Nishtar Medical College

Nishtar Medical College

Share

15/07/2020

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّـآ اِلَيۡهِ رٰجِعُوۡنَؕ -

15/07/2020

V C. Nishtar Medical university. Professor Mustafa Kamal Pasha - 17 Gold Medals in MBBS. FCPS, FRCS, Laproscopic surgeon laid down his life for patients. We lost a best surgeon, diehard patriotic Pakistani. Having many achievements and then dying at such a young age, at the peak of career.! Its a great loss.

11/04/2020
24/03/2020

کورونا کی اس وبا سے یہ پتہ چل گیا ہے کہ قصائی کون ہے۔۔۔
غور کریں آپ سب لوگ اور فرق جانیئے
5 روہے والا ماسک دوکاندار50 میں بیچ رہا ہے اور 150 والا ڈبا 1500۔۔N 95 ماسک 100 کے بجائے 1500 کا
10 روپے والے کلوروکوین گولیاں فارمیسی والے 100 کا بیچ رہے ہیں۔۔
سینیٹائزر مہنگا ۔800 آٹے والے بوری 1100 کی بک رہی ہے۔۔پیاز مہنگا آلو مہنگے۔۔آپ زرا اگر سفر کیلیے ٹیکسی کرنا چاہے تو 200 کی جگہ 500 لے گا
یعنی اوپر حکمرانوں سے لےکر ریڑھی بان اور دکاندار سب چور۔۔
اب آتے ہیں ڈاکٹر یعنی قصاب کی طرف۔۔پہلی بات ڈاکٹر اپنی ڈیوٹیاں کر رہے ہیں جو کوئی انوکھی بات نہیں۔۔لیکن کسی ڈاکٹر نے چھپ کر بلیک میں مریض چیک نہیں کیا۔۔کوئی ایک ڈاکٹر بتاؤ جس نے اس مشکل حالت میں 500 کی بجائے 5000 فیس لی ہو ۔۔
چونکہ سرکاری اور پرائویٹ کلینک بند ہیں اس لیے ہر ڈاکٹر سوشل میڈیا پر اپنا موبائل نمبر شیئر کر رہا ہے تاکہ تکلیف کی صورت میں ان سے رابطہ کیا جا سکے بغیر فیس کے۔۔
ٹیلی میڈیسن۔۔۔یہ وہ کلینک ہیں جہاں ہر وقت ڈاکٹر ٹیلیفون کے سامنے بیٹھا ہوتا ہے اور مریض کی کال کا انتظار کرتا رہتا ہے ۔۔مریض گھر میں بیٹھ کرباآسانی ڈاکٹر سے رابطہ کر سکتا ہے بغیر ایک روپے خرچ کیے۔۔
کسی نے بھی نہیں سنا ہوگا کہ اس وبا کے دور میں فلاں ڈاکٹر نے مجھ سے 50 ہزار کی جگہ ایک لاکھ روپے لے لیے۔۔۔
بلکہ ڈاکٹر اسامہ کی طرح بہت سے ڈاکٹر اس جنگ میں شہید ہو جائینگے لیکن نہ ان کی خاندان والوں کو ڈی ایچ اے میں پلاٹ ملیں گے نہ ان کی تعلیم کو فری کیا جائے گا نہ ان کو حکومت کی طرف سے ایک کوڑی ملے گی
لیکن قصائی پھر بھی ڈاکٹر ہی ہے !!

20/03/2020

کورونا وائرس، اصل خطرہ کیا ہے؟
فوجی گاڑیوں کی یہ قطار کسی ملک میں فوجی انقلاب کی نوید نہیں ہے بلکہ یہ ترقی یافتہ یورپ کا مڈل کلاس ملک اٹلی ہے، جہاں کورونا اپنے پنجے گاڑ چکا ہے۔ آج دفتر سے نکلتے وقت اٹلی میں اموات کی تعداد چین سے زیادہ ہوچکی تھی ۔۔ اب وہاں یہ حال ہے کہ میتیں اٹھانے کے لیے گاڑیاں نہیں ہیں سو فوجی ٹرکوں میں میتیں بھر کر بغیر کسی غسل وکفن اور آخری رسومات کے دفن کی جارہی ہیں، ایران میں ہر دس منٹ میں کورونا سے ایک موت ہورہی ہے۔ وہ دوائیں خریدنے کے لیے ساری دنیا سے بھیک مانگ رہا ہے کہ بس پابندیاں ہٹالو۔۔

اب آتے ہیں پاکستان میں جہاں پوری قوم کو یہ سب کھیل تماشا لگ رہا ہے، کچھ چیخ رہے ہیں کہ یہ سب بند کیوں کیا گیا ہے تو کچھ شہر بند ہونے کی خوشی میں دعوتیں کررہے ہیں۔۔

میں آپ کو بتاؤں اصل خطرہ کیا ہے؟ اصل خطرہ یہ ہے مرض جب بگڑتا ہے تو سوائے وینٹی لیٹر کے کوئی چارہ باقی نہیں رہتا اور وینٹی لیٹر نہ ملنے کا مطلب موت ہے۔۔

دستیاب اعداد وشمار کے مطابق پورے ملک میں کل ملا کر جو وینٹی لیٹر ہیں وہ ڈھائی ہزار سے زیادہ نہیں ہیں۔۔
آپ نے یقیناً یہ تعداد پہلی بار سنی ہوگی سو اب تھوڑا گبھرا لیں۔۔

پنجاب میں سرکاری اور غیرسرکاری ملا کر کل 1700 سو وینٹی لیٹر ہیں، بلوچستان میں کل 49 ، کے پی میں 150.. سندھ کے صحیح اعداد مجھے نہیں مل سکے لیکن اندازہ ہے کہ یہاں یہ تعداد کل چھ سو سے آٹھ سو کے لگ بھگ ہے۔ کراچی جیسے بڑے شہر میں جہاں ہزاروں پرائیویٹ اسپتال ہیں، ان اسپتالوں کے پاس وینٹی لیٹرز کی کل تعداد 175 ہے باقی تمام اسپتال محض نزلے کھانسی اور بخار کے علاج کے لیے ہیں۔۔

اب اگر یہ وبا پھیلتی ہے، جو کہ پھیل رہی ہے، رات گئے تک مریضوں کی تعداد پانچ سو کے قریب ہوچکی تھی ۔۔ تو ان میں سے ایک خاطر خواہ تعداد کو وینٹی لیٹر درکار ہوں گے۔ یہ ڈھائی تین ہزار وینٹی لیٹر تو اس ملک کی اشرافیہ کی ضرورت کے لیے بھی ناکافی ہیں کجا یہ کہ عام آدمی کو مل جائیں۔۔

اس لیے اسکول بند کیے، کالج یونیورسٹی بند اور مارکیٹیں بھی بند کردیں۔۔ اب بھی اگر عوام نے سنجیدگی اختیار نہیں کی تو حکومت کرفیو لگانے کا سوچ رہی ہے۔۔

جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ حکومت کو دباؤ دے کر کاروبارِ زندگی بحال کر لیں گے وہ ذرا ہوش کریں۔۔

ایک لاکھ پچھتر ہزار وینٹی لیٹر ہیں امریکا کے پاس اور وہ خوف سے لرز رہا ہے۔۔ بھارت جو ہم سے بہت آگے ہے، وہ اتوار سے کرفیو نافذ کررہا ہے۔۔ آسٹریلیا نے اپنے ملک میں داخلہ آج سے بند کردیا ہے۔ چین جیسے ٹیکنالوجی کے سپر پاور نے اس جنگ میں فتح محض لاک ڈاؤن پر عمل کرکے ہی حاصل کی ہے۔ جنوبی کوریا وغیرہ نے لاک ڈاؤن کرکے ہی خود کو بچایا ہے۔

مجھے معلوم ہے کہ معاشی نقصان بے حد شدید ہوگا یہاں آجر سفاک ہے، دوکاندار اپنے ملازم کو بغیر کام کے تنخواہ نہیں دے گا، روز دہاڑی والے مزدور کا چولہا دو دن سے بند پڑا ہے۔۔

لیکن اگر یہ نہیں کریں گے، تو تصویر کا دوسرا رخ بھیانک ہے، یاد کریں ذرا ہیٹ اسٹروک کو، وہ صرف ایک شہر کراچی کی روداد تھی، چار دن میں حشر یہ تھا کہ نہ کفن تھا نہ دفن کرنے والے تھے، مردہ خانے بھر چکے تھے، نمائش چورنگی پر جے ڈی سی ٹینٹ لگا کر میتیں رکھے بیٹھا تھا۔۔

مزدور اور دہاڑی دار طبقے کے لیے مڈل کلاس اٹھے، اور اپنے ساتھ کم از کم ایک خاندان کو ایک وقت کا راشن دلوادے۔۔ لیکن یہ جو ہدایات ہیں کہ ہاتھ نہ ملائیں، اجتماعات نہ کریں، گھروں میں رہیں۔ بلا سبب گھر سے باہر نہ آئیں، ان پر خدارا عمل کریں۔۔

یہ سب مذاق نہیں ہے، یہ ساری دنیا پاگل نہیں ہے جو اپنے کاروبار سمیٹ کر بیٹھ گئی ہے، آپ اللہ توکل کریں لیکن اپنے انتظامات کرنے کے بعد۔۔ یہ وقت فیس بک پر میمز بنانے اور ٹویٹر پر عثمان بزدار کو رگڑنے کا نہیں ایک قوم بن کر اس بحران سے نبٹنے کا ہے ۔۔ یہ وبا ہے، یہ تیسری عالمی جنگ کے درجے کی ایمرجنسی ہے، اسے سمجھیں اور اپنا کھلنڈرا پن ایک طرف رکھ کر پوری قوم سنجیدگی کا مظاہرہ کرے۔۔

اگر آپ خود گھر میں نہیں بیٹھیں گے تو فوج آپ کو ڈنڈے مار کر گھروں میں رکھے گی ۔۔ اگر آپ وبا کے معاملے میں اللہ پرہی بھروسا کرنا چاہتے ہیں تو پھر رزق کے معاملے میں بھی کریں۔۔

تنگی تو یقیناً ہوگی، غذائی قلت اس وقت سب سے بڑا خطرہ بن کر سامنے کھڑی ہے۔۔ ایسے حالات میں ہمیں سوچنا ہوگا کہ ہمیں خوراک کے معاملے میں محتاط ہونا ہے، فضول ضیاع کو روکیں۔۔ فالتو کی دعوتیں بند کردیں، باہر نہیں جاسکتے تو یہ مطلب نہیں کہ ڈیلیوری بوائے سے کھانا منگوا کر کھایا جائے۔۔ فوڈ کا بحران اس وقت دوسرا بڑا چیلنج ہے وینٹی لیٹر کے بعد ۔۔ یاد رکھیں حکومت تنہا اس معاملے سے نہیں نبٹ پائے گی ۔۔ آپ کو، مجھے ہم سب کو مل کر ساتھ کھڑا ہونا ہوگا۔۔۔

باقی آپ سب کی مرضی ۔۔ وما علینا
الاالبلاغ

26/07/2016

Dear Patient,

I am sorry if I wasn’t able to answer your question immediately. I was just too tired, too hungry, and pre-occupied by a lot of things. But that question is too memorable for it has been asked by a lot of people, even by myself. So to answer your question:

Yes, I get tired -for I am also human.

Yes, I get hungry -for I am not exempted from the basic physiology of the gastrointestinal system.

Yes, I stink –for I am already 30+ hours post duty, but I still have to review your chart, make notes, and update my seniors / residents.

Yes, my handwriting sucks–for I have copied lecture notes from conferences, made tons of prescriptions and laboratory requests, written history, physical examination findings, and incoming / outgoing notes –all within a day’s work.

Yes, I may have to answer the call by my parents while pushing your wheelchair to the radiology department –for I have not seen them for months now.

Yes, I maybe jolly at times and quiet most of the time –for I just had 3 hours of sleep last night to study your case for today’s pre-operative conference.

Yes, I am saddened every time you tell me that you have no money for your medical procedure –for I will again be forced to spend part of my allowance / income just to have your laboratories done.

Yes, you may have seen me with tears as I walked out of our conference room –for I have just been reprimanded by my seniors for not looking for a journal that supports my decision in a dilemma I have encountered in preparing your treatment plan.

I know that you are going through a lot of things during your hospital stay. But may you never forget that we, your doctors, also go out of our comfort zones and give all that we can to provide you the best care possible.

And you know what’s the best thing about us, your doctors? It’s the fact that if ever we get burned out today, tomorrow is another day –another day for us to wake up in the wee hours of the morning, brew our coffee, hit our books, rush to the hospital, present you in conferences, and finally see you during our rounds.

All of these simply for the joy of seeing you get better.

People often say that doctors play god. But in all honesty, we do not play god; rather, we allow ourselves to be used by God.

All that we ask from you is that you pray for us, your doctors, that we will never get tired of maintaining that sacred connection between God, ourselves, and you –for He was, is, and will always be the True Healer, and because He is the only nourishment that can sustain us in our quest towards making you as healthy as possible.

Thank you.

Love,

Your Doctors

Timeline photos 07/05/2012
April 6, 2011 05/04/2011
Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Nishtar Medical College
Multan
60000
Other Multan schools & colleges (show all)
La Salle Higher Secondary School Multan La Salle Higher Secondary School Multan
Bosan Road
Multan

For God For Right

Nishtar Medical University Nishtar Medical University
Nishtar Road
Multan, 60000

Nishtar Medical College, one of the leading medical institutions of Pakistan. Page run by current students and alumni. Feel free to like, share and ask but remember to be polite! Twitter: @NishtarMedicalC

JAMIA JAMAL UL Madaris JAMIA JAMAL UL Madaris
Raziawan5@gmail. Com
Multan, 6000

We are a team working to spread the message of the Qur’an (and the Sunnah) and not any particular school of thought or sect.

Idioms Idioms
Multan

Sakhi Zain ul Abideen Public School Sakhi Zain ul Abideen Public School
Sarwar Shah Kot
Multan

آئیں دیکھیں ھم فروغ تعلیم کے لیے کس قدرکوشاں ھیں

Garrison Academy Multan - Senior Section Garrison Academy Multan - Senior Section
Garrison Academy Multan, Chungi No. 1, Multan Cantt
Multan

Garrison academy Multan is a patriotism-centred, spirit-filled institute that provides a wide variet

Hafiza Syeda Hajan Amna Batool Sherazi Hafiza Syeda Hajan Amna Batool Sherazi
Main Rashipur Road Multan Wapda Town
Multan, 60000

Learn with us online education for Islamic

Online Quran Academy Multan Online Quran Academy Multan
فرید ٹاؤن جہانگیر آباد خانیوال روڈ ملتان
Multan

Online Holy Quran Teacher With Tajweed Hifz-o-Nazra And Tafseer

How To Make Money Online Steps. How To Make Money Online Steps.
H. 18 Street B Z Block Sharukn E Alam Coloni
Multan, 60000

Traditionally, making money has been connected with and limited to the conventional "offline" manner.

Govt iqbal girls high school Hussain agahi multan Govt iqbal girls high school Hussain agahi multan
Multan

Government Iqbal Girls High School, Hussain Agahi, Multan

MnsuamHelp Desk MnsuamHelp Desk
Old Shujabad Road Opposite CCRI
Multan

MNS-University of Agriculture, Multan MNS-University of Agriculture, Multan is an HEC recognized higher education institution that started its academic activities in 2012. During the short period of its existence, the University has made rapid progress