10/05/2026
ماں صرف ایک رشتہ نہیں، بلکہ اللہ کی طرف سے دیا گیا وہ خوبصورت تحفہ ہے جس کے قدموں تلے جنت اور جس کی دعاؤں میں عرش کو ہلا دینے کی طاقت ہے۔ زندگی کی کڑی دھوپ میں ماں کا وجود ایک ٹھنڈے سائے کی طرح ہوتا ہے۔
یا اللہ! میری ماں کو ہمیشہ سلامت رکھنا اور ان کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم رکھنا۔ آمین۔"