کہ کون کتنا امیر ہو چکا ہے💸

28/07/2026

اس سے پہلے جو ہم نے چیلنج پوسٹ کیا تھا اس کا جواب تھا 6۔
اب ہم اہستہ اہستہ مشکل چیلنج کی طرف جا رہے ہیں اب دیکھتے ہیں کہ کون کون دوست صحیح جواب دیتے ہیں۔

The answer to the challenge we posted earlier was 6. Now, we are gradually moving towards more difficult challenges; let’s see which friends provide the correct answers.

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Multan